براؤزنگ زمرہ

خبریں

اٹلس ہونڈا نے ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں!

اٹلس ہونڈا نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، اور بظاہر اس کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں 3,000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتیں 3 مئی 2021 سے لاگو ہو چکی ہیں۔ ہونڈا اٹلس موٹر…

پاکستان میں ہونڈا سٹی کی کون سی جنریشن آ رہی ہے؟

ہونڈا اٹلس ایک کے بعد دوسرا ٹیزر پیش کر رہا ہے، جس میں ایک نئی گاڑی کی لانچ کی جانب اشارہ کیا جا رہا ہے۔ ہمارے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی نئی ہونڈا سٹی لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کون سی جنریشن، آیا چھٹی یا ساتویں۔ آج…

چین میں سیلف ڈرائیونگ ٹیکسی سروس کا آغاز

آپ کو بغیر ڈرائیور کی گاڑی میں سفر کرنا کیسا لگے گا؟ بہت سے لوگ اسے مذاق سمجھتے ہوں گے وہ بھی ایسا جس پر ہنسی بھی نہیں آتی۔ لیکن کچھ ایسے مہم جُو قسم کے لوگ بھی ہیں جو سیلف ڈرائیونگ کار میں سفر کو دلچسپ کہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ مستقبل اسی…

کیا پاکستان میں بالآخر نئی ہونڈا سٹی آ رہی ہے؟

کچھ عرصے سے یہ خبریں گردش میں ہیں کہ ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ اِس سال ہونڈا سٹی لانچ کرنے جا رہا ہے یعنی وہ گاڑی کہ جس کا سب کو شدت سے انتظار ہے۔ اور ایسا لگتا ہے کہ یہ بات واقعی حقیقت بھی بننے جا رہی ہے کیونکہ آج ہونڈا نے اپنے آفیشل…

ٹویوٹا انڈس موٹر کو 2021 کی پہلی سہ ماہی میں بڑا منافع

پاکستان کے دوسرے سب سے بڑے آٹوموبائل مینوفیکچرر ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پہلی سہ ماہی کے دوران 3.6 ارب روپے کا زبردست منافع ظاہر کیا ہے۔ کمپنی نے 2021 کی پہلی سہ ماہی کے لیے اپنے مالیاتی نتائج میں ڈیٹا شیئر کیا ہے۔ ریونیو میں…

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا بند کر دیا

کووِڈ-19 کی وبا نے دنیا کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ اس وبا کے آغاز کو ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور ہم اب بھی معمول کی زندگی بحال کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ حکومتیں ملک کو محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن حد تک کام کر رہی ہیں، لیکن…

ڈی ایف ایس کے سال کے اختتام تک دو کراس اوور ایس یو ویز لانچ کرے گا

اس ہفتے ڈونگ فینگ سوکون (DFSK) نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہواوی کی پہلی ہائبرڈ SUV جلد پاکستان لائے گا۔ خبروں کے مطابق یہ گاڑی 2022 کی دوسری سہ ماہی میں آئے گی۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ ملک میں لانچ ہونے والی DFSK کی واحد کراس اوور SUV نہیں ہے۔…

ہونڈا فیول سے چلنے والی گاڑیوں کی پروڈکشن کب ختم کرے گا؟

الیکٹرک گاڑیوں کی جانب دوڑ شروع ہی ہوا چاہتی ہے اور اب ایک مستحکم پلان کے ساتھ ایک نیا آٹو میکر آ گیا ہے۔ یہ کوئی اور نہیں جاپان کا دوسرا سب سے بڑا کار میکر ہونڈا ہے۔ کمپنی کے نئے CEO توشی ہیرو میبے نے 2040 مکمل الیکٹرک بننے اور پٹرول اور…

وڈیو –گاڑیوں کی تاخیر سے ڈلیوری، خریدار ایم جی حکام پر برس پڑے

MG موٹرز پاکستان نے مناسب قیمت اور زبردست فیچرز رکھنے والی ایس یو وی MG HS لانچ کر کے مارکیٹ میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ پچھلے چند مہینوں میں کمپنی نے پاکستان میں اپنی ہزاروں گاڑیاں فروخت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ اور اس کا جشن منانے کے لیے انتظامیہ…

آفیشل – 11 ویں جنریشن کی ہونڈا سوِک آ گئی!

دنیا بھر میں آٹوموٹو برانڈز زیادہ سے زیادہ اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکلز/کراس اوورز پیش کر رہے ہیں۔ رولس رائس، بینٹلی اور یہاں تک کہ لیمبورگھینی جیسے برانڈز بھی SUVs لا رہے ہیں اور ریکارڈ فروخت کر رہے ہیں، اور وجہ ہے کہ صارفین زیادہ کراس…

کیا پروٹون ایکس 50 واقعی پاکستان آ رہی ہے؟

کچھ عرصے سے پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک کراس اوور SUV پروٹون X50 کی ممکنہ لانچ کے حوالے سے خبریں کافی پھیلی رہی ہیں۔ ہو سکتا ہے کئی قارئین بھی ان سے واقف ہوں لیکن ایک بین الاقوامی آٹوموٹو ویب سائٹ پر ایک تحریر آنے کے بعد حال ہی میں ایسی…

پاک سوزوکی 2021 کا پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ منافع

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والے بڑے اداروں میں سے ایک پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے پہلی سہ ماہی میں 777.85 ملین کا زبردست منافع ظاہر کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس نے گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 941.4 ملین ڈالرز کا خسارہ ریکارڈ کیا تھا۔ کمپنی…

ہونڈا سوِک 2022ء کے راز ایک مرتبہ پھر کُھل گئے!

مستقبل بڑا دلچسپ ہونے والا ہے کیونکہ ہونڈا سوِک 2022ء کے راز ایک مرتبہ پھر کھل گئے ہیں۔ نئی تصویر میں انہیں ایک پارکنگ لاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویریں سامنے سے لی گئی ہیں جن میں ہونڈا کی آئندہ سیڈان کی ہیڈ لائٹس، فرنٹ گرِل اور بونٹ کی شکل…

ٹویوٹا لینڈ کروزر 2022 کی تصویریں لِیک ہو گئیں – متوقع تفصیلات اور خصوصیات

ٹویوٹا لینڈ کروزر 2022 کی تصویریں لِیک ہونے پر سوشل میڈیا میں بہت ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ تصویروں میں نظر آنے والی گاڑی کو بیرونِ ملک ایک شپنگ یارڈ میں کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔ پہلی تصویر میں آپ اس گاڑی کا اگلا حصہ یعنی فرنٹ دیکھ سکتے ہیں جبکہ…

چنگان کی اگلی ایس یو ویز آ گئیں!

چنگان پاکستان مختلف اشاروں، تصویروں اور اب سامنے آنے والی ایک نئی گاڑی کے ساتھ شوقین افراد کو چھیڑتا رہتا ہے۔ سامنے آنے والی نئی وڈیو میں دو SUV، جو کہ مبینہ طور پر لانچ کی جائیں گی، کراچی میں چنگان کی ایک ڈیلرشپ پر دیکھی گئی ہیں۔ یہ چھوٹے…
Join WhatsApp Channel