-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Haval H6 PHEV پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- پاما رپورٹ: جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 49 فیصد کمی
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- Inside Lahore’s Electric Tram Project: Everything We Know So Far
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
براؤزنگ زمرہ
خبریں
چنگان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں
ایک ہفتہ قبل حکومت نے منی بجٹ پاس کیا اور مقامی طور پر تیار کی جانے والی اور درآمد شدہ گاڑیوں پر FED (فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی) میں اضافہ کیا جس کے بعد اب کمپنیاں یکے بعد دیگرے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا رہی ہیں۔ سوزوکی، ٹویوٹا، ہنڈا، کِیا اور DFSK…
پرنس DFSK کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا
منی بجٹ میں ایف ای ڈی کے اضافے کے بعد گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سوزوکی، ٹویوٹا، ہںڈا، کِیا کی نئی قیمتوں کے بعد اب پرنس ڈی ایف ایس کے گاڑیوں کی نئی قیمتیں بھی سامنے آ چکی ہیں۔
DFSK گلوری 580 پرو کی نئی قیمتیں
مِنی بجٹ کے…
کِیا گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں
منی بجٹ میں ایف ای ڈی بڑھانے کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ کار کمپنیز کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ سب سے پہلے سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جس کے یکے بعد دیگرے ٹویوٹا، ہنڈا اور کیا نے بھی گاڑیوں کی…
سوزوکی اور ٹویوٹا کے بعد ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ
ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کمپنیاں نئے منی بجٹ کے تحت حال ہی میں گاڑیوں پرعائد کردہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) کی وجہ سے نرخوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 21…
MG ZS EV آسٹریلیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی الیکٹرک کار
آسٹریلوی حکومت آہستہ آہستہ پیٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کو ختم کر رہی ہے جس کے باعث الیکٹرک وہیکلز ملک میں فروغ پا رہی ہیں۔ 2021 میں آسٹریلیا میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تقریباً 200 فیصد اضافہ ہوا ہے، اور کیا آپ اندازہ لگائیں کہ کون سی…
ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
حکومت کو مِنی بجٹ پاس کیے اور مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) پر نظر ثانی کیے ہوئے ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔ لہذا، ہم جانتے تھے کہ کار کی قیمتوں میں اضافے کی ایک اور لہر آنے والی ہے جس کے بعد کل پاک سوزوکی کی جانب…
ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر جرمانے میں اضافہ کر دیا گیا
موٹر ویز پر غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر حالیہ پابندی کے بعد اب نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے ٹریفک کی مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانے میں اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد موٹرویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین پر عمل نہ کرنے والے ڈرائیورز کو بھاری…
سوزوکی گاڑیوں کا نیا ڈلیوری ٹائم
جیسا کہ ہم آپ سوزوکی گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں کے بارے میں بتا چکے ہیں تو سوچا کہ آپ کو اس کے ساتھ ساتھ سوزوکی گاڑیوں کے نئے ڈلیوری ٹائم کے بارے میں آگاہ کر دیں۔
سوزوکی آلٹو
سوزوکی ڈیلرشپ کے مطابق:
سوزوکی آلٹو وی ایکس کی عارضی ترسیل کا…
بریکنگ! سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ
سوزوکی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کوئی بڑی حیرانی کی بات نہیں کہ کیونکہ کہ ہم نے واضح کر دیا تھا کہ حکومت کی جانب سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں پر 2.5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) لگانے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔…
ٹائر سمگلنگ کی وجہ سے پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان
ٹائروں کی اسمگلنگ پاکستانی آٹو انڈسٹری کے بڑے مسائل میں سے ایک ہے۔ ملک میں ٹائروں کا غیر قانونی کاروبار عروج پر ہے جس سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان ہو رہا ہے۔ صنعت کے اسٹیک ہولڈرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹائروں کی اسمگلنگ کی وجہ سے ملکی خزانے…
اب ایم ٹیگ کیلئے رقم ادا کرنا کرنا ہوگی؟
موٹروے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر یہ ہے کہ اب آپ کو گاڑی کے لیے ایم ٹیگ اسٹیکر حاصل کرنے کیلئے رقم ادا کرنا ہوگی۔ این ایچ ایم پی کے ایک آفیشل کے مطابق ایم ٹیگ حاصل کرنے کیلئے 200 روپے ادا کرتے ہوئے رجسٹریشن کروانا ہوگی۔ یہ فیس یکم…
برفانی طوفان کا دوسرا الرٹ جاری! مری کیلئے نیا ٹریفک پلان
گزشتہ ہفتے سانحہ مری میں 22 سیاح جان کی بازی ہار گئے تھے۔ ہزاروں دوسرے لوگ گھنٹوں، یہاں تک کہ کئی دنوں تک شدید برفباری میں پھنسے رہے۔ جس کے بعد اب ایک اور برفانی طوفان کی پیشگوئی ہے اور راولپنڈی ٹریفک پولیس نے مری کے لیے ایک ٹریفک پلان تیار…
جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والے اب سیدھا جیل جائیں گے
سٹی ٹریفک پولیس (CTP) لاہور نے شہریوں کو کئی بار متنبہ کیا ہے کہ وہ فینسی غیر قانونی یا جعلی نمبر پلیٹس کا استعمال نہ کریں لیکن بہت سے لوگ اب بھی اپنی گاڑیوں پر اس طرز کی جعلی نمبر پلیٹ استعمال نہیں کر رہے ہیں جس کے بعد اب جمعے سے سی ٹی پی…
کیا نئی سوزوکی سوئفٹ آئندہ ماہ پاکستان پہنچ جائے گی؟
سوزوکی کے مداحوں اور سوئفٹ کا بے صبری سے انتظار کرنے والوں کیلئے اچھی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ ہمیں اپنے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاک سوزوکی فروری 2022 میں سوزوکی سوئفٹ کی نئی جنریشن لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، یعنی گاڑی کی لانچ میں صرف…
منی بجٹ پاس – گاڑیوں پر FED اور GST میں اضافہ
انتظار ختم! وفاقی حکومت نے فنانس (ضمنی) بل 2021، جسے منی بجٹ بھی کہا جاتا ہے، قومی اسمبلی سے منظور کروا لیا ہے۔ خیال رہے کہ اس مِنی بجٹ میں حکومت نے مقامی طور پر تیار کی جانے والی اور درآمد شدہ گاڑیوں کے لیے متعدد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED)…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔