یاماہا نے بھی اپنی بائکس کی قیمتیں بڑھا دیں

ہنڈا کے بعد یاماہا نے بھی اپنی بائکس کی قیمتیں بڑھا دیں ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل 2022 سے ہو جائے گا۔ یاماہا موٹر سائیکل کی نئی قیمتیں یاماہا YB125Z (سرخ/سیاہ) کی قیمت میں 9500 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے…

کن کمپنیز نے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھائیں؟

مارچ کا آغاز ہوتے ہی کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ سب سے پہلے کِیا نے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھائیں۔ اس کے بعد ٹویوٹا، ہیونڈائی نشاط اور ہنڈا نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ کمپنیوں نے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، مال…

حکومت نے کار کمپنیز سے قیمتوں میں اضافے کی وضاحت مانگ لی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بار بار اضافے اور مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں میں سیفٹی فیچرز کی کمی پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پی اے سی، وزارت صنعت و پیداوار، وزارت خزانہ اور انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے اجلاس کے…

مارچ میں ہنڈا بائکس کی قیمتوں میں دوسری بار اضافہ

ہنڈا نے رواں ماہ مارچ میں بائکس کی قیمتوں میں دوسری بار اضافہ کیا ہے۔ ہنڈا ڈیلرز کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل 2022 سے ہو جائے گا، جس کا مطلب ہے کہ کمپنی خریداروں کو بے وقوف بنا رہی ہے۔ واضح رہے کہ کمپنی نے 1 مارچ 2022 کو بائکس کی…

چیری ٹیگو 4 پرو بمقابہ 8 پرو- تفصیلی موازنہ

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ چیری ٹیگو 8 پرو کی باضابطہ رونمائی ہو چکی ہے اور ٹیگو 4 پرو بُکنگ کے لیے بھی دستیاب ہے۔ لہذا، ہم نے ٹیگو 4 پرو اور ٹیگو 8 پرو کا موازنہ کرنے کا سوچا۔ ہم ان دونوں گاڑیوں کی نمایاں خصوصیات کا موازنہ کریں گے، تاکہ آپ…

ہیونڈائی ٹوسان کی قیمت میں 3 لاکھ روپے تک کا اضافہ

ہیونڈائی ٹوسان کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 25 مارچ 2022 اور اس کے بعد کی بکنگ کی تاریخ کے ساتھ تمام نئے آرڈرز پر لاگو ہوں گی۔ ہیونڈائی ٹوسان کی نئی…

بریکنگ – چیری ٹیگو 8 پرو لانچ کی تاریخ کا اعلان

انتظار ختم ہوا! چیری پاکستان ملک میں ٹیگو 8 پرو لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ ہمارے قابل اعتماد ذرائع کے مطابق کمپنی 25 مارچ 2022، یعنی کل 7 سیٹوں والی کراس اوور SUV کی رونمائی کرے گی، یعنی کل۔ لہذا، تیار رہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کمپنی…

بریکنگ – ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

جیسا کہ ہم نے آپ کو پہلے بتایا تھا کہ ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے والی ہیں اور حیرت کی بات یہ نہیں کہ قیمتوں میں ایسا ہوا ہے بلکہ ایک نئے نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے قیمتوں میں 1257000 روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔ مقامی طور پر تیار شدہ…

ڈیلیوری میں تاخیر، قیمتوں میں اضافہ – پروٹون پاکستان کیخلاف احتجاج

پروٹون پاکستان/الحاج آٹوموٹیو کے صارفین نے تاخیر سے ڈیلیوری اور قیمتوں میں حالیہ اضافے پر کمپنی کے خلاف احتجاج کیا۔ سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ صارفین پروٹون کی ایک ڈیلرشپ کے باہر کھڑے کاروں کی فوری فراہمی کا مطالبہ…

سوزوکی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

پاک سوزوکی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ صدر عارف علوی نے سوزوکی گاڑیوں کے صارفین سے وصول کیے گئے 12.5 فیصد سے زائد سیلز ٹیکس کی رقم واپس کرنے کے وفاقی ٹیکس محتسب (FTO) کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

اوشان X7 فیوچرسینس بمقابلہ کِیا سپورٹیج – تفصیلی موازنہ

اس آرٹیکل میں ہم کِیا سپورٹیج کا موازنہ اوشان X7 فیوچرسینس کے ساتھ کریں گے۔ واضح رہے کہ یہ موازنہ ٹاپ آف دی لائن ویرینٹس کے درمیان کیا جا رہا ہے۔ سائز اوشان X7 کی لمبائی 4730 ملی میٹر، چوڑائی 1870 ملی میٹر اور اونچائی 1720 ملی میٹر ہے…

MG3، MG5 اور MG گلوسٹر جلد پاکستان آ رہی ہیں: جاوید آفریدی

MG پاکستان کے نمائندے جاوید آفریدی ایک نئی اپڈیٹ کے ساتھ ایک بار پر منظر عام آئے ہیں۔ جاوید آفریدی نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مقامی سطح پر تیار کردہ  MG3، MG5 اور MG گلوسٹر جلد پاکستان آ رہی ہیں۔ جاوید آفریدی نے ٹی وی ہوسٹ فخرِ عالم کی…

چنگان اوشان X7 فیوچرسینس بمقابلہ سوِک RS ـ تفصیلی موازنہ

چنگان اوشان X7 اور ہنڈا سوِک مارکیٹ میں آنے والی نئی گاڑیاں ہیں۔ اوشان X7 ایک کراس اوور ایس یو وی ہے جبکہ سوِک ایک سیڈان ہے۔ اوشان X7 کے پاکستان میں دو ویرینٹس لانچ کیے گئے ہیں۔ جن میں کمفرٹ اور فیوچرسینس شامل ہیں۔ دوسری جانب سوِک کے 3 تین…

5 سیٹر اوشان کے فیچر و دیگر خصوصیات

چنگان پاکستان نے اوشان X7 لانچ کر دی ہے۔ جیسا کہ آپ جان چکے ہیں کہ گاڑی کے دو ویریںٹس (کمفرٹ اور فیوچر سینس) لانچ کیے گئے ہیں۔ لہذا، ہم ٹاپ ویریںٹ 5 سیٹر اوشان X7 کے فیچر اور دیگر خصوصیات ذیل میں تفصیل سے درج ہیں۔ سائز کمپنی کے مطابق گاڑی…

چنگان اوشان X7 کی آفیشل قیمتیں

پاکستان میں چنگان کی تیسری گاڑی اور پہلی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 لانچ کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے کراچی میں منعقد کی گئی ایک تقریب میں گاڑی کی رونمائی کی۔ جیسا کہ ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ کمپنی اوشان X7 کے 2 ویریںٹس لانچ کر رہی ہے تو…