براؤزنگ ٹیگ

United Bravo

وہ کاریں جو پاکستانی مارکیٹ میں بری طرح ناکام ہوگئیں

ماضی میں پاکستان میں بہت سی اچھی کاریں لانچ کی گئیں لیکن بدقسمتی سے متعدد وجوہات کی بنا پر وہ مارکیٹ میں ناکام ہو گئیں۔ کچھ آفیشل سپورٹ کی کمی اور کچھ کمپنی کے بحران اور مہنگے سپیئر پارٹس جیسے اہم مسائل کی وجہ سے مارکیٹ میں بری طرح ناکام…

کیا یونائیٹڈ موٹرز براوو اور الفا کو بند کر رہی ہے؟

یونائیٹڈ گاڑیوں کی بندش کے بارے میں ایک افواہ گردش کر رہی ہے۔ جس کے مطابق یونائیٹڈ موٹرز اپنے دو کار ماڈلز یونائیٹڈ براوو اور یونائیٹڈ الفا کو بند کر کے موٹر سائیکل کے کاروبار پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟ کیا یہ واقعی پاکستان کی…

یونائیٹڈ موٹرز نے براوو اور ایلفا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

یونائیٹڈ موٹرز نے بھی دیگر کار کمپنیوں کی طرح اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے 12 نومبر بروز جمعہ قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یونائیٹڈ براوو اور یونائیٹڈ الفا کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔ یونائیٹڈ براوو کی…

آلٹو، براوو، اور پرل سمیت دیگر گاڑٰیوں کی متوقع قیمتیں۔۔۔

حکومت کی جانب سے ٹیکس میں ملک میں تیار میں کی جانے والی 850 سی سی تک کاروں پر ٹیکس کی چھوٹ دے دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے 850 سی سی تک کاروں اور الیکٹرک گاڑیوں پر بڑے پیمانے پر ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا جبکہ سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم…

ڈالر کی قدر کم ہونے پر یونائیٹڈ براوو کی قیمتوں میں کمی

پچھلے چند ہفتوں کے دوران ڈالر کی قدر کم ہونے کے بعد یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے۔ یونائیٹڈ موٹرز کے نوٹیفکیشن کے مطابق 800cc ہیچ بیک کی نئی قیمت 11 لاکھ روپے ہے۔ اس سے پہلے یہ گاڑی 12 لاکھ روپے کی تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

یونائیٹڈ براوو 2019: ریویو ایک مالک کی نظر سے

آج ہم یونائیٹڈ براوو 2019 ماڈل کا ریویو اس کے ایک مالک کی نظر سے کر رہے ہیں۔ یہ کار مقامی طور پر اسمبل کی گئی ہے اور ریلیز ہونے سے پہلے پاکستان میں اس کار کا بہت شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ مالک نے 800cc کی یہ گاڑی فروری 2019ء میں خریدی…

یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں 2,14,000 روپے کا اضافہ

یونائیٹڈ موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ نے براوو کی قیمت میں 2,14,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے پریس ریلیز کے مطابق 800cc ہیچ بیک کی نئی قیمت 11,99,000 روپے ہوگی۔ پرانی قیمت 9,85,000 روپے تھی۔ اپنے نوٹیفکیشن میں کمپنی کا کہنا ہے کہ خام…

کیا یونائیٹڈ براوو سوزوکی مہران کی متبادل ہے؟

یونائیٹڈ آٹوز براوو نام کی 800cc ہیچ بیک جاری کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے تاکہ سوزوکی مہران کو ٹکر دے سکے، جو گزشتہ تین دہائیوں سے 800cc کے زمرے میں اجارہ داری قائم کیے ہوئے ہے۔ جناب افضل مینیجر سیلز و مارکیٹنگ یونائیٹڈ آٹوز کے مطابق یہ…