براؤزنگ زمرہ

خبریں

سوزوکی ویگن آر دوبارہ آرہی ہے؛ مگر اضافی قیمت کے ساتھ

گاڑیوں کے شوقین افراد بالخصوص سوزکی ویگن آر کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والوں میں ایک معاملہ گزشتہ کئی دنوں سے زیر بحث ہے۔ اگر آپ پاک ویلز کے مستقل قاری ہیں تو سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ یہ سوزوکی ویگن آر کی بُکنگ معطل کیے جانے کا معاملہ ہے۔ ہر…

ہونڈا پاکستان کی جانب سے رواں سال نئی گاڑیاں متوقع

گاڑیوں کے شوقین حضرات کے لیے یقیناً اچھی خبر ہے کہ انڈس موٹرز کمپنی(IMC)  المعروف ٹویوٹا پاکستان نے رواں سال ٹویوٹا کیمری اور ٹویوٹا فورچیونر کے ڈیزل انجن والے دو نئے ماڈل متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ مزید اچھی بات یہ ہے کہ ٹویوٹا کا…

2018ء میں چھ نئے فضائی اداروں کی آمد کا امکان

فضائی سفر کی بات ہو تو ذہن میں سب سے پہلا نام پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا آتا ہے۔ لیکن پی آئی اے کے علاوہ بھی کئی دیگر نجی ادارے طویل عرصے سے اس میدان میں سرگرم عمل ہیں اور رواں سال یعنی 2018ء میں بھی کم از کم چھ نئے ادارے اس…

پارک سکیور: کار پارکنگ مسائل کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا حل

پاکستان کے زیادہ تر شہروں میں محکمہ ٹریفک پولیس اچھی شہرت کا حامل نہیں رہا، اور ہو سکتا ہے کچھ لوگوں کو اختلاف ہو لیکن اسلام آباد ٹریفک پولیس بھی انہی میں سے ایک ہے۔ البتہ گزشتہ چند سالوں میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے زبردست بہتری ظاہر کی…

حکومت پرانی ڈیوٹی پر درآمد ی گاڑیوں کو کلیئر کرنے پر رضامند

آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن (APMDA) کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد نے ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزارت تجارت نے کراچی بندرگاہ پر  پھنسی ہوئی درآمد شدہ گاڑیوں کو پرانی ڈیوٹی پر ہی کلیئر  کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یاد…

بجٹ ‏2019-20ءکس طرح ‎ پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری کو متاثر کرے گا

تحریکِ انصاف (PTI) کی حکومت کا پہلا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا کہ جو ملک کے آٹوموبائل سیکٹر کے لیے اچھی اور بُری دونوں خبروں کا حامل تھا۔ آٹوموبائل سیکٹر کے حوالے سے وفاقی بجٹ ‏2019-20ء‎ کی اہم جھلک مقامی طور پر…

کوئٹہ ٹریفک پولیس کا عوام کو موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ پہننے کا حکم

لاہور کی ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف اقدامات اٹھانے  کے بعد سوموار 12 نومبر سے کوئٹہ پولیس نے بھی قانون کی اس خلاف ورزی کرنے والے افراد کو پکڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔…

2018 یاماہا YBR125 پاکستان میں لانچ کردی گئی

یاماہا پاکستان نے اپنی YBR125 موٹر سائیکل کی اپڈیٹ جاری کردی ہے۔ 2018 یاماہا YBR125 کے ساتھ نئے رنگ اور ٹنکی پر جدید گرافکس پیش کیے گئے ہیں لیکن یہ نیا ڈیزائن بین الاقوامی مارکیٹ میں جاری کی گئی YBR سے زیادہ ملتا جلتا ہے۔ ظاہری اعتبار سے…

کیا حکومت پرانی اور کلاسک کاروں کی درآمد پر رعایت دے گی؟

حکومت نے حالیہ بجٹ 2018-19ء میں 5000 ڈالرز کی فکس ڈیوٹی/ٹیکس لگا کر پرانی اور کلاسک کاروں اور جیپوں کی رعایتی درآمد تجویز کی ہے – ہمارے خیال میں اس کا مطلب ہے کہ ٹیکس میں کمی بیشی گاڑی کی انجن گنجائش کی بدولت نہیں ہوگی بلکہ گاڑی یکساں ڈیوٹی…

سوزوکی آلٹو 660cc: تینوں ویریئنٹس میں بنیادی فرق

نئی سوزوکی آلٹو 660cc کی 8 ویں جنریشن انتظار کے بعد بالآخر آ گئی ہے کہ آٹو مینوفیکچرر نے 15 جون 2019ء کو پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر، اسلام آباد میں متعارف کروا دیا ہے۔ سوزوکی کی مشہورِ زمانہ مہران کے خاتمے نے مقامی آٹو انڈسٹری میں ایک…

گاڑی میں HID لائٹوں کے استعمال پر قانونی کارروائی کی جائے گی

ٹریفک حادثات کو کم کرنے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے گاڑیوں میں HID لائٹوں کے استعمال کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک نے، جو چیف ٹریفک آفیسر (CTO) لاہور ہیں،  گاڑیوں میں HID لائٹوں کے استعمال کو…

سینیٹ پینل آٹوموبائل انڈسٹری کو فروغ دینے پر زور دیتا ہوا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے 22 جنوری 2019ء کو ہونے والے اجلاس میں آٹوموبائل صنعت کو فروغ دینے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔ سینیٹر احمد خان کی زیر قیادت اس کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا کہ جس میں پاکستان…

2018 ٹویوٹا کیمری ہائبرڈ کی خفیہ تصاویر اور قیمت منظر عام پر آگئی

چند ماہ قبل ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا انڈس موٹرز پاکستان میں 2018 ٹویوٹا کیمری ہائبرڈ متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے یہ بات ناقابل یقین حد تک حیران کن تھی لیکن اب اس نئی گاڑی کی خفیہ تصاویر منظر عام پر آچکی ہیں…

کِیا لکی موٹرز کا وزارت صنعت و پیداوار سے معاہدہ

رواں سال کے آغاز ہی سے ایسی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ گاڑیاں بنانے والا کوریائی ادارہ کِیا موٹرز اپنی گاڑیاں پاکستان میں پیش کرے گا۔ ان کی چند ایک گاڑیاں متعدد بار سڑکوں پر گھومتی پھرتی بھی نظر آئیں جن سے ادارے کی جلد پاکستان آمد کی خبروں…

ٹیسلا پر ڈیوٹی کا معاملہ – کسٹم حکام نے ایف بی آر سے مدد مانگ لی

پاک ویلز نے رواں سال ماہ اکتوبر میں اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ پہلی بار کسی فرد نے پاکستان میں 2016 ٹیسلا S70 درآمد کی ہے۔ ہم نے اس حوالے سے ٹیسلا گاڑیوں منگوانے کے مثبت اور منفی پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی تھی تاکہ ہمارے قارئین یہ فیصلہ…
Join WhatsApp Channel