براؤزنگ زمرہ

آرا

تیمور صلاح الدین (موروو) کا بلینو سے ریوو تک کا سفر

ہم میں سے بہت سے لوگ تیمور صلاح الدین عرف مورو کے بارے میں جانتے ہیں جو پاکستان کے بہترین یوٹیوبرز میں سے ایک ہیں۔ وہ اپنی ویڈیوگرافی اور خاص طور پر ڈرون شاٹس کے ساتھ ساتھ شمالی علاقوں کے سفر ناموں کی وجہ سے خاصا نام رکھتے ہیں۔ حال ہی میں…

ہنڈا سٹی کے ناقص معیار سے صارفین مایوس

ایک لمبے انتظار کے بعد اب نئی 6 جنریشن ہنڈا سٹی فروخت کیلئے دستیاب ہیں جس سے پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک نیا جوش و لولہ نظر آتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے کار کے 12000 یونٹس کی بکنگ کر لی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر بکنگز کار کی رونمائی سے…

چنگان کی قیمتیں- کبھی زیادہ، کبھی کم

آپ نے چنگان کی قیمتوں میں اضافے کے بارے سنا ہی ہوگا۔ کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جن میں چنگان ایلسون، چنگان کارواں اور چنگان M9 شامل ہیں۔ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کوئی اچھی بات نہیں ہے لیکن یہ ایک بڑی خبر ہے جس…

مقامی طور پر تیار کی جانے والی HS بہترین معیار کی حامل ہے

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ MG پاکستان کی جانب سے مقامی طور پر تیار کی جانیوالی HS کی رونمائی کی جا چکی ہے۔ لاہور میں منعقد کی گئی ایک تقریب میں کمپنی نے دو CKD یونٹس سامنے لائے جن میں شامل بیس ویرینٹ کا نام ایکسائیٹ جبکہ ٹاپ ویرینٹ کا نام…

رواں سال موٹرسائیکلز کی سیل نے تمام ریکارڈز توڑ دئیے، وزیر اعظم عمران خان

گزشتہ مالی سال کی نسبت مالی سال 2021 میں گاڑیوں کی سیل میں 90 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسی طرح اگر موٹر سائیکلز کی سیل کی بات کی جائے تو وزیراعظم کے تازہ بیان کے مطابق رواں سال ملکی تاریخ میں موٹرسائیکلز کی سب سے زیادہ سیل ریکارڈ کی گئی ہے۔…

ڈالر کا ریٹ بڑھنےسے کیا گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھیں گی؟

لوکل کار انڈسٹری اور نئے خریداروں کے لیے بری خبر یہ ہے کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے۔ یعنی نئی گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھیں گی۔ 1 جولائی 2021 سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 3.9 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ دو روز قبل ڈالر کی قیمت…

کیا ہنڈا سٹی کی قیمت زیادہ رکھی گئی ہے؟

ایک لمبے انتظار کے بعد ہںڈا سٹی کار لانچ کردی گئی ہے۔ چند روز قبل رائل پام لاہور میں گاڑی کی لانچن کے لیے ایونٹ کا انعقاد کیا جہاں گاڑی کی پانچ ویریںٹس کی قیمتوں کا بھی باقاعدہ اعلان کیا گیا جو کہ 26 اور 31 کے درمیان بتائی گئی تھیں۔ ایسے…

12 جنریشن کرولا اب تک کیوں نہیں آئی؟

پاکستانی آٹو مارکیٹ میں کراس اوورز کی بھرمار ہو چکی ہے لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ صارفین اب بھی روایتی طور پر سیڈانز میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ رواں سال 2021 میں 11 جنریشن ہنڈا سوِک عالمی سطح پر ریلیز کی گئی جو کہ صرف شمالی امریکا…

متوقع قیمتوں کی کہانی کب ختم ہوگی؟

نئی آٹو پالیسی (26-2021) میں حکومت کی جانب سے تمام گاڑیوں پر FED 2.5 فیصد کم کرنے کے بعد مقامی آٹو مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق ایک جوش پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ 1000 سی سی تک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کر کے…

کیا 1000 سی سی گاڑیاں بھی سستی ہونے جا رہی ہیں؟

گزشتہ ہفتے وزیر خزانہ نے پارلیمنٹ سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تفصیلی جائزہ لینے کے بعد 800 سی سی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ 1000 سی سی گاڑیوں کی بھی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ البتہ ان کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ کونسی ڈیوٹیز اور…

گاڑی میں آگ لگنے کی وجوہات اور ان کا حل

حال ہی میں پاکستان میں گاڑیوں میں آگ بھڑکنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور اہم ترین بات یہ ہے کہ یہ گاڑیاں کسی ایک کمپنی کی نہیں ہیں بلکہ ان میں رینج روور، ہنڈا بی آر وی اور حتی کہ مرسیڈیز ایس کلاس بھی شامل ہیں۔  یہی وجہ ہے لوگ گاڑیوں میں…

لینڈ کروزر 2022 کی آفیشل تصاویر اور تفصیلات جاری کردی گئیں

آئے روز ہمارے ایدیٹوریل میں کسی نہ کسی نئی کراس اوور یا ایس یو وی کا ذکر نظر آتا ہے۔ پچھلے چند سالوں سے آٹو کمپنیز کی جانب سے یکے بعد دیگرے ایس یو ویز لانچ کی جا رہی ہیں لیکن کچھ ماڈلز ایسے بھی ہیں جن کا معیار اور تاریخ ہی الگ ہے اور یہ…

انتظار کی گھڑیاں ختم! کِیا سپورٹیج 5 جنریشن منظر عام پر۔۔۔

دور حاضر کی آٹو مارکیٹ میں صرف ایس یو ویز کا ہی نام لیا جا رہا ہے۔ مختلف کمپنیز کی جانب مختلف فیچرزکے ساتھ ایس یو ویز متعارف کروائی گئی ہیں لیکن کورین برانڈ کِیا کی تو بات ہی الگ ہے۔ کِیا سپورٹیج 4 جنریشن کو 2015 میں متعارف کروایا گیا جو…

کارڈیلیوریز میں تاخیر کی صورت میں کمپنی کیخلاف یہ کریں

پچھلے کئی سالوں میں کئی کار مینوفیکچررز نے پاکستان آٹو انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔ جن میں کِیا لکی موٹرز، ڈی ایف ایس کے، چنگان ماسٹر موٹر، ایم جی پاکستان اور پروٹون پاکستان جیسی کمپنیاں شامل ہیں۔ اگرچہ ان کمپنیوں نے کئی گاڑیاں لانچ کی ہیں لیکن…

کِیا نے 5 جنریشن سپورٹیج کی تصاویر جاری کردیں

پچھلے کئی سالوں سے تمام کار کمپنیز ایس یو ویز گاڑیوں پر ہی کام  کر رہی ہیں۔ کمپنیز کی جانب سے یکے بعد دیگرے ایس یو ویز کے نئے ماڈلز متعارف کروائے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں نہ صرف ایس یو ویز گاڑیوں کی بھرمار ہو چکی ہے بلکہ مختلف…