بِنیلی پاکستان میں متعارف کروانے جا رہی ہے 600سی سی بائیکس۔

بِنیلی کا شمار ایسی کمپنیوں میں ہوتا ہے جو پاکستانی موٹرسائیکل انڈسٹری میں اپنے قدم جمانے کی کوششوں میں لگی ہیں۔جلد ہی وہ پیش کرنے جا رہے ہیں ایک منفرد سپورٹس بائیک،بِنیلی ٹی این ٹی ٹووینٹی فائیو۔ کچھ لوگوں کے مطابق انہیں امید کے برعکس…

سوزوکی ویگن آر 2017: نئے انداز اور نئے انجن کے ساتھ پیش کی جائے گی

سوزوکی ویگن آر اور سوزوکی ویگن آر اسٹنگرے کی اگلی جنریشن سے متعلق بروشر انٹرنیٹ پر گردش کر رہا ہے جس میں اس خوبصورت گاڑی کا نیا انداز اور شامل خصوصیات کے بارے میں بہت کچھ شامل ہیں۔ حاصل شدہ معلومات کے مطابق سوزوکی ویگن آر 2017 کو پیٹرول…

سوزوکی مہران کو الوداع کہنے کا وقت آن پہنچا۔

سوزوکی مہران زیادہ تر پاکستانیوں کی اولین ترجیح رہی ہے۔چاہے آپ دفتر جا رہے ہوں یا کالج یا پھر بچوں کو سکول چھوڑنے اور شاپنگ کی بات ہو، مہران یہ سب فرائض سر انجام دیتی ہے۔اس کا شمار بنا کسی بڑی تبدیلی کے باوجود پاکستان کی سب سے زیادہ دیر تک…

زوتیے Z100 ایک بہتر گاڑی کیسے بن سکتی ہے؟

اگست 2017ء کے اوائل میں ایچ آر ایل موٹز نے زوتیے Z100 کے نام سے ایک ہیچ بیک متعارف کروائی۔ چین کی اس مشہور اور کم قیمت گاڑی کا انتظار ایک طویل عرصے سے جاری تھا اور لوگ شدت سے اس کی آمد کے منتظر تھے۔ تاہم جب اس گاڑی نے پاکستان میں قدم رکھا…

زمکو مونسٹر ZX 250-D کروزر پاکستان میں متعارف

پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے خوش خبریوں کا سلسلہ چل نکلا ہے۔ آپ گاڑی چلانا پسند کرتے ہوں یا پھر موٹر سائیکل، دونوں ہی طرح کی نت نئی سواریوں کی پیشکش روز بروز بڑھتی جارہی ہے۔ چند ہفتے پہلے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ…

سوزوکی کلٹس بمقابلہ زوتیے Z100؛ دو نئی گاڑیوں کا موازنہ

آٹو پالیسی 2016-21 نافذ ہوجانے کے بعد گاڑیوں کے شعبے میں بہت مثبت تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ تاہم اوسط-قیمت اور چھوٹی گاڑیوں کی فہرست پر نظر ڈالیں تو یہ اب بھی بہت محدود نظر آتی ہے۔ پاکستان میں چھوٹی گاڑیوں، جنہیں انگریزی میں ہیچ بیک کہا…

سیاستدانوں کی سواریاں – 12 پاکستانی سیاست دان اور ان کی پرتعیش گاڑیاں!

پاکستانی سیاستدان کچھ اور جانتے ہوں یا نہیں، وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ پیسہ کہاں سے کمانا ہے اور کہاں خرچ کرنا ہے۔ عام استعمال کی دیگر چیزوں کی طرح سیاستدانوں کی گاڑیاں بھی انتہائی معیاری، بہت مہنگی اور آسائش سے بھرپور ہوتی ہیں۔ پاکستان…

2018 ہونڈا CG125: اب نئے “اسٹیکر” کے ساتھ!

پاکستان میں چینی سواریوں (بشمول گاڑیوں اور موٹر سائیکل) کی آمد آج کل سرخیوں میں ہیں۔صرف یہی نہیں بلکہ مقامی صارفین کی جانب سے بھی اسے سراہا بھی جارہا ہے۔ بہرحال، اس موضوع پر واپس پلٹتے ہیں اور بات کرتے ہیں پاکستانی موٹر سائیکل مارکیٹ کی۔…

پاکستان میں دستیاب 7 نشستوں والی گاڑیاں

ایک عرصے سے پاکستان میں 7 نشستوں والی گاڑیوں، جنہیں انگریزی میں Seven Seater کہا جاتا ہے، کا فقدان نظر آرہا ہے۔ یہ گاڑیاں اپنی گنجائش بالخصوص سات افراد کے لیے آرامدہ نشستوں کی وجہ سے بڑے خاندان کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں۔ ہم یہاں ان…

ہونڈا سِوک 2018 نئے دلکش رنگ کے ساتھ متعارف!

ہونڈا پاکستان نے سِوک کو ایک نئے رنگ کے ساتھ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ باضابطہ اعلان سے قبل ہی ہونڈا سِوک 2018 (اور 2017) کی تصاویر آن لائن منظر عام پر آگئیں ہیں۔ ہونڈ ایلٹس نے اب تک اپنی ویب سائٹ پر اس رنگ سے متعلق کوئی اعلان یا…
Join WhatsApp Channel