براؤزنگ زمرہ

خبریں

ہنڈا سوِک 2022 کے فیچرز و دیگر خصوصیات

ہنڈا سوِک لانچ ہونے کے بعد گاڑی کی قیمت اور ویرینٹس کے بارے میں آپ جان ہی چکے ہیں۔ اِن تینوں ویرینٹس میں 1500 سی سی ٹربوچارجڈ انجن دئیے گئے ہیں۔ آئیے، گاڑی کے فیچرز اور دیگر خصوصیات پر تفصیلی بات کرتے ہیں۔ تینوں ویرینٹس کی کچھ نمایاں…

انتظار ختم! ہنڈا سوِک 2022 پاکستان میں لانچ کر دی گئی

ہنڈا اٹلس نے سوِک 2022 لانچ کر دی ہے، جس کا ایک لمبے عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ کمپنی کے فیس بک اور یوٹیوب چینلز پر ڈیجیٹل لانچ کے دوران اس کار کی رونمائی کی گئی۔ لاہور کے ایک ہوٹل میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں ہنڈا کے اعلیٰ حکام،…

امپورٹڈ ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کِیا موٹرز کے بعد ٹویوٹا کی امپورٹِڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے کہا کہ درآمد شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی (RD) میں حالیہ اضافے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے اور قیمتوں میں 22 لاکھ…

چنگان اوشان X7 ڈیلرشپس پر پہنچا دی گئی

چنگان پاکستان اپنے دوسرے ڈومیسٹک ماڈل چنگان اوشان X7 کے اجراء کی تیاری کر رہا ہے۔ کمپنی نے گاڑی کی لانچ کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، یعنی 7 مارچ 2022 کو لانچ کی جا رہی ہے۔ اس سے متعلقہ تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ مقامی طور پر تیار…

ہںڈا بائیک کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نئے سال کا آغاز ہوتے ہی اٹلس ہنڈا نے اپنی بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس سے قبل یاماہا نے اپنی تین بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا لیکن ہنڈا نے تمام بائکس کی قیمتیں بڑھا دی تھیں۔ ہنڈا بائکس کی نئی قیمتیں کمپنی کی سب سے مشہور…

ہنڈا سوِک 2022 کی آفیشل لانچ کی تاریخ کا اعلان

کمپنی نے نئی سوِک 2022 کی لانچ کی آفیشل تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کمپنی نے اعلان گاڑی کی لانچ کا اعلان کیا۔ کمپنی کے مطابق 4 مارچ 2022 کو شام 7:00 بجے گاڑی کی ڈیجیٹل لانچ کا انعقاد کیا جائے گا۔ لائیو ایونٹ میں…

چنگان اوشان X7 کب لانچ ہوگی؟ تاریخ کا اعلان

انتظار ختم ہوا! چنگان پاکستان نے چنگان اوشان X7 کی لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کے سی ای او دانیال ملک نے ایک ویڈیو پیغام میں تاریخ کا اعلان کیا۔ انکا کہنا تھا کہ آخری بار میں نے آپ سے تقریباً ایک سال قبل اس بارے بات کی تھی…

بریکنگ: KIA گاڑیوں کی قیمتوں میں 475000 روپے تک کا اضافہ

کِیا نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کِیا لکی موٹرز کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اس کے علاوہ سپئیر پارٹس کی درآمد پر عائد…

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

روس اور یوکرین کے مابین جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر حالات کچھ بہتر نظر نہیں آرہے۔ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے اور اب بھی بڑھ رہی ہے۔ ہم سب جانتے تھے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے والا ہے لیکن…

نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 کی بکنگ سے متعلقہ تفصیلات

نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 کو کل پاکستان میں تین مختلف ویرینٹس میں لانچ کیا گیا۔ جن میں جی ایل مینوئل، جی ایل سی وی ٹی، جی ایل ایکس سی وی ٹی شامل ہیں۔ صارفین نئی سوئفٹ کی بکنگ اور ڈیلیوری کی تفصیلات بارے جاننا چاہتے ہیں۔ اس بارے کمپنی اور…

سوئفٹ کے تمام ویرینٹس کا تفصیلی موازنہ

سوزوکی نے نئی سوئفٹ کے 3 ویرینٹس لانچ کیے ہیں۔ بیس ویرینٹ کا نام سوئفٹ GL مینوئل ہے جبکہ مڈ ویرینٹ کو سوئفٹCVT  GL کا نام دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں، سوئفٹ GLX CVT ہے۔ سائز سوزوکی سوئفٹ کے تینوں ویرینٹس کی لمبائی 3845 ملی میٹر، چوڑائی 1735…

نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 کے ویرینٹس اور قیمتیں

پاک سوزوکی نے 11 سال بعد نئی 4 جنریشن سوئفٹ لانچ کر دی ہے۔ گاڑی کا لانچنگ ایونٹ لاہور میں منعقد کیا گیا تھا۔ نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 کے ویرینٹس اور قیمتیں ذیل میں درج ہیں۔ سوزوکی سوئفٹ ویرینٹس سوزوکی نے نئی سوئفٹ کے 3 ویرینٹس لانچ کیے ہیں۔…

نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 لانچ کر دی گئی

انتظار ختم! اور آخر کار نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 پاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے آج لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران نئی سوزوکی سوئفٹ پیش کی۔ تقریب کے دوران پاک سوزوکی کے سینئر عہدیداروں نے گاڑی کی رونمائی کی اور گاڑی کی فیچرز اور…

سوزوکی سوئفٹ 2022 بیس ویرینٹ کی تصاویر لیک

نئی سوزوکی سوئفٹ آج لانچ کر دی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق لانچنگ کی تقریب آج لاہور میں ہوگی۔ لانچنگ سے قبل گاڑی کی لیک شدہ تصاویر سامنے ہونا شروع ہوگئیں ہیں۔ ہمارے پاس نئی سوزوکی سوئفٹ جی ایل (بیس ویرینٹ) کی تصاویر موجود ہیں۔ تصاویر میں…

روس یوکرین جنگ! تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

آج صبح روسی فوج نے یوکرین پر حملہ کیا جس کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے، جو ستمبر 2014 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ مختصر یہ کہ روس دنیا کا دوسرا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا اور یورپ کو تیل فراہم کرنے والا سب…
Join WhatsApp Channel