اسلام آباد میں جعل سازی کرنے والے پٹرول پمپوں پر 19 لاکھ روپے کے جرمانے

حال ہی میں اسلام آباد میں جعل سازی کرنے اور صارفین کو کم ایندھن دے کر لوٹنے والے پٹرول پمپوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ ایک مہینہ طویل اس مہم کا نتیجہ 19 لاکھ روپے کے جرمانوں کی صورت میں نکلا ہے۔  تفصیلات کے مطابق مہم کا آغاز چیف کمشنر…

پاکستان میں متعارف کروائی گئی پرنس پرل پر پہلی نظر، ایک جائزہ!

ریگل آٹوموبائلز نے بالآخر 31 جنوری 2020ء کو لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنی اِنٹری-لیول 800cc ہیچ بیک پرنس پرل متعارف کروا ہی دی۔ اس گاڑی کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔  بجٹ کار کے زمرے میں پرنس پرل کی آمد بلاشبہ پاکستان کے…

ٹویوٹا نے کرولا ایکس ایل آئی میں پریمیم رنگ متعارف کروا دیے

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنے کرولا XLi ویرینٹ میں ایک مرتبہ پھر نئی اسکیم متعارف کروا دی ہے، اور اس مرتبہ کمپنی نے مفت رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ نئے دلچسپ پریمیم رنگ بھی پیش کیے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق IMC مقامی آٹو سیکٹر میں گاڑیوں…

پرنس پرل ہیچ بیک کیسے بُک کروائیں؟

ریگل آٹوموبائلز انڈسٹریز لمیٹڈ نے 31 جنوری 2020ء کو لاہور میں ایک تقریب کے دوران اپنی 800cc ہیچ بیک پرنس پرل مارکیٹ میں متعارف کروائی کہ جس کا شِدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ لیکن یہ گاڑی کیسے بُک کروائی جا سکتی ہے؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔…

پاک سوزوکی فروری 2020ء میں اپنی پیداوار 3 دن کے لیے بند رکھے گا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے اعلان کیا ہے کہ وہ فروری 2020ء کے دوران تین دن کے لیے اپنا پیداواری پلانٹ بند رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گاڑیاں بنانے والے اِس معروف جاپانی ادارے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق کمپنی فروری…

مالی سال ‏2019-20ء کی پہلی ششماہی میں کاروں کی فروخت میں 43 فیصد اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 12…

دسمبر 2019ء کے مہینے کے لیے پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گاڑیوں کی فروخت میں 43 فیصد کمی دیکھی گئی جبکہ موٹر سائیکلوں کی فروخت جاری مالی سال ‏2019-20ء‎ کی پہلی ششماہی میں 12 فیصد تک کم…

نئی سوِک اوریئل ٹربو بمقابلہ سوِک آر ایس ٹربو: ایک مختصر تقابل

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) نے 21 جنوری 2020ء کو اپنی سوِک لائن اپ میں چوتھے ویرینٹ شامل کر دیا  ہے، جو ایسا قدم ہے جو ہونڈا سوِک سیریز کو بڑھائے گا اور اس کی گرتی ہوئی فروخت کو سہارا دے گا۔ یہ موجودہ جنریشن میں بنایا جانے والا…

اٹلس ہونڈا نے اپنے مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران منافع میں 45 فیصد اضافہ ظاہر کر دیا

اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے 31 دسمبر 2019ء کو مکمل ہونے والی اپنی تیسری سہ ماہی کے لیے مالیاتی نتائج پیش کر دیے ہیں جو موٹر سائیکلیں بنانے والے اِس ادارے کے لیے منافع میں 45 فیصد کا زبردست اضافہ ظاہر کرتے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل…

اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں امریکی سفارت خانے کی گاڑی ملوث

آج وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے ایک حادثے میں امریکی سفارت خانے کی ایک گاڑی ملوث پائی گئی کہ جس میں، پولیس کے مطابق، ایک خاتون اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔  تفصیلات کے مطابق حادثہ اسلام آباد کے فیصل ایونیو پر پیش آیا کہ جہاں دو گاڑیاں…

پاکستان میں گندھارا نسان کا مستقبل اب بھی غیر یقینی

گندھارا نسان لمیٹڈ (GNL)، جس نے پاکستان میں ڈاٹسن کاریں بنانے کے لیے براؤن فیلڈ اسٹیٹس حاصل کیا تھا، پاکستان میں اپنے مستقبل کے حوالے سے اب بھی تذبذب کا شکار ہے کیونکہ نسان موٹرز کمپنی لمیٹڈ (NMCL) کی جانب سے اسے کوئی تفصیلی منصوبہ پیش نہیں…

ہونڈا اٹلس نے مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 41 ملین روپے کا خسارہ ظاہر کر دیا

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) نے 31 دسمبر 2019ء کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کے لیے اپنے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا ہے اور یہ پچھلے سال کے اسی عرصے میں ہونے والی 0.61 ارب روپے کی آمدنی کے مقابلے میں 41 ملین روپے کے خسارے کو…

کیا ٹویوٹا لینڈ کروزر کا اگلی جنریشن کا ماڈل آنے والا ہے؟

خبروں کے مطابق ٹویوٹا کی مشہورِ زمانہ SUV لینڈ کروزر 2020ء کے اواخر میں اگلی جنریشن میں داخل ہو جائے گی۔ ٹویوٹا لینڈ کروزر کی موجودہ جنریشن کو ایک دہائی سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے اور گاڑیاں بنانے والے اِس جاپانی ادارے پر عرصے سے ایک اپ…

پاکستان میں کاروں کی سیفٹی اور کوالٹی کے معیارات مانیٹر کرنے کا کوئی نظام سرے سے موجود نہیں

آپ کو حیرت میں ڈالنے کے لیے بتاتے چلیں کہ پاکستان میں ایسی کوئی ریگولیٹری باڈی وجود نہیں رکھتی جو ملک میں بنائی جانے والی کاروں کی سیفٹی اور کوالٹی معیارات کی نگرانی کرتی ہو یا اُن کی منظوری دیتی ہو۔  اس کا انکشاف وزارت صنعت و پیداوار…

موٹر وے پر موٹر سائیکلوں کی اجازت کا معاملہ، سپریم کورٹ ماہرین سے رائے لے گی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک میں موٹرویز پر موٹر سائیکلوں کو چلانے کی اجازت کے حوالے سے ماہرین سے رائے اور تجاویز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق موٹر ویز پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف…

حکومت 3,000 سی این جی اسٹیشنوں کو الیکٹرک چارجنگ اسٹیشنوں میں تبدیل کرے گی

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے حکومت کی نظریں  3,000 سی این جی اسٹیشنوں کو الیکٹرک وہیکل (EV) چارجنگ اسٹیشنوں میں تبدیل کرنے پر ہیں۔  حکومت پہلی نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی (NEVP) کے ذریعے ملک میں الیکٹرک گاڑیاں لانے کی…
Join WhatsApp Channel