-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- کراچی میں پاک ویلز گرینڈ آزادی آٹو شو 2025 کا انعقاد
- الیکٹرک بائیک خریدنے والے کو اب 1 لاکھ روپے ملیں گے
- الیکٹرک SUV اوموڈا E5 کی خصوصی تصاویر
- جیکو جے 6 الیکٹرک SUV کی خصوصی تصاویر
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- الیکٹرک ایس یو وی Jaecco J6 لانچ – فیچرز، قیمت، بکنگ
- پیجو 2008 فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
- پیجو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیل
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
براؤزنگ زمرہ
خبریں
دبئی میں کار نمبر پلیٹ 29 کروڑ میں فروخت
دبئی کی ایک نمبر پلیٹ “AA 13” گزشتہ ہفتے کے آخر میں ایک نیلامی میں 4.4 ملین درہم (1.2 ملین امریکی ڈالر) میں فروخت ہوئی۔ خیال رہے کہ 4.4 ملین درہم پاکستانی روپے میں 29 کروڑ روپے بنتے ہیں، جو کہ کافی حیران کن ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی…
مقامی سطح پر تیار کردہ سوزوکی ایوری کب آئے گی؟
کچھ دن پہلے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ سوزوکی پاکستان نے خاموشی سے سوزوکی بولان AC ویرینٹ کو بند کر دیا ہے۔ کمپنی کے ڈیلرشپ کے مطابق "AC والا کیری ڈبہ" اب فروخت کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ ممکنہ وجوہات میں انجن کا زیادہ گرم ہونا، AC کی خراب…
پیٹرول کی قیمتوں میں 1.45 روپے کا اضافہ
حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 45 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 235.98 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 237.43 روپے یو چکی ہے۔…
سوزوکی بولان کا اے سی ویرینٹ بند کر دیا گیا
سوزوکی پاکستان نے ایک سال بعد بولان کا اے سی ویرینٹ بند کر دیا ہے کہ صارفین کیلے ایک بری خبر ہے۔ ذرائع اور سوزوکی ڈیلرشپ کے مطابق کمپنی نے ایک بار پھر اس ویرینٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اگر آپ کو یاد ہو تو ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ اے…
پاک سوزوکی کی آلٹو کے مالکان کیلئے سپیشل آفر
آلٹو کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے پاک سوزوکی نے گاڑی کیلئے رئیر سپوئلر آفر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں کمپنی نے سپوئلر کی تصویر شئیر کی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سپوئلر نی صرف گاڑی کی خوبصورتی میں اضافہ کیا ہے بلکہ یہ اس کے…
ہنڈا ایچ آر وی میں کتنے ائیر بیگز دئیے گئے ہیں؟
ہنڈا کمپنی کی جانب سے ایچ آر وی کے ٹیزر جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل کمپنی اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں کراس اوور ایس یو وی کی جھلکیاں جاری کر چکی ہے۔ جن میں فرنٹ گرِل، ہیڈلائٹس، رئیر ہیڈ لائٹس شامل ہیں۔ اب کمپنی نے گاڑی میں دئیے گئے…
آلٹو میں تکنیکی خرابی، پاک سوزوکی نے تمام گاڑیاں واپس منگوا لیں
تین ماہ کے بعد، پاک سوزوکی موٹرز نے فیول فلٹر نیک (neck)میں سامنے آنیوانی خرابی کے باعث 2019 سے 2021 ماڈل کی تمام آلٹو گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کردہ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق سوزوکی نے سال 2019، 2020 اور 2022 میں…
کیا آپ سرفرنگا ریلی 2022 کے لیے تیار ہیں؟
دو سال کے طویل انتظار کے بعد ایک بار پھر پاک ویلز سرفرنگا ریلی کا انعقاد کی جا رہا ہے۔ کیا آپ دنیا کے بلند و بالا صحرا میں منعقد کی جانے والی اس ریلی کیلئے تیار ہیں؟ جہاں آپ کو کاریں اور جیپیں دوڑتی نظر آئیں گی۔ کوورنا کی وجہ سے دو سال تک…
ہنڈا سی جی 125 کے دو نئے ماڈلز لانچ کر دئیے گئے
چند روز قبل اٹلس ہنڈا نے سی ڈی 70 کا نیا ماڈل لانچ کیا اور اس میں سب سے بڑی تبدیلی اس کے سٹیکرز میں کی گئی تھی۔ اس سے قبل گزشتہ سال کمپنی نے بائک میں 101 تبدیلیاں کی تھیں لیکن اس سال صرف سٹیکر تبدیل کیا گیا ہے۔ رواں سال کمپنی نے ہنڈا سی جی…
ہیونڈائی گاڑیوں کی قیمتوں میں 4 لاکھ روپے تک کا اضافہ
ملک میں بگڑتی معاشی صورتحال کے بعد ہیونڈائی نشاط موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے اپنی دو سیڈانز ہیونڈائی ایلانٹرا (2000سی سی) اور ہیونڈائی سوناٹا کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔…
ہیونڈائی ٹوسان نے سوزوکی کی نئی کار کو پچھاڑ دیا
جہاں ایک طرف پروڈکشن کٹس ، بڑھتی قیمتیں اور مہنگائی نے لوکل آٹو انڈسٹری کو ناقابل فراموش نقصان پہنچایا ہے لیکن ہیونڈائی ٹوسان کی سیلز کچھ مختلف نظر آتی ہیں۔
کمپنی نے رواں سال جولائی کی سیلز میں 89 فیصد کمی دیکھی لیکن گزشتہ ماہ کی سیلز نے…
PAMA Report: Car Sales Marks a New Low
Car sales recorded a downturn in consecutive second months in the face of striking Prices, multiplying inflation, and production cuts. After observing a 58% decline in July, sales are not back on track – dropped 2% last month.
As per…
گزشتہ ماہ ٹویوٹا پاکستان کی سیلز میں اضافہ
آجکل لوکل آٹو انڈسٹری مشکل وقت سے گز رہی ہے اور کار کمپنیز اپنی سیلز کو بہتر کرنے کیلئے مسلسل جدو جہد کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ٹویوٹا پاکستان کی سیلز ایک الگ کہانی بتاتی ہیں۔
جہاں ایک طرف لیٹر آف کریڈٰیٹس سے متعلقہ مسائل کی وجہ سے کار…
ہنڈا HR-V کا ایک اور ٹیزر جاری کر دیا گیا
ہنڈا اٹلس کی جانب سے HR-V کے ٹیزر ریلیز کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے کراس اوور ایس یو وی کا لوگو، گرِل ڈیزائن اور رئیر لائٹس کی جھلکیاں سامنے لائیں۔ حالیہ ٹیزر میں آپ گاڑی کی باریک ایل ای ڈیز دیکھ سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ…
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن جلد متوقع
جہاں ایک طرف پٹرول کی قیمت میں یکے بعد دیگرے اضافے نے موجودہ مالیاتی بحران میں اضافہ کرتے ہوئے موجودہ حکومت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے تو دوسری جانب حکمران جماعت نے معاملات کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
چند ہفتے قبل، حکومت نے اقدامات…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔