-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
موٹر سائیکل سواروں کو کینال روڈ پر انتہائی بائیں جانب سفر کرنا ہوگا
کینال روڈ، لاہور پر ٹریفک میں رکاوٹ کو روکنے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کو انتہائی بائیں لین استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یکم فروری 2019ء سے پولیس ان موٹر سائیکل سواروں کو پکڑے گی جو کینال روڈ پر کوئی…
جلد ہی آپ گاڑی اَن لاک کر سکیں گے اپنی انگلیوں کے نشانات سے
یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ آج کی ٹیکنالوجی جدّت انسانوں کی تمام توقعات سے زیادہ ہے۔ چند سال پہلے کس نے سوچا ہوگا کہ آپ دُور بیٹھے اپنی گاڑی کو اسٹارٹ کر سکیں گے؟ ٹیکنالوجی کی یہ جدّت مزید آگے بھی جا رہی ہے۔
ایسی ہی ایک جدّت مستقبلِ قریب…
سوزوکی آلٹو 9ویں جنریشن اکتوبر 2019ء میں پیش ہونے کے لیے تیار
سوزوکی اکتوبر میں اپنے مشہور ماڈل آلٹو کی 9ویں جنریشن پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔
آٹومیکر آلٹو کی 9ویں جنریشن کی رونمائی کرے گا جو پہلی بار اکتوبر 1979ء میں عالمی سطح پر متعارف کروائی گئی تھی۔ گاڑیوں کی دنیا کا یہ عظیم جاپانی ادارہ رواں…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھا دیا
آمدنی بڑھانے کے لیے وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں فی لیٹر 22 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرول پر لیوی میں 4 روپے کا اضافہ کردیا ہے اور اب یہ 14 روپے فی لیٹر…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 0.73 روپے تک کی کمی
حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 0.73 روپے تک کی کمی کردی ہے۔
31 جنوری 2019ء کو وزارت خزانہ نے اس ضمن میں ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا۔ قیمتیں یکم فروری 2019ء سے نافذ العمل ہوں گی۔ واضح رہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 0.59 روپے…
موٹروے M-4 کے 61 کلومیٹر طویل گوجرہ-شورکوٹ سیکشن کا افتتاح
فیصل آباد-خانیوال موٹروے (M-4) کے 61 کلومیٹر طویل گوجرہ-شورکوٹ سیکشن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
وزارت مواصلات نے اسے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کا ایک اہم پروجیکٹ قرار دیا، جو جنوبی پنجاب کو وفاقی دارالحکومت کے ساتھ ساتھ سندھ سے بھی منسلک…
فوکس ویگن 2018ء میں بدستور سب سے زیادہ فروخت کرنے والا آٹومیکر
فوکس ویگن 2018ء میں مسلسل پانچویں سال بھی دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا آٹومیکر بنا جس نے رینو-نسان-مٹسوبشی کے اتحاد کو شکست دی۔
آٹو دنیا کے عظیم جرمن ادارے فوکس ویگن نے یہ سنگِ میل گزشتہ سال 10.83 ملین گاڑیاں فروخت کرکے حاصل کیا…
جڑواں شہروں میں میٹرو بس ڈرائیورز نے ہڑتال کردی
انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد 2 فروری 2019ء کو اسلام آباد و راولپنڈی میں میٹرو بس سروسز بحال ہوگئیں۔
میٹرو بس ڈرائیوروں کے ایک نمائندے نے اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ صبح مذاکرات کیے اور اپنے خدشات کا اظہار کیا۔ان کے درمیان کامیاب…
کِیا لکی موٹرز مالی سال 2019-20 کی پہلی سہ ماہی میں گاڑیوں کی پیداوار شروع کرے گا
کِیا لکی موٹرز پاکستان لمیٹڈ (KLM) نے اعلان کیا کہ اس کی گاڑیوں کی پیداوار ستمبر 2019ء میں شروع ہوگی۔
جنوبی کوریائی کِیا موٹرزلکی گروپ کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے طور پر پہلے ہی یکم جون 2018ء سے درآمد شدہ کمپلیٹلی بلٹ یونٹس (CBUs) کی فروخت…
اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 400 روپے تک کا اضافہ کردیا
پاکستان کے سب سے بڑے موٹر سائیکلیں بنانے والے ادارے اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 400 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی نے CD 70، CD 70 ڈریم، ہونڈا پرائیڈر اور CG 125 کی قیمتیں بڑھائی ہیں، جبکہ حال ہی…
ایپ کی مدد سے دور بیٹھے اپنی گاڑی چلائیں، ایک پاکستانی طالب علم کا کارنامہ
انجینئرنگ کے پاکستانی طالب علم مشاہد حسین نے ایک ایسی ایپ بنائی ہے جو آپ کو دُور بیٹھے اپنی گاڑی کو کنٹرول کرنے کی سہولت دے گی، ARY نیوز نے بتایا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میکاٹرونکس کے طالب علم نے زور دیا کہ انہوں نے ایسی اینڈرائیڈ ایپ…
اٹلس ہونڈا کے منافع میں 51فیصد کی زبردست کمی
پاکستان میں موٹر سائیکلیں بنانے والے سب سے بڑے ادارے اٹلس ہونڈا نے دسمبر 2018ء کو مکمل ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنے اعداد و شمار ظاہر کردیے ہیں اور ایک نظر ڈالیں تو یہ کمپنی کے لیے ہرگز اچھے نہیں دکھائی دیتے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو…
ہیونڈائی-نشاط اِس سال کی چوتھی سہ ماہی سے پاکستان میں گاڑیاں لانچ کرنے کے لیے تیار
میاں منشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہیونڈائی-نشاط کا جوائنٹ وینچر سال 2019ء کے اختتام یا 2020ء کے آغاز پر اپنی گاڑیاں جاری کرے گا۔ ابھی تک پلانٹ زیرِ تعمیر ہے اور اگلے چند ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔
جنوبی کوریائی آٹوموٹو ادارہ…
‘فینسی’ نمبر پلیٹوں کی حامل کاروں کے خلاف کراچی ٹریفک پولیس کی مہم
کراچی ٹریفک پولیس نے ڈیفنس، درخشاں اور کلفٹن سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف مہم چلائی۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے اپنی گاڑیوں پر فینسی نمبر پلیٹیں لگانے والے افراد کو 20 ٹکٹس جاری کیے۔ ایک پولیس عہدیدار نے میڈیا…
بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اسلام آباد میں گاڑیوں کی منتقلی یا رجسٹریشن نہیں ہوگی
اسلام آباد کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے یکم مارچ 2019ء سے وفاقی دارالحکومت کے لیے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور منتقلی کی بایومیٹرک تصدیق لازمی کردی ہے۔
نئے متعارف کردہ نظام کے تحت خریدار اور فروخت کرنے والوں کا اپنی گاڑی منتقل کروانے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔