براؤزنگ زمرہ

خبریں

حکومت اور آٹو مینوفیکچررز جلد ہی گاڑیوں کی قیمتوں پر ‘نظرثانی’ کریں گے!

وفاقی حکومت اور لوکل کار مینوفیکچررز سال کے اختتام پر دسمبر میں ملک میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر بات کریں گے۔ دونوں نئی آٹو پالیسی پر گفتگو سے پہلے مذاکرات کریں گے۔ پاکستان کی پہلی آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (ADP) 2016-2021ء کی میعاد 30…

اکتوبر کے لیے پٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ اب ایک ماہ کے بعد بجائے ہر 15 دن میں قیمتوں پر نظرثانی کرتی ہے۔ ایک بیان  میں وزارت نے کہا کہ اکتوبر کے مہینے کے لیے ہائی-اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت بدستور 104.06 روپے فی لیٹر رہے گی، پٹرول کی 103.97 روپے، مٹی کے…

پاکستان کی پہلی الیکٹرک بائیک-شیئرنگ سروس کا آغاز

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں "ezBike" کے نام سے پاکستان کی پہلی الیکٹرک بائیک-شیئرنگ سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام سید امین الحق نے اس سروس کا افتتاح کیا۔ پہلے مرحلے میں یہ سروس صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے…

اسلام آباد کے کار مالکان کے لیے اچھی خبر

پنجاب اور سندھ کے بعد اسلام آباد میں بھی گاڑیوں کے مالکان کے لیے آن لائن ٹیکس پیمنٹ سروس لانچ کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے نئے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ خبروں کے مطابق گاڑیوں کے مالکان اپنی کار رجسٹریشن فیس،…

ڈالر نیچے آ گیا لیکن سوزوکی نے پھر بھی قیمتیں بڑھا دیں!

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 42,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے آلٹو ویگن آر اور سوئفٹ کی قیمتوں میں تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ لوکل مینوفیکچرر نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ ڈالر کی قیمت قرار دی ہے جبکہ دلچسپ…

حکومت موٹروے پر اوورچارجنگ کرنے والی دکانوں کے خلاف ایکشن لے گی؟

وزیر اعظم عمران خان نے موٹر وے کی ٹک شاپس پر اوور چارجنگ کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعظم نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) اور موٹر وے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کریں کہ جو موٹر وے کے مختلف…

جی ہاں! نئی سی جی 125 میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں

پچھلے ہفتے اٹلس ہونڈا نے نئی ہونڈا CG125 ریلیز کی تھی، لیکن بظاہر یہ صرف اسٹیکر کی تبدیلی ہی لگ رہی تھی۔ موٹر سائیکل کے شوقین اور صارفین نے اس 'تبدیلی' کا خیر مقدم نہیں کیا، اور کہا کہ کمپنی نے سالوں سے موٹر سائیکل کی مکینیکل خصوصیات اور…

ٹویوٹا 2021 سے امریکا میں لینڈ کروزر کا خاتمہ کر دے گا: رپورٹ

ذرائع اور افواہوں کے مطابق ٹویوٹا 2021 سے امریکا میں اپنی مشہورِ زمانہ لینڈ کروزر کا خاتمہ کر دے گا۔ خبریں بتا رہی ہیں کہ گاڑیاں بنانے والا جاپانی ادارہ اپنی SUV ختم کر دے گا جبکہ لیکسس LX باقی رہے گا لیکن موجودہ 5.7L V8 انجن کے بجائے ٹربو…

اب سندھ میں بھی گاڑیوں کے مالکان آن لائن ٹیکس ادا کر سکیں گے!

پنجاب اور اسلام آباد کے اقدامات کے بعد حکومتِ سندھ نے بھی گاڑیوں کے مالکان کے لیے آن لائن ٹیکس پیمنٹ سروس شروع کر دی ہے۔ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول (ETNC) کا کہنا ہے کہ اس سہولت سے صرف پرائیوٹ اور کمرشل گاڑیوں کے رجسٹرڈ مالکان ہی…

ٹویوٹا نے یارِس کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھا دی!

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنے نئے ماڈل یارِس کی قیمت میں 40,000روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے اس کار کے تمام ویرینٹس کی قیمتیں بڑھائی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نئی قیمتیں 13 اکتوبر 2020 سے لاگو کرے گی۔ نوٹیفکیشن کہتا ہے…

اورنج لائن کا افتتاح اِس تاریخ کو ہوگا!

حکومتِ پنجاب 25 اکتوبر سے لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین (OLMT) کا افتتاح کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزردار نے ٹرین کے پورے سسٹم کو آپریشنل کرنے کے لیے حکام کو ہدایت دے دی ہے۔ انہوں نے حکام کو ٹرین کے روٹ کو…

نئے اسٹیکرز کے ساتھ وہی پرانی سی جی 125 آ گئی!

اٹلس ہونڈا نے CG125 کے نئے اسٹیکرز ریلیز کر دیے ہیں۔ حیرانگی کی بات نہیں ہے کہ ماڈل اب بھی وہی پرانا والا ہے۔ نئے اسٹیکر میں پیلا رنگ نمایاں ہے، جبکہ بارڈرلائن پر سفید اور کالا رنگ ہے۔ البتہ نئی یورو 2 ‏CG125 کا اسٹیکر بالکل پرانے جیسا…

کار سیلز: ‘آن منی’ کا کلچر مارکیٹ پر غالب

‏COVID-19 لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد اب پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہو رہا ہے، لیکن ساتھ ہی مارکیٹ پر 'آن منی' کا کلچر  بھی غالب ہے۔ جن خریداروں کو صبر نہیں ہوتا وہ گاڑیوں کی فوری ڈلیوری کے لیے اضافی رقم دینے کو بھی تیار ہوتے ہیں۔…

ہونڈا سوِک 2022 کی نئی شکل کچھ ایسی ہے!

پچھلے ہفتے ہونڈا سوِک 2022 کے ایکسٹیریئر اور انٹیریئر کی پیٹنٹ تصویریں آن لائن لِیک ہوئیں جس کے بعد اب ہم سب کو اندازہ ہو گیا ہے کہ اگلی جنریشن کیسی ہوگی۔ ان لِیکس سے حاصل شدہ معلومات کے ذریعے KDesign AG نے ہونڈا کی نئی سیڈان کی ظاہری شکل و…

وضاحت! استعمال شدہ کاروں کی تجارت پر ایف بی آر کا نیا ٹیکس

سوشل میڈیا اور نیوز چینلز پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) پر ایک نئے 'ٹیکس' کی خبریں ہیں جو استعمال شدہ کاروں پر  لگایا گیا ہے۔ اس نئے SRO سے پریشان ہونے  کی بنیادی وجہ ہے رجسٹرڈ (فائلر) افراد کے لیے ٹرانزیکشنز پر 17 فیصد ٹیکس اور نان-رجسٹرڈ…
Join WhatsApp Channel