ہیونڈائی نشاط موٹرز کا باضابطہ اعلان؛ حکومت پاکستان کے ساتھ معاہدہ

گزشتہ سال کے اوائل میں حکومت کی جانب سے پیش کردہ نئی آٹو پالیسی (2016-2021) نے بہت سے اداروں کو گاڑیوں کے شعبے میں دلچسپی لینے اور پاکستان میں کارخانے لگانے کے لیے راغب کیا ہے۔ اس آٹو پالیسی کی سب سے زیادہ قابل ذکر بات نئے سرمایہ کاروں کو…

ٹویوٹا پاکستان، تبدیلی کی فضا کو محسوس کرنے والا پہلا ادارہ

تو خبریں ایسی ہیں کہ انڈس موٹرز کمپنی المعروف ٹویوٹا پاکستان ایک چھوٹی گاڑی پیش کرنے جارہا ہے۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہی ہوگی کہ اگر اس نئی گاڑی کی آمد 1300cc کرولا Xli  اور Gli کی خلا پر کرسکے۔ اس بارے میں مزید بات کرنے سے پہلے یہ بات یاد…

5 پک اپس اور SUVs جن کی پاکستان آمد متوقع ہے!

پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ مجھے واپڈا ٹاؤن لاہور کے نزدیک چمکتا دمکتا نیا پک اپ ٹرک نظر آیا۔ پہلی نظر میں تو میں اسے پہچان ہی نہ سکا۔ لیکن جب قریب جا کر اس کے پچھلے حصے کا معائنہ کیا تو وہاں "ونگل" کا بیج واضح نظر آیا۔ ٹویوٹا ہائی لکس کے علاوہ…

ہونڈا ایٹلس کا نیا نیوی گیشن سسٹم – اہم ترین معلومات!

اب جبکہ گاڑیاں بنانے والے نئے اداروں کی آمد طے شدہ حقیقت بن چکی ہے، موجودہ کار ساز ادارے بھی نووارد اداروں سے مقابلے کے لیے ضروری تیاریوں میں مصروف ہوچکے ہیں۔ اس ضمن میں ہونڈا نے ایک ہم قدم اٹھاتے ہوئے اپنی گاڑیوں کو اپگریڈ کرنے کا فیصلہ…

تیل پیدا کرنے والا چینی ادارہ پاکستان آرہا ہے

تین کی پیداوار میں چین کا سب سے بڑا ادارہ پیٹرو چائنا پاکستان میں پیٹرول اسٹیشن اور ایندھن کے گودام جمع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں پیٹرو چائنا اپنے کاروبار کو وسعت دینا چاہتی ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ چین…

بینیلی 600 اور 300 بائیکس پاکستان پہنچ گئیں!

پاک ویلز نے چند ماہ قبل اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ بینیلی پاکستان میں300cc اور 600cc بائیکس متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اور اب بینیلی نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ہے۔ ذیل میں موجود تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مذکورہ موٹر…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) ٹول ٹیکسز میں اضافے کرے گی

ملک میں افراط زر کی شرح میں اضافے کے بعد نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز کے لیے ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات خود این ایچ اے کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ ہمیں موصول ہونے والے تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے…

ٹویوٹا پاکستان کرولا کی قیمتیں بڑھانے پر ’’مجبور‘‘

پاکستان میں ٹویوٹا کرولا کی گیارہویں جنریشن متعارف کروائے جانے کے بعد ہی سے اس کی قیمت میں متعدد مرتبہ اضافہ کیا جا چکا ہے۔ ایسا دو مرتبہ تو اس وقت ہوا کہ جب ٹویوٹا نے نئی خصوصیات کے ساتھ کرولا کا نیا انداز (facelift) پیش کیا تھا۔ تاہم اس…

ٹویوٹا کرولا انڈس (E100) – مشہور زمانہ کرولا

ٹویوٹا کا شمار گاڑیاں بنانے والے مقبول ترین اداروں میں کیا جاتا ہے۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے ادارے کی فہرست میں رائل سلون، لینڈ کروزر، کرولا اور دیگر بے شمار معروف اور پرتعیش گاڑیاں شامل ہیں۔ ٹویوٹا کرولا کی بات کریں تو اس نام کی پہلی…

سوزوکی سوِفٹ RS ٹربو 2017 – مفصل جائزہ، خصوصیات و تصاویر

اس بار ہم آپ کے لیے کچھ مختلف لے کر آئے ہیں۔ جس زبردست گاڑی کے لیے بارے میں ہم بات کرنے جارہے ہیں، وہ مختلف ہی نہیں منفرد بھی ہے۔ لیکن آگے بڑھنے سے پہلے میں یہاں سگما موٹرز لاہور کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے اس گاڑی کے تفصیلی جائزہ…
Join WhatsApp Channel