چنگان کی اگلی ایس یو ویز آ گئیں!

چنگان پاکستان مختلف اشاروں، تصویروں اور اب سامنے آنے والی ایک نئی گاڑی کے ساتھ شوقین افراد کو چھیڑتا رہتا ہے۔ سامنے آنے والی نئی وڈیو میں دو SUV، جو کہ مبینہ طور پر لانچ کی جائیں گی، کراچی میں چنگان کی ایک ڈیلرشپ پر دیکھی گئی ہیں۔ یہ چھوٹے…

کیا چنگان نے ایک نئی گاڑی کی لانچ کا اشارہ دے دیا ہے؟

چنگان ماسٹر موٹرز حال ہی میں لوکل مارکیٹ میں داخل ہوا ہے اور اسے بہت زبردست رسپانس ملا ہے۔ اپنی سیڈان ایلسوِن کو لانچ کرنے کے بعد کمپنی نے ریکارڈ بکنگ رجسٹرڈ کی ہیں۔ ایلسوِن کی کامیابی کی بڑی وجوہات میں سے ایک وجہ اس کی قیمت ہے، جو پاکستان…

‏”ایلسوِن سٹی سے کہیں بہتر گاڑی ہے” – مالک کی نظر سے

ایک اور مالک کی نظر سے جائزہ لے کر ہم ایک مرتبہ پھر حاضرِ خدمت ہیں، اور آج ہم حال ہی میں لانچ ہونے والی چنگان ایلسوِن کا جائزہ پیش کر رہے ہیں۔ یہ گاڑی ایلسوِن کا بَیس ویرینٹ ہے 1300cc انجن اور 5-اسپیڈ ٹرانسمیشن کے ساتھ۔ مالک کے مطابق انہوں…

ایک اور چنگان ایس یو وی اوشان ایکس 7 نظر آ گئی –خصوصیات اور تفصیلات

ایسا لگتا ہے چنگان ماسٹر موٹرز کی جانب سے SUVs کی بھرمار کی جا رہی ہے، کیونکہ کمپنی کی ایک اور SUV کراچی میں دیکھی گئی ہے۔ اس مرتبہ جو SUV دیکھی گئی ہے وہ اوشان X7 ہے۔ یہ UNI-T اور CX70T کے بعد چنگان کی تیسری SUV ہے جسے پاکستانی سڑکوں پر…

‘آن منی’ کی روک تھام کے لیے اس شہر اور صوبے میں ٹیکس لگا دیا گیا

فروری 2021 میں صدر عارف علوی نے ایک آرڈیننس جاری کیا تھا جس میں ملک میں 'آن منی' سے نمٹنے کے لیے وِد ہولڈنگ ٹیکس لگایا گیا تھا۔ اب اس معاملے پر ایک تازہ خبر آئی ہے کہ حکومت پنجاب اور اسلام آباد میں حکام نے بالآخر یہ ٹیکس لگا دیا ہے۔ اس کا…

پاکستان میں چنگان کی کون سی ایس یو وی آ رہی ہے؟

گاڑیوں کے شوقین بہت خوش ہیں کیونکہ کراچی میں چنگان ماسٹر موٹرز کی UNI-T نامی SUV دیکھی گئی ہے۔ جدید بلکہ خاص طور پر فرنٹ پر مستقبل کا ایکسٹیریئر ڈیزائن رکھنے والی یہ SUV لوکل مارکیٹ میں خوشی کی لہر دوڑا چکی ہے۔ یہ گاڑی مارچ 2020 میں چین میں…

پروٹون پاکستان لوکل اسمبلی اِس تاریخ کو شروع کرے گا

آج ہم اپنے قارئین کے لیے پروٹون پاکستان اور اس کی گاڑیوں پروٹون ساگا اور X70 کی مقامی اسمبلی کے حوالے سے دلچسپ خبر کے ساتھ آئے ہیں۔ Pakwheels.com سے بات کرتے ہوئے پروٹون کے ایک عہدیدار نے کہا کہ کمپنی ستمبر 2021 میں پروٹون X70 کی مقامی…

ہائی لکس ٹویوٹا ریوو فیس لفٹ – خصوصیات اور تفصیلات

بالآخر انتظار ختم ہوا کیونکہ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے 2021ء میں ہائی لکس ریوو کے فیس لفٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 4x4 پسند کرنے والوں کی مقبول ترین گاڑی جون 2021 میں لانچ کی جائے گی، اس کے لیے آپ کو صرف دو مہینے کا مزید انتظار کرنا پڑے…

ٹویوٹا کرولا کراس کے تین ویرینٹس – ایک تقابل

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پاکستان میں ٹویوٹا کرولا کراس باضابطہ طور پر لانچ کر دی ہے۔ کمپنی نے اس گاڑی کے تین ویرینٹس متعارف کروائے ہیں، پریمیم، اسمارٹ اور لو (بَیس) ویرینٹ۔ ہم یہاں ان تینوں ویرینٹس کا کمپیریزن یعنی تقابل پیش کر رہے…

ڈالر جون 2019 کے ریٹ پر چلا گیا لیکن گاڑیوں کی قیمتیں نہیں، کیوں؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کے ریٹ گزشتہ چند مہینوں سے مسلسل گر رہے ہیں۔ یہاں تک کہ یہ 152 روپے کی سطح تک آ گئے ہیں کہ جو اس سے پہلے جون 2019 میں تھے۔ یعنی اس کا مطلب ہے کہ ڈالر کی قیمت دو سال پہلے کی سطح پر واپس چلی گئی ہے۔ لیکن دلچسپ…

پروٹون ساگا اسٹینڈرڈ ایم ٹی بمقابلہ ٹویوٹا یارس جی ایل آئی 1.3 لیٹر ایم ٹی – ایک تقابل

اس تحریر میں ہم پروٹون ساگا اسٹینڈرڈ مینوئل ٹرانسمیشن (MT) ویرینٹ کا ٹویوٹا یارِس GLi MT 1.3L ویرینٹ کے ساتھ تقابل کر رہے ہیں۔ ساگا مقامی مارکیٹ میں آنے والی نئی گاڑی ہے جبکہ یارِس تقریباً ایک سال سے کومپیکٹ سیڈان کی کیٹیگری میں چھائی ہوئی…

پروٹون ساگا کیسے بُک کروائیں – تفصیلات یہ رہیں

بالآخر پروٹون ساگا نے پاکستان کی مقامی آٹو مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے۔ کمپنی اس گاڑی کے تین ویرینٹس اسٹینڈرڈ MT، اسٹینڈرڈ AT اور Ace AT پیش کر رہی ہے جبکہ لمیٹڈ ایڈیشن R3 کے 100 عدد CBU یونٹس بھی ہیں۔ Ace AT اس سیڈان کا ٹاپ آف دی لائن ویرینٹ…

پروٹون ساگا ایم ٹی بمقابلہ ایلسوِن 1.3لیٹر ایم ٹی – ایک تقابل

اپنے کمپیریزن یعنی تقابل کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ہم پروٹون ساگا 1.3L اسٹینڈرڈ MT کا چنگان ایلسوِن 1.3L کمفرٹ مینوئل ویرینٹ کے ساتھ تقابل کرنے جا رہے ہیں۔ ساگا نے آج یہ گاڑی لانچ کی ہے جبکہ ایلسوِن جنوری 2021 میں پاکستان میں باضابطہ طور…

پروٹون ساگا کے تین ویرینٹس – ایک تقابل

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں الحاج موٹرز کی جانب سے پروٹون ساگا لانچ کی جا رہی ہے، ہم اس کے ویرینٹس کی مکمل تفصیلات کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔ کمپنی نے پاکستان میں اس گاڑی کے تین ویرینٹس متعارف کروائے ہیں، اسٹینڈرڈ MT، اسٹینڈرڈ AT اور…

پروٹون ساگا کی قیمت ظاہر کر دی گئی

بالآخر پروٹون ساگا لانچ ہو گئی ہے۔ کمپنی نے یہ گاڑی ایک ڈجیٹل تقریب کے دوران پیش کی ہے۔ یہ سیڈان تین ویرینٹس میں آ رہی ہے، اسٹینڈرڈ MT (مینوئل ٹرانسمیشن)، اسٹینڈرڈ AT (آٹو ٹرانسمیشن) اور پریمیئم AT (آٹو ٹرانسمیشن):۔ ان تینوں ویرینٹس کی…