-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
- نئی ہنڈا ہائبرڈ کی قیمت کا اعلان
- ہونڈا HR-V پٹرول ویرینٹس پر قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گزشتہ ماہ سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 179 فیصد کا بڑا اضافہ
- ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 6 لاکھ روپے تک کا اضافہ
- ٹویوٹا نے لینڈ کروزر کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا
- پاما رپورٹ: گزشتہ ماہ کاروں کی فروخت میں 47 فیصد اضافہ
- پنجاب میں ٹوکن ٹیکس پر رعایت اور گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں رد و بدل کا اعلان
- دیوان موٹرز نے بی ایم ڈبلیو گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی
- پاکستان میں ہونڈا ایچ آر-وی ہائبرڈ نظر آئی – جلد لانچ ہونے والی ہے؟
مصنف

Sulman Ali
ہیونڈائی نشاط موٹرز نےپاکستان میں ٹکسن کے دو نئے ویرینٹس کی قیمتیں ظاہر کر دی ہیں۔ اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ ہم اس SUV کی پاکستان اور باقی دنیا میں قیمت کا comparison یعنی تقابل پیش کر رہے ہیں۔
پاکستان میں ہیونڈائی ٹکسن کی قیمت:…
ہیونڈائی ٹکسن بمقابلہ کِیا اسپورٹیج: ایک کمپیریزن!
ہیونڈائی ٹکسن کِیا اسپورٹیج اور ٹویوٹا فورچیونر کی بڑی competitor ہے۔ اس سے پہلے ہم نے ٹکسن اور فورچیونر کا کمپیریزن بھی کیا ہے۔
آج ہم ٹکسن اور اسپورٹیج کے درمیان کمپیریزن یعنی تقابل کریں گے ہیونڈائی ٹکسن کے دو ویرینٹس لانچ ہوے ہیں، ٹکسن…
ہیونڈائی ٹکسن کی آفیشل قیمت سامنے آگئی!
ہیونڈائی نشاط موٹرز اپنی نئی SUV ٹکسن کی آفیشل specifications اور فیچرز سامنے لے آیا ہے۔ یہ فیچرز آج شام 7:30 پر آفیشل ورچوئل لانچ سے پہلے ظاہر کیے گئے ہیں۔
ہیونڈائی ٹکسن کے ویرینٹس:
ہیونڈائی دو ویرینٹس، AWD اور FWD پیش کر رہی ہے۔ AWD…
اعلان ہو گیا، ہیونڈائی ٹکسن اس تاریخ کو لانچ ہو رہی ہے
انتظار کی گھڑیاں بالآخر ختم ہو گئیں اور ہیونڈائی نشاط نے اپنی اس گاڑی کی لانچ کی تاریخ اور وقت کا اعلان کر دیا ہے کہ جس کا سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا، یعنی ٹکسن کا۔ ایک بیان میں کمپنی نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی SUV کو 11 اگست 2020 کو…
پی ایس او نے پاکستان کا پہلا یورو5 فیول اسٹیشن بنا دیا
پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) نے کراچی میں ملک کا پہلا یورو5 فیول اسٹیشن بنا دیا ہے۔ ایک بیان میں سرکاری ادارے نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں یورو5 فیول کی دستیابی کے لیے پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی (OMC) بن چکی ہے۔
کمپنی شہر میں ہائی-اوکٹین 97 یورو5…
ڈرائیونگ کی مہارت کیسے بہتر بنائیں؟ پاک ویلز ٹپس
آج ہم آپ کے ساتھ کچھ ٹپس شیئر کریں گے کہ اپنی ڈرائیونگ کی skills یعنی مہارت کو کیسے بہتر بنائیں؟ یہ ٹپس آپ کو محفوظ ڈرائیونگ، سڑک پر ہوشیار رہنے اور مختلف حالات میں ڈرائیونگ کے طریقوں کے بارے میں مدد فراہم کریں گی۔
یہ ٹپس آپ کو ٹریفک…
تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا! گورڈن مرے ہائپر کار ٹی 50 منظرِ عام پر آ گئی
گورڈن مرے کی T50 جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا، بالآخر منظرِ عام پر آ گئی ہے، اور اس کی شکل و صورت، تفصیلات اور فیچرز ثابت کرتے ہیں کہ یہ واقعی اتنے انتظار کی حقدار تھی۔ مرے مشہورِ زمانہ میک لارن F1 کا ڈیزائنر ہے۔ انہوں نے T50 کی شکل…
یاماہا وائی بی-125 زیڈ کو پاکستان میں اپگریڈ ملے گا؟
خبریں آ رہی ہیں کہ یاماہا موٹر کمپنی (YMC) پاکستان میں YB-125Z کا اپگریڈڈ ورژن لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ خبروں کے مطابق نئی YB-125Zکی قیمت 1,63,500 روپے ہوگی۔
یاماہا YB-125Z کے نئے ویرینٹ کے فیچرز:
نیا ویرینٹ اس ہفتے سے یاماہا کے…
پی ایس او نے پہلا الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن لانچ کر دیا
پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) نے اسلام آباد میں پہلا الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن لانچ کر دیا ہے۔ ایک پریس ریلیز میں کمپنی کا کہنا ہے کہ PSO پاکستان کے ماحول دوست مستقبل کے لیے راستے ہموار کرتا رہے گا۔
اس سرکاری کمپنی نے یہ اسٹیشن PSO کیپری…
ہونڈا اٹلس نے کاروں کی قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا
ہونڈا اٹلس پاکستان نے کاروں کی قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 10 اگست 2020 سے لاگو ہوں گی۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی قیمتیں ایکس-فیکٹری ہیں جن میں 17 فیصد سیلز ٹیکس اور تمام ہونڈا CKD…
ہونڈا سوِک کا سسپنشن کیسے تبدیل کریں؟
آج کی معلوماتی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہونڈا سوِک کا سسپنشن کس طرح تبدیل کیا جائے۔ ڈرائیونگ کے دوران اس 2012 ماڈل کار کے bushes آواز پیدا کر رہے تھے، جن سے پریشانی ہوتی ہے۔
مرمت کے لیے ہم نے پاک ویلز آٹو اسٹور سے Z-لنک، بُش سیٹ…
پاکستان میں ہائی اوکٹین کی قیمت میں اتنی کمی کیوں؟
پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں ہائی اوکٹین کی قیمت میں بہت تیزی سے کمی آئی ہے۔ عام طور پر ملک بھر میں ہائی اوکٹین کی قیمت 150 روپے ہوتی ہے۔ لیکن مختلف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCs) کے پٹرول پمپوں پر اس کی موجودہ قیمت کچھ یوں ہے:
پی ایس…
پنجاب اسمارٹ رجسٹریشن وہیکل کارڈ کا بحران ختم ہو گیا!
حکومتِ پنجاب نے صوبے میں اسمارٹ رجسٹریشن وہیکل کارڈ کا بحران ختم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اگلے 45 دنوں میں 7 لاکھ رُکے ہوئے کارڈز تیار کر دے گی۔
رپورٹس نے مزید بتایا کہ اس مقصد کے لیے ڈی جی ایکسائز بلڈنگ میں ایک نیا پلانٹ…
گاڑی کو جمپ اسٹارٹ کیسے کریں؟ کار مالکان کے لیے زبردست ٹپ
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جب کار کی بیٹری ڈیڈ ہو جائے یا اس میں بہت کم وولٹس ہوں تو اسے جمپ اسٹارٹ کیسے کریں گے۔ جمپ اسٹارٹنگ کے پروسس میں آپ کو دو گاڑیوں کو ایک ہائی ٹینشن وائر کے ذریعے جوڑنا ہوگا تاکہ لو بیٹری والی کار اسٹارٹ ہو سکے۔…
یونائیٹڈ براوو 2019: ریویو ایک مالک کی نظر سے
آج ہم یونائیٹڈ براوو 2019 ماڈل کا ریویو اس کے ایک مالک کی نظر سے کر رہے ہیں۔ یہ کار مقامی طور پر اسمبل کی گئی ہے اور ریلیز ہونے سے پہلے پاکستان میں اس کار کا بہت شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ مالک نے 800cc کی یہ گاڑی فروری 2019ء میں خریدی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔