پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے مزید اضافہ

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 3 جون 2022 سے…

8 سال قبل چوری ہونیوالی بائک پولیس استعمال کرنے لگی

لاہور میں مقیم ایک شخص کو اس وقت جھٹکا لگا جب اُسے آٹھ سال قبل چوری ہونے والی اپنی موٹر سائیکل کا ای-چالان موصول ہوا۔ معاملات مزید پیچیدہ تب ہوئے جب اُسے پتہ چلا کہ شہر کے سبزہ زار محلے میں پولیس اہلکار اس کی موٹر سائیکل استعمال کر رہے ہیں۔…

لاہور ہائی کورٹ نے ای چالان کو غیر قانونی قرار دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے ایک حیران کن فیصلہ سناتے ہوئے ای چالان کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق سلیم شیخ نے آج محفوظ کیے گئے فیصلے میں کہا کہ لاہور میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) کے ای چالان غیر قانونی ہیں۔ عدالت نے…

انجن اوورہیٹنگ کے مسئلے سے کیسے نجات پائیں؟

ملک میں بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ گرمی آپ اور آپ کی کار کو متاثر کرتی ہے، خاص طور پر اگر آپکی کار یہ پرانی ہے۔ اس دوران آپکی کار کا ٹمپریچر گیج مسلسل اوپر نظر آئے گا، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انجن گرم ہو…

ہیونڈائی نے دوبارہ بُکنگ کا آغاز کر دیا لیکن ایک شرط پر۔۔۔

ہیونڈائی نشاط موٹر نے اپنے صارفین کو ایک اچھی خبر سنائی ہے اور وہ یہ ہے کہ کمپنی نے دوبارہ بُکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی نے ڈیلرز کے لیے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا کہ ہمیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ HNMPL مینجمنٹ نے آپ کے…

گاڑی میں ٹرانسمشن کی خرابی، صارف کا پاک سوزوکی کیخلاف مقدمہ

ایک صارف پاک سوزوکی کو اپنی سوزوکی آلٹو کی ٹرانسمیشن ٹھیک نہ کرنے پر عدالت لے گیا۔ صارف کے وکیل کیجانب سے بھیجے گئے لیگل نوٹس کے مطابق اس نے مئی 2021 میں سوزوکی کراؤن موٹرز، فیصل آباد سے ایک بالکل نئی آلٹو VXL خریدی تھی۔ تاہم، 4…

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےنئی ہیونڈائی سوناٹا خرید لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نئی ہیونڈائی سوناٹا خرید لی ہے۔ ایک مقامی سپورٹس چینل کے مطابق کپتان اپنی نئی گاڑی میں لاہورکی ایک مقامی تقریب میں پہنچے۔ ویڈیو میں انہیں سیاہ سوناٹا چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران حسن علی اور…

ڈکی بھائی کی 1.8L ہنڈا سوِک – اونرز ریوئیو

آج ہم ڈکی بھائی کی 1.8L ہنڈا سوِک کا اونر ریوئیو کریں گے۔ اونرز ریوئیو کی اس قسط میں ڈکی بھائی نے ایل ای ڈی ہیڈ لائٹس اور نئے الائے رِمز والی اپنی 2019 فیس لفٹ ماڈل ہنڈا سوِک سے متعلق اپنا تجربہ شئیر کیا ہے۔ اس گاڑی  میں 1800 سی سی انجن دیا…

پیٹرول کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ متوقع!

گزشتہ روز وفاقی حکومت نے اچانک پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کرتے ہوئے عوام پر پیٹرول بم گرایا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کے دوران قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب…

پروٹون گاڑیوں کی بکنگ معطل کر دی گئی

غیر یقینی سیاسی اور معاشی صورتحال کے پیش الحاج آٹوموٹیو نے تمام پروٹون گاڑیوں بشمول پروٹون ساگا اور پروٹون X70 کی بکنگ معطل کر دی ہے۔ اس سے قبل کمپنی 2021 کے آخر تک کار کی ڈیلیوری میں مشکلات کا شکار تھی۔ کمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن…

ہنڈا سوِک 2022 کا پاکستانی مارکیٹ میں غلبہ

ہنڈا اٹلس نے رواں سال مارچ میں بالکل نئی ہنڈا سوِک 2022 لانچ کی اور اس کے بعد سے اب تک سیڈان نے مقامی مارکیٹ میں غلبہ کر رکھا ہے۔ ایک نئے ایگزیکٹیو ایکسٹیرئیر اور کلاسک لیکن وضع دار انٹیرئیر کے ساتھ، نئی سِوک پیٹرول انجن کے مداحوں کی…

کیا سازگار نئی گاڑی BAIC X25 لا رہی ہے؟

سازگار انجینئرنگ کی ایک اور گاڑی BAIC X25 پاکستانی سڑکوں پر دیکھی گئی ہے، جس سے یہ افواہیں پھیل رہی ہیں کہ یہ گاڑی پاکستان آ رہی ہے۔ گاڑی کی ممکنہ لانچ کے بارے میں بتانے سے پہلے ہم آپ کو بتا دیں کہ سازگار نے 2020 میں PAPS آٹو شو میں اس سب…

ہیونڈائی نے ایلانٹرا سمیت 239000 کاریں واپس منگوا لیں

ہیونڈائی امریکہ نے سیٹ بیلٹ پارٹس خراب ہونے کی وجہ سے تقریباً اڑھائی لاکھ کاریں واپس منگوائی ہیں جو مسافروں اور ڈرائیوروں کے لیے خطرے کا باعث بن سکتی ہیں۔ کمپنی نے کہا کہ وہ سیٹ بیلٹ کی وجہ سے تقریباً 239000 گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے۔ خیال…

بھارت:بھکاری کا اپنی بیوی کو 90000 روپے کی موٹر سائیکل کا تحفہ

بھارت کی مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے بھکاری نے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کو 90000 بھارتی روپے مالیت کی چھوٹی موٹر سائیکل تحفے میں دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ امرواڑہ گاؤں میں پیش آیا جہاں سنتوش ساہو نامی بھکاری نے…

60 لاکھ میں سپورٹس سیڈان (مرسڈٰیز بینز) – اونرز ریوئیو

اونرز ریوئیو کی اس قسط میں ہم 60 لاکھ کی سپورٹس سیڈان (مرسڈیز بیز E55 AMG) پر بات کریں گے۔ اس گاڑی میں 5.4 لیٹر سپر چارجد انجن ہے جو 469 ہارس پاور اور 699Nm ٹارک پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس گاڑی کے انجن میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ لہذا،…
Join WhatsApp Channel