براؤزنگ زمرہ

خبریں

سیڈان کے بعد کیا چنگان اب سب سے سستی ایس یو وی لا رہا ہے؟

چنگان پاکستان نے ملک کی آٹو مارکیٹ میں اپنا ایک مقام حاصل کیا ہے۔ اپنی پہلی مسافر گاڑی چنگان ایلسوِن کے ساتھ اس کا برانڈ خوب نمایاں ہوا ہے۔ اب چنگان کی اگلی منزل ہے لوکل مارکیٹ کا SUV سیگمنٹ اور یہاں اس کی گاڑی ہوگی چنگان CX70T، ایک 7…

کیا کمپٹیشن کمیشن نے ہیونڈائی کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے؟

پچھلے کچھ دنوں سے مختلف ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے ہیونڈائی ٹوسان کی مارکیٹنگ مہم کی بظاہر "گمراہ کُن مارکیٹنگ" کرنے پر ہیونڈائی نشاط موٹرز کو ایک شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔ تو…

خاص خبر – پروٹون کے پاس آپ کے لیے ایک سرپرائز ہے!

پروٹون ساگا کی لانچ بہت قریب ہے اور آپ نے پاک ویلز پر اس کے CBU یونٹس کی تصویریں تو دیکھی ہی ہوں گی۔ لیکن ہمارے ذرائع کے مطابق پروٹون کے لوکل پارٹنر الحاج فا موٹرز کے پاس آپ کے لیے ایک سرپرائز ہے، جو ہمارے خیال میں بہت اچھا ہے۔ ذرائع نے…

پرائس رینج – کیا ایلسوِن کو پروٹون کی طرف سے ایک مقابل کا سامنا ہے؟

لوکل کار مارکیٹ میں اس وقت زبردست حالات نظر آ رہے ہیں کیونکہ ایک نئی سیڈان کی بہت جلد متوقع ہے۔ جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں پروٹون ساگا کی۔ اس سے پہلے ہم نے اس گاڑی کی خصوصی تصویریں بھی جاری کی تھیں اور انہوں نے ہمیں مزید تحقیق کرنے پر مجبور…

سوزوکی اور ایم جی کے بعد چنگان گاڑیوں کی ڈلیوریز بھی تاخیر کا شکار

دنیا کرونا وائرس کی عالمی وبا کے اثرات سے نمٹ رہی ہے، اور پاکستان کی آٹو انڈسٹری بھی۔ گاڑیوں کی ڈلیوریز میں تاخیر پاکستان میں کئی کار برانڈز کا عام مسئلہ ہے۔ پہلے پاک سوزوکی کی گاڑیوں کی ڈلیوری میں تاخیر کے بارے میں سننے کو ملا۔ پھر پرنس…

کیا پنجاب حکومت ای-چالان کا جرمانہ بڑھا رہی ہے؟

خبریں یہ ہیں کہ حکومتِ پنجاب لاہور میں ای-چالان میں جرمانے کی رقم بڑھانے کی تجویز دے چکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ نے ایک اجلاس کے دوران اس تجویز کی منظوری دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے رکشوں اور تین پہیوں پر چلنے والی…

‏”سیاحوں” کو چھ مہینے کے لیے ڈیوٹی فری کار امپورٹ کی اجازت؟ واقعی؟

سوشل میڈیا اور میڈیا آؤٹ لیٹس پر ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے کسٹمز رولز 2001 میں مجوزہ ترامیم کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس حوالے سے خبروں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نئے قوانین کے تحت سیاح چھ مہینے کے…

کنفرم ہو گیا – 5,000 سے زیادہ ایم جی کارز پاکستان آ رہی ہیں!

آپ نے سوشل میڈیا پر کراچی پورٹ میں پھنسی MG کارز کی تصویریں تو ضرور دیکھی ہوں گی۔ بالآخر ہمیں ان گاڑیوں کے خریداروں کے لیے ایک اچھی خبر مل ہی گئی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق ایک عدالت نے سیکشن 81 کے تحت ان MG گاڑیوں کو ریلیز کرنے کا حکم دے دیا…

پاکستان میں پروٹون ساگا کی خصوصی تصویریں!

پروٹون ساگا 2021، ایسی گاڑی جس کا لوکل آٹو مارکیٹ میں شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے، پاکستان آ چکی ہے۔ چند میڈیا رپورٹس بتا رہی ہیں کہ یہ کچھ کمپلیٹلی بلٹ اپ (CBUs) یونٹس ہیں، جبکہ دیگر کمپلیٹلی ناکڈ-ڈاؤن (CKD) یونٹس کی حیثیت سے دیکھے گئے…

ایم جی 3 آئے گی پاکستان میں، بہت جلد!

کچھ دن پہلے ایک اور MG گاڑی کی پاکستان آمد کی خبریں سننے میں آ رہی تھی۔ یہ سب جاوید آفریدی کی جانب سے ٹوئٹر پر MG 3 کے ٹیزر سے شروع ہوا۔ جاوید آفریدی نے طاقتور اور خوبصورت MG ہیچ بیک کی وڈیو شیئڑ کی جو سڑک پر اپنے جلوے دکھا رہی تھی اور…

فروری 2021 میں 1.4 ملین ٹن پٹرول کی فروخت

عارف حبیب لمیٹڈ کی ایک حالیہ رپورٹ نے فروری کے مہینے میں پٹرولیئم مصنوعات کی فروخت کا خلاصہ پیش کیا ہے۔ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان میں 1.4 ملین ٹن کی پٹرولیئم مصنوعات فروخت ہوئی۔ فروری 2020 میں 1.11 ملین ٹن کی پٹرول فروخت کے…

ایم جی موٹرز نے گاڑیوں کی تاخیر سے ڈلیوری پر بیان جاری کر دیا

MG موٹرز پاکستان میں ایک متحرک آٹوموٹو برانڈ بن چکا ہے۔ کمپنی نے لوکل مارکیٹ میں دو گاڑیاں MG HS اور MG ZS لانچ کی ہیں۔ پاکستانیوں نے ان دونوں گاڑیوں کا بڑھ چڑھ کر استقبال کیا ہے۔ کمپنی صرف چند مہینوں میں ہی ہزاروں MG گاڑیاں بُک کر چکی ہے۔…

کیا ہیونڈائی پاکستان میں نئی سیڈان لانچ کر رہا ہے؟

آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی ‏2016-2021 کے تحت ملک میں کئی نئے اداروں کی آمد کے ساتھ پاکستان کی کار مارکیٹ اس وقت خوب پھل پھول رہی ہے۔ اور مارکیٹ میں نئے داخل ہونے والے بڑے ناموں میں سے ایک ہیونڈائی نشاط موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ (HNMPL) بھی ہے۔ برانڈ کی…

پنجاب ٹریفک پولیس نے 20 کروڑ روپے کے ای-چالانز جاری کیے

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) جدید ای-چالان سسٹم کے ساتھ مزید آگے بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ سال پولیس نے کیمروں کے ذریعے تقریباً 20 لاکھ ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کو الیکٹرانک چالان جاری کیے۔ ان…

ٹویوٹا نے مالی سال 2021 کی دوسری سہ ماہی میں زبردست منافع ریکارڈ کر لیا

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے دسمبر 2020 میں مکمل ہونے والی رواں مالی سال (‏2020-21) کی دوسری سہ ماہی میں زبردست منافع ریکارڈ کیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کمپنی نے پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 200 فیصد منافع، 2.95 ارب روپے، ظاہر…
Join WhatsApp Channel