-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاما رپورٹ: جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 49 فیصد کمی
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- Inside Lahore’s Electric Tram Project: Everything We Know So Far
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
- ہیول H6 PHEV کے آفیشل فیچرز و خصوصیات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی، 2000 سی سی سے اوپر گاڑیوں کی متوقع قیمتیں سامنے آگئیں
حکومت کی جانب سے تمام گاڑیوں پر عائد ایف ای ڈی (FED) ختم کرنے پر گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔ اسی طرح 2000 سی سی گاڑیوں کی بات کی جائے کِیا سورینٹو اور ٹویاٹو فارچیونر کی قیمتوں میں بھی 2.32 فیصد کمی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ یہ…
1000 سی سی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی، متوقع قیمتیں سامنے آگئیں
گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ نئی آٹو پالیسی سامنے آنے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں متوقع طور پر کمی دیکھی جا سکتی ہے۔ جیسا کہ ہم پہلے بتا چکے ہیں کہ گاڑیوں پر عائد فیڈرل ایکسائز ٹیکس میں 2.5 فیصد کمی کی جائے گی جس کے بعد…
نئی اور بہترین آٹو پالیسی کا اعلان جلد متوقع
چند ہفتے قبل وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنی ٹویٹ کہا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نئی آٹو پالیسی(2021-2026) کا جلد اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ کچھ ہی دن میں نئی آٹو پالیسی کا اعلان ہونے…
پیٹرول کی قیمت میں ایک ماہ میں دوسری بار اضافہ
حکومت نے ایک ہی ماہ میں دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس سے قبل حکومت نے 16 جون کو پیٹرول کی قیمت میں 2.13 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا جس کے بعد 30 جون کو ایک بار پھر عوام پر پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر…
نئی ٹویوٹا ریوو آج شو رومز کی زینت بنے گی
رواں سال کے آغاز سے ہی ٹویوٹا انڈس کی جانب سےنئی ٹویوٹا ریوو کی لانچنگ کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ کمپنی نے رواں سال فروری میں ٹویوٹا ریوو کے تینوں ویرینٹس کی بکنگ کا آغاز کیا جس کے بعد اپریل میں ریوو کی قیمت سامنے لائی گئی لیکن اب جلد ہی گاڑی…
لینڈ کروزر 2022 پاکستان میں کب آفیشلی لانچ ہوگی؟
رواں ماہ کے آغاز میں ٹویوٹا نے لینڈ کروزر 2022 کو آفیشلی طور پر منظر عام پر لایا تھا۔ لینڈ کروزر 2022 کو لینڈ کروزر L300 بھی کہا جاتا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں کمپنی نے لینڈ کروزر 2022 کے ویرینٹس دکھائے۔…
ہیونڈائی سوناٹا کب لانچ ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا
رواں ماہ ہیونڈائی کی جانب سے ایک پرائیویٹ ایونٹ میں ہیونڈائی سوناٹا کو سامنے لایا گیا ہے۔ لیک ہونے والی تصاویر اور دیگر معلومات سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ کمپنی سوناٹا کے دو ویرنٹسن لانچ کرے گی جو 2000 اور 2500 سی سی انجن پر مشتمل ہو گی۔…
الیکٹرک وہیکلز پر تمام ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
نئے بجٹ میں عام آدمی کیلئے بہت سی آسانیاں پیدا کی گئی ہیں۔ پہلے حکومت کی جانب سے 850 سی سی گاڑیوں پر لگنے والے ٹیکس میں بڑی کمی کی گئی۔ جس کے بعد پھر حکومت نے 1000 سی سی گاڑیوں پر بھی ٹیکس ریلیف دینے کا اعلان کر دیا اور اب الیکٹرک وہیکلز پر…
کیا 1000 سی سی گاڑیاں بھی سستی ہونے جا رہی ہیں؟
گزشتہ ہفتے وزیر خزانہ نے پارلیمنٹ سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تفصیلی جائزہ لینے کے بعد 800 سی سی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ 1000 سی سی گاڑیوں کی بھی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ البتہ ان کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ کونسی ڈیوٹیز اور…
آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، پیٹرول بحران کا خدشہ
آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے یوئے اگلے نوٹس تک پورے ملک کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معطل کر دی ہے جس کے باعث ملک بھر میں پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ پایا جاتا ہے۔
ایسویسی ایشن کی جانب سے تیل کی…
جاوید آفریدی نے بھارتی ویڈیو کو پاکستانی کہہ کر پوسٹ کر دیا
ایک روز قبل ہم نے جاوید آفریدی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں MG EV کو فیکڑی میں تیار ہوتا دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو پر یہ الفاظ درج تھے "MG EV میڈ اِن پاکستان"۔ یعنی ان کا کہنا تھا کہ MG EV پاکستان میں بنائی جا رہی ہے۔ یہ مختصر…
11 جنریشن ہنڈا سوِک کا ہیچ بیک ورژن سامنے آگیا
سوک دنیا بھر میں ہونڈا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی ہے اور حال ہی میں ہنڈا نے شمالی امریکی ممالک کیلئے ہنڈا سوِک کا 11 جنریشن ہیچ بیک ورژن سامنے لایا گیا ہے۔ اگرچہ اس گاڑی کا ایکسٹیرئیر اور انٹیرئیر بالکل نیا ہے لیکن یہ اب بھی 10 ویں…
اسلام آباد: ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ مزید سخت کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد سمیت ملک بھر کی سڑکوں پر غیرذمہ دارانہ انداز میں گاڑی چلانے والے ڈرائیورز کا اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے بعد اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل…
پاکستان میں CKD کٹس کی درآمدات میں 87٪ اور CBU یونٹس کی درآمدات میں 81٪ اضافہ
سٹیٹسٹِکس بیورو آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں گاڑیوں کی درآمد میں 83 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2021 میں CKD کٹس کی درآمد 2.180 بلین ڈالر تھی جبکہ مالی سال 2020 میں…
پال واکر کی ٹویوٹا سپرا 8.5 کروڑ روپے میں فروخت
اگر آپ فاسٹ اینڈ فیوریس فلموں کے فین ہیں تو یقینا آپ کو پہلی فلم میں ٹویوٹا سُپرا اور فیراری F355 سپائیڈر کے درمیان ہونے والی ڈریگ ریس تو یاد ہوگی جس میں ہیرو پال واکر آخر میں یہ ریس جیت جاتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ وہی ٹویوٹا سُپرا کار…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔