جڑواں سوزوکی آلٹو المعروف مہران کی حقیقت

اگر آپ نے شیخ حماد بن حمدان النھیان کا نام سن رکھا ہے تو یہ بھی جانتے ہوں گے کہ ان کا شمار گاڑیوں کے شوقین مالدار ترین شخصیات میں کیا جاتا ہے۔ شیخ حماد کا عجائب خانہ ایسی منفرد اور ناقابل یقین گاڑیوں سے بھرا ہوا ہے کہ جنہیں عام شخص کے تصور…

پیٹرول پمپ پر دھوکا دہی؛ ملازم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

پیٹرول پمپ پر مختلف طریقوں سے خریداروں کو دھوکہ دینے کی روایت اب بہت عام ہوچکی۔ ان اسٹیشن پر کام کرنے والے اس انداز میں ہاتھ کی صفائی دکھاتے ہیں کہ اچھا خاصہ ہوشیار فرد بھی ہکا بکا رہ جاتا ہے۔ کچھ ایسی ہی کوشش لاہور میں تین نوجوانوں کے ساتھ…

پنجاب حکومت لاہور میں روپ ویز نصب کرنے کا ارادہ رکھتی ہے

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والی ایک حالیہ میٹنگ میں لاہور کے مختلف مقامات پر روپ ویز نصب کرنے کا جائزہ لیا گیا۔ حکومت کا اس بات پر پختہ یقین ہے کہ زرائع آمدورفت کو بہتر بنا کر شہر کی حالت بہتر کی جاسکتی ہے۔ روائیتی طور…

پاک سوزوکی نے سوزوکی سوفٹ کے سٹینڈرڈ ویرینٹس بند کر دیئے

پاک سوزوکی کے ڈیلرز نے اس بات کی تصدیق کی کہ سوزوکی سوفٹ کے سٹینڈرڈ ویرینٹس 10 جون 2017 سے بند کیے جا رہے ہیں۔ اپنے ڈیلرز کو لکھے گئے ایک لیٹر میں کمپنی نے اس کے دونوں سٹینڈرڈ ویرینٹس کو بند کرنے پر روشنی ڈالی۔ تاہم یہ ضروری نہیں ہے کہ اس…

ٹویاٹااوراس کا اٹکنشن سائیکل انجنوں سے عشق۔

اٹکنشن سائیکل انجن کو اوٹو سائیکل انجن کا جدید اور بہتر ورژن سمجھا جاتا ہے۔یہ 1882میں جیمز اٹکنشن کی جانب سے دریافت کیا گیا۔اوٹو سائیکل انجن کی طرح،یہ انجن بھی فور سٹروک: انٹیک،کمپریشن،کمبوشن اور ایگزاسٹ رکھتا ہے۔آلٹرڈ والو ٹائیمنگز کی وجہ…

سات ایسی ہائبرڈگاڑیاں جو کہ ہنڈا سِٹی کی قیمت میں خریدی جا سکتی ہیں۔

ہنڈا سِٹی سب سے زیادہ چاہی جانے والی فیملی سیڈان ہے۔اس کے تعارف سے اب تک،یہ پاکستان کی سیڈان مارکیٹ میں اچھے خاصے شیئرز کا مزہ لے چکی ہے۔آج بھی بکنگ کے بعد اس کو حاصل کرنے کے لئے سات سے آٹھ ماہ کا انتظار اس کے ہاٹ کیک کی طرح فروخت ہونے کا…

ایک خوش قسمت نوجوان نے رمضان ٹرانسمیشن میں مرسڈیز بینز جیت لی

ہر سال رمضان میں کئی چینل پورے ملک میں "کھیلو اور جیتو"  کی طرز پر گیم شو نشر کرتے ہیں جس میں وہ ناظرین اور حاضرین میں افطار کے بعد انعامات تقسیم کرتے ہیں۔ یہ ٹرینڈ عامر لیاقت حسین نے چند سال پہلے شروع کیا تھا اور اب زیادہ تر نجی چینل مشہور…

پیسوں کے صحیح استعمال والی گاڑیاں،جو کہ آپ پاکستان میں خرید سکتے ہیں۔

پاکستان کی آٹوموٹیِو انڈسٹری 2017کے خوبصورت شروعاتی دور سے لطف اندوزہو رہی ہے۔گرشتہ پانچ ماہ میں بہت سی گاڑیاں متعارف کروائی گئی ہیں جبکہ بہت سی مستقبل قریب میں تعارف کی منتظر ہیں۔بعض مقامی اور بین الاقوامی مینوفیکچررزنے پاکستانی مارکیٹ…

فاصِل فیول رکھتی گاڑیوں کا مستقبل۔

اس حقیقت سے کوئی انکاری نہیں کہ ہم روز مرہ استعمال کی گاڑیوں پرفاصل فیول ختم کرتے جارہے ہیں۔صرف یہی نہیں،انٹرنل کمبوشن انجنوں میں سے نکلتا دھواں بھی ہماری آب و ہوا کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔ مختلف مینو فیکچررز پہلے ہی الیکٹرک اور ہائیبرڈ…

یہ نئی رولز روئس شاید اب تک کی سب سے مہنگی گاڑی ہے

اس سال مئی میں ولا ڈی ایسٹی میں دکھائی جانے والی رولز روئس سویپٹیل مارکیٹ میں موجود سب سے مہنگی گاڑی ہے ۔ اس کی قیمت ایک اندازے کے مطابق 12.8 ملین ڈالر (تقریبا 1.34 بلین روپے) ہے جو کہ بہت شاندار ہے۔ یہ گاڑی 1920 اور 1930 میں آنے والی رولز…