-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
- ہیول H6 PHEV کے آفیشل فیچرز و خصوصیات
- اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- کراچی میں پاک ویلز گرینڈ آزادی آٹو شو 2025 کا انعقاد
- الیکٹرک بائیک خریدنے والے کو اب 1 لاکھ روپے ملیں گے
- الیکٹرک SUV اوموڈا E5 کی خصوصی تصاویر
- جیکو جے 6 الیکٹرک SUV کی خصوصی تصاویر
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
سوزوکی گاڑیوں پر عائد نیو ایڈوانس ٹیکس میں اضافہ
سالانہ بجٹ 23-2022 میں پاکستان آٹو انڈسٹری سے متعلق بہت سے ٹیکس عائد کیے گئے ہیں۔ جن میں فائلرز اور نان فائلرز کیلئے نیو ایڈوانس ٹیکس بھی تجویز کیا گیا۔ بعد ازاں، نہ صرف فنانس بِل میں اس ٹیکس کو کھل کر بیان گیا بلکہ حکومت نے اسے منظور بھی…
پاک سوزوکی کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ
مقامی اور بین الاقوامی آٹو مارکیٹ اس وقت مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ فریٹ چارجز میں اضافہ، خام مال کی ریکارڈ بلند قیمتیں اور سیمی کنڈکٹر چپس جیسے اجزاء کی کمی جیسے مسائل صورتحال کو مزید خراب کر رہے ہیں۔ لیکن اس دوران پاک سوزوکی کی فروخت میں…
یاماہا کے بعد پاک سوزوکی بائکس کی قیمتوں میں بھی اضافہ
یاماہا کی جانب سے بائکس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 2 جولائی سے ہوگا۔ سوزوکی بائکس کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔
بائکس کی نئی قیمتیں
سوزوکی GD 110S کی قیمت میں…
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 18 جولائی سے ہڑتال کا اعلان
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کیخلاف 18 جولائی کو مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
ایک میٹنگ میں چیئرمین پی پی ڈی اے عبدالسمیع خان نے کہا کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے ڈیلرز کا مارجن کم ہو گیا ہے۔…
کیا مشہور امریکی الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا دیوالیہ ہونے کے قریب ہے؟
امریکا کی نامور کار کمپنی ٹیسلا عالمی وبا کرونا کی وجہ سے اٹھائی جانے والی پابندیوں کی وجہ سے سخت مالی مشکلات کا شکار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کمپنی کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ کمپنی کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایلون مسک نے…
آزاد کشمیر میں بُلٹ ٹرین لانچ کی جائے گی
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے روزانہ سفر کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔ سردار تنویر الیاس نے آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ حکومت مظفرآباد سے اسلام آباد تک بلٹ ٹرین چلائے گی۔
انہوں نے…
بی آر ٹی پشاور ایک بار پھر عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (BRT) پشاور جسے زو- پشاور بھی کہا جاتا ہے، ایک اور عالمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اس بار ورلڈ ریسورس انسٹی ٹیوٹ (WRI) جو کہ امریکہ میں قائم ایک عالمی تحقیقی ادارہ ہے، نے BRT پشاور کو 2021-2022 WRI…
ہیونڈائی پورٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ، رپورٹ
گاڑیوں میں اضافے کا نئےسلسلے کا آغاز ہو چکا ہے۔ جس کے بعد ہیونڈائی پورٹر H-100 کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے اس کمرشل گاڑی کی قیمت میں 301000 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ہم نے تحقیق کی غرض سے ہیونڈائی نشاط کے…
یاماہا بائکس کی قیمتوں میں 26000 ہزار روپے تک کا ریکارڈ اضافہ
ہںڈا بائکس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یاماہا نے بھی اپنی بائکس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا ہے۔ یاماہا نے رواں سال اپنی قیمتوں میں یہ چوتھی بار اضافہ کیا ہے۔ یہاں سب سے زیادہ اضافہ 26500 روپے کا ہے۔ اس سے قبل رواں ماہ 2 جون کو بھی بائکس کی…
پاک ویلز کا MG پلانٹ کا دورہ – خصوصی تصاویر
پاک ویلز نے لاہور میں واقع ایم جی پلانٹ کا دورہ کیا۔ ایم جی پاکستان کی جانب سے دی گئی خصوصی دعوت کے بعد، ہماری ٹیم نے سنیل منج کی سربراہی میں اس پلانٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران MG ٹیم نے ہمیں 2000 سی سی MG HS کے مقامی طور پر تیار کردہ یونٹس اور…
ہںڈا بائکس کی قیمتوں میں نیا اضافہ
اٹلس ہنڈا نے متوقع طور پر بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق، نئی قیمتوں کا اطلاق 1 جولائی 2022 سے ہوگا۔
اضافے کے بعد بائکس کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔
نئی قیمتیں
ہنڈا سی ڈی…
حکومت پیٹرول کی قیمتوں پر اپنا کنٹرول ختم کرے، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کے سامنے نئی شرائط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پیٹرول کی قیمتوں پر اپنا کنٹرول ختم کرنا چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے چار سخت شرائط رکھی ہیں جن میں 50 روپے پیٹرول لیوی اور پیٹرول کی قیمتیں طے کرنے میں…
ہنڈا نے ائیر بیگز کی تبدیلی کیلئے گاڑیاں واپس منگوا لیں
ہنڈا اٹلس نے اپنی چند گاڑیوں میں ائیر بیگز کی تبدیلی کیلئے گاڑیاں واپس منگوا لیں ہیں۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم صارفین کو ہر چیز پر ترجیح دیتے ہیں۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اگر آپ کے پاس ہنڈا کے مندرجہ ذیل ماڈلز ہیں تو…
نئی 11 جنریشن ہنڈا اکارڈ کی تصاویر لیک، آپ بھی دیکھیں
ہنڈا اکارڈ کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کاروں میں اپنا نام تو نہیں درج کروا سکی، البتہ مشہور گاڑیوں میں ضرور شامل ہے۔ ہنڈا اکارڈ کی آنے والی نئی 11 جنریشن کی چند خفیہ تصاویر لیک ہونے کے بعد منظر عام ہر آئی ہیں۔
ڈیزائن
ڈیزائن کے…
کراچی میں پیپلز بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا
روشنیوں کے شہر کراچی میں آخرکار لوکل ٹرانسپورٹ 'پیپلز بس سروس' کا آغاز کر دیا گیا ہے جو کہ روزانہ کی بنیاد پر لوکل ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والوں کیلئے ایک بہترین سہولت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔