ایچ آر ایل موٹرز نے زوتیے Z100 پیش کردی

پاکستانی آٹوموٹیو شعبے میں شاذ و نادر ہی کوئی نیا نام نظر آتا ہے۔ اس کی بنیادی یہ مشہور خیال ہے کہ یہاں چند ایک مقامی کار ساز اداروں کی اجارہ داری ہے اور یہاں کوئی نیا ادارہ زیادہ دیر نہیں ٹک سکتا۔ تاہم ایچ آر ایل (حبیب رفیق گروپ) اس خیال…

پاکستان میں کیوے 202 موٹر سائیکل کی پیشکش؛ سچی خبر یا افواہ؟

آج کل پاکستان میں نئی موٹر سائیکلوں کی آمد سے متعلق خبریں خاصی گرم ہیں۔ ان خبروں کے مطابق موٹر سائیکل بنانے والے مختلف ادارے نئے ماڈل کی موٹر بائیکس متعارف کروانے جارہے ہیں۔ ابھی گزشتہ ہفتے ہی زمکو کی جانب سے V-ٹوئن کروزر 250cc زمکو مونسٹر…

ہائی-اسپیڈ انفنٹی150cc کی عنقریب آمد؛اہم تفصیلات اور تصاویر

نئی موٹر سائیکل کی آمد کے منتظر رہتے ہیں۔ اور ایسے ہی لوگوں کے لیے یہ خبر جوش و خروش کا باعث ہوگئی کہ ہائی-اسپیڈ (Hi-Speed) موٹرسائیکل کا نیا ماڈل جلد ہی پاکستان میں متعارف کروایا جارہا ہے۔ مستقل قریب میں پیش کی جانے والی موٹر سائیکل نہ صرف…

انڈس موٹر کمپنی نے تیرا ارب روپے کا منافع ریکارڈ کیا

انڈس موٹر کمپنی نے رواں ماہ جون تک کا پرافٹ تیرہ ارب روپے تک واضح کر دیا ہے جو کہ گزشتہ سال اسی ماہ گیارہ اعشاریہ پینتالیس ارب روپے تھا۔کمپنی کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کو نوٹس ارسال کر دیا گیا ہے۔ رواں مالی سال جون تک کا پرافٹ ایک سو…

پاکستان میں دستیاب چینی برقی گاڑیاں؛ شیفینگ D101 بھی مقابلے میں شامل!

گاڑیوں کے شعبے میں ہونے والی سرگرمیوں پر نظر ڈالیں تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ گاڑیاں بنانے والے تمام ہی ادارے یہ بات تسلیم کرچکے ہیں کہ مستقبل برقی گاڑیوں ہی کا ہے۔ اس ضمن میں ٹیسلا جیسے اداروں کی زبردست کامیابی سب کے سامنےہی ہے۔ دوسری طرف…

ٹویوٹا کرولا جی ایل آئی کی نئی فیس لفٹ کا جائزہ۔

کرولا کی نئی فیس لفٹ حال ہی میں ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے متعارف کروائی گئی اور ہم ٹویوٹا کرولا کی ہائراٹلس گرینڈی کی نئی اور قابلِ ذکر خصوصیات جیسا کہ پش سٹارٹ اگنیشن،سپورٹس موڈ بٹن،ٹریکشن کنٹرول وغیرہ سے بخوبی آگاہ ہیں۔مگر کرولا کے ایک…

ٹویوٹا کرولا 2017 کی فیس لفٹ کا بروشر ہوا لیکِ۔

نئی ٹویوٹا کرولا 2017کی فیس لفٹ نے ملک بھر کے ٹویوٹا شو رومز کی جانب اپنے سفر کا آغاز شروع کر دیا ہے۔آپ نے شاید کچھ گاڑیاں شو رومز میں یا سفر کے دوران موٹر ویز پر  اشتہارات میں دیکھی ہوں گی۔حال ہی میں ہنڈا اٹلس نے کچھ تبدیلیوں کے ساتھ ہنڈا…

پاکستان میں مو جود آڈی اے تھری کے مختلف ماڈلز کا تفصیلی جائزہ۔

تھرڈ جنریشن آڈی اے تھری کو مارکیٹ میں آئے اب چند ماہ گزر چکے ہیں اور یہ پاکستان میں مناسب تعداد میں فروخت ہو رہی ہے،اگر آپ نے کچھ وقت اسلام آباد میں گزارا ہو تو آپ کو کئی جگہوں پر آڈی اے تھری سیڈان چلتی نظر آئی ہوگی۔تھرڈ جنریشن آڈی اے تھری…

پاکستان موٹروے پولیس کی جانب سے جمع کیئے گئے جرمانوں میں سے دو ارب روپے کی خرد برد۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ انیس سالوں کے دوران موٹر وے پولیس اور پاکستان نیشنل ہائی وے کی جانب سے جمع کیئے گئے جرمانوں میں دو ارب روپے کی خرد برد کی گئی۔ پارلیمنٹ کوپیش کی جانے والی رپورٹ میں انکشاف کیا…

آٹومیٹک گاڑیوں میں ان 5 کاموں سے اجتناب کریں

آٹومیٹک گیئر والی گاڑیوں کو چلانا بہت ہی آسان ہے باوجودیکہ ان کا طریقہ کار پرانی روایتی گاڑیوں سے مختلف اور قدرے پیچیدہ ہے۔ اسی پیچیدگی کی وجہ سے آٹومیٹک گاڑیوں میں گیئر وغیرہ کی خرابیوں کو دور کرنا خاصہ مہنگا پڑتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم…
Join WhatsApp Channel