براؤزنگ زمرہ

خبریں

ہونڈا اٹلس نے کاروں کی قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا

ہونڈا اٹلس پاکستان نے کاروں کی قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 10 اگست 2020 سے لاگو ہوں گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی قیمتیں ایکس-فیکٹری ہیں جن میں 17 فیصد سیلز ٹیکس اور تمام ہونڈا CKD…

پاکستان میں ہائی اوکٹین کی قیمت میں اتنی کمی کیوں؟

پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں ہائی اوکٹین کی قیمت میں بہت تیزی سے کمی آئی ہے۔ عام طور پر ملک بھر میں ہائی اوکٹین کی قیمت 150 روپے ہوتی ہے۔ لیکن مختلف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCs) کے پٹرول پمپوں پر اس کی موجودہ قیمت کچھ یوں ہے: پی ایس…

پنجاب اسمارٹ رجسٹریشن وہیکل کارڈ کا بحران ختم ہو گیا!

حکومتِ پنجاب نے صوبے میں اسمارٹ رجسٹریشن وہیکل کارڈ کا بحران ختم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اگلے 45 دنوں میں 7 لاکھ رُکے ہوئے کارڈز تیار کر دے گی۔ رپورٹس نے مزید بتایا کہ اس مقصد کے لیے ‏ڈی جی ایکسائز بلڈنگ میں ایک نیا پلانٹ…

سندھ نے کیمرا ریڈایبل کار نمبر پلیٹیں لانچ کر دیں

سندھ میں کاروں کے مالکان کے لیے ایک زبردست خبر یہ ہے کہ صوبائی حکومت نے نئی کیمرا ریڈایبل رجسٹریشن نمبر پلیٹیں لانچ کر دی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ سندھ شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ یہ نمبر پلیٹیں جدید سکیورٹی…

یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں 2,14,000 روپے کا اضافہ

یونائیٹڈ موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ نے براوو کی قیمت میں 2,14,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے پریس ریلیز کے مطابق 800cc ہیچ بیک کی نئی قیمت 11,99,000 روپے ہوگی۔ پرانی قیمت 9,85,000 روپے تھی۔ اپنے نوٹیفکیشن میں کمپنی کا کہنا ہے کہ خام…

پاک سوزوکی کی صارفین کے لیے ‘اسپیشل فائنانسنگ ڈیل’

پاک سوزوکی ویگن آر VXL، ویگن آر AGS اور آلٹو AGS کے اپنے صارفین کے لیے 'اسپیشل فائنانسنگ ڈیل' پیش کر رہا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی نے کہا ہے کہ صارفین اس نئے پیکیج کے تحت 1,72,717 روپے تک بچا سکتے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین 1-سال…

کِیا اسپورٹیج الفا لانچ: ایک بروقت قدم؟

کِیا نے LX یا الفا کے نام سے اپنی اسپورٹیج کا بَیس ورژن لانچ کر دیا ہے۔ خبروں کے مطابق کمپنی نے یہ نئی گاڑی 4.4 ملین روپے کی قیمت پر متعارف کروائی  ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ کمپنی نے پینورامک رُوف، پارکنگ سینسرز، وہیکل اسٹیبلٹی کنٹرول اور…

نیا ویرینٹ-کِیا اسپورٹیج ایل ایکس کے بارے میں کیا کچھ معلوم ہے

پاک ویلز کے ذرائع کے مطابق کِیا اسپورٹیج کا ایک نیا بَیس ویرینٹ لانچ کرنے لگا ہے جس کا نام "LX" ہے۔ یہ ویسے ہی 2.0Lانجن کے ساتھ آئے گی جو کِیا اسپورٹیج کے دوسرے ویرینٹس میں آتا ہے۔ یہ افواہ ہے کہ کِیا اس کی قیمت 4.3 سے 4.5 ملین روپے تک رکھے…

حکومت کی غلطی کی وجہ سے کار ٹوکن ٹیکس دینے والوں کو نقصان

کاروں کے مالکان اور صارفین کو ایک کے بعد دوسری مشکل کا سامنا ہے۔ پنجاب میں گاڑیوں کے مالکان کو آن لائن ٹوکن ٹیکس ادا کرتے ہوئے ایک نیا مسئلہ درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ‏2016-17 ماڈلز کے مالکان کو ایپ میں 'کار سسپنشن' کے ایرر کا سامنا کرنا…

بائیکیا کو زبردست دھچکے کا سامنا

بائیک رائیڈ ہیلنگ سروس بائیکیا کو زبردست دھچکے کا سامنا ہے کیونکہ انوسٹرز نے 13 ملین ڈالرز کی فنڈنگ روک لی ہے۔ انوسٹرز نے یہ قدم حکومت سندھ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی میں 15 جولائی تک توسیع کی وجہ سے اٹھایا ہے جو کرونا وائرس کی وباء کی…

اس ہفتے کی ٹاپ 5 کم قیمت کی کاریں

پاکستان میں اس وقت کاروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں اور ہرشخص نئی کار نہیں خرید سکتا۔لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، پاک ویلز آپ کے لیے اِس ہفتے کی ٹاپ کم قیمت گاڑیاں لے کر آ رہا ہے۔ تاکہ آپ اپنے بجٹ کے اندر ایک اچھی گاڑی…

کِیا اسپورٹیج ایف ڈبلیو ڈی کا ریویو، مالک کی نظر سے

پاک ویلز آج کِیا اسپورٹیج فرنٹ وِیل ڈرائیو (FWD) کا ریویو پیش کر رہا ہے، خود اس کے ایک مالک کی نظر سے۔ کمپنی نے 2019ء میں پاکستان میں اسپورٹیج لانچ کی تھی۔ ہم پہلے ہی تمام آل ویل ڈرائیو (AWD)، امپورٹڈ اور لوکل ویرینٹس کا ریویو کر چکے ہیں۔…

ہونڈا سوِک ری برتھ 2015: ایک تفصیلی ریویو مالک کی نظر سے

آج ہم ہونڈا سوِک نویں جنریشن 2015 ماڈل کوریویو کر رہے ہیں۔ یہ کار پاکستان میں 2012 میں متعارف کروائی گئی تھی اور 2016 میں اسے discontinue کر دیا گیا۔ جس کار کا ریویو کیا جا رہا ہے وہ ٹاپ آف دی لائن VTI اوریل پروس میٹک UG ہے،چمڑے کی سیٹوں کے…

پراڈو، ہائی ایس، پرائیس اور دوسری ٹویوٹا کاورں کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین اضافہ

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنے مختلف ماڈلز کی قیمت میں 48,00,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئے ریٹس میں ایکس-پلانٹ قیمت شامل ہے اور یہ 7جولائی 2020 سے لاگو ہوگی۔ کمپنی کے مطابق نئے ریٹس میں ایکس-پلانٹ قیمت شامل…

سوزوکی آلٹو وی ایکس کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاک سوزوکی نے آلٹو VX کے بَیس ماڈل کی قیمت بڑھا دی ہے۔ کمپنی نے اس 660cc گاڑی کی قیمت میں اضافے کا اعلان ملک بھر میں اپنے ڈیلرز کو ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی قیمت کا اطلاق  7 جولائی 2020 سے ہوگا۔ اس نمایاں…
Join WhatsApp Channel