پاکستان میں نئی آوڈی A4 متعارف؛ قیمت ساڑھے 58 لاکھ روپے!

پاکستان میں جرمن گاڑیوں کی دستیابی اب کوئی نئی بات نہیں رہی۔ دیوان موٹرز، شاہ نواز موٹرز اور آوڈی پاکستان ایک عرصے سے بہترین BMW، مرسڈیز اور آوڈی گاڑیاں پیش کر رہے ہیں اور اپنے صارفین کو بعد از فروخت خدمات بھی فراہم کر رہی ہیں۔ لیکن یہ…

2017ء میں نئی ہونڈا سِٹی کی آمد کا امکان نہیں؛ پھر کونسی نئی گاڑی متوقع ہے؟

Also check out used Honda BR-V for sale on Pakwheels: Honda BRV کل میں اپنے ساتھی بلاگر کا ایک مضمون پڑھ رہا تھا جس میں سال 2017ء میں متوقع سیڈان گاڑیوں سے متعلق معلومات شامل تھیں۔ گاڑی کے شوقین ہر دوسرے فرد کی طرح میں بھی یہ بات جان کر…

پاکستانی آٹو مو بایل انڈسٹری: فیس لفٹ اور جِدت کے حوالے سے ناکام؟

ٹیکنالوجی، جِدت اور فیس لِفٹ کے اعتبار سے جو بین الاقوامی میعارپایا جاتا ہے وہ کبھی بھی پاکستانی آٹو مو بایل انڈسٹری کی اولین ترجیح نہیں رہا۔ہماری آٹو موبایل انڈسٹری تاحال بین الاقوامی تبدیلیوں کو ملک میں لانے کی جدوجہد میں لگی ہو ئی…

سال 2017 میں پیش کی جانے والی 4 سیڈان گاڑیاں

محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے پر چھائے کالے بادل اب چھٹ رہے ہیں جس کے باعث نہ صرف استعمال شدہ گاڑیوں کی مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے بلکہ نئی گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے بھی تمام تر وسائل کے ساتھ میدان میں اتر چکے ہیں۔…

مٹسوبِشی گرینڈ لانسر 2018:ایک سرسری ساجائزہ۔

مٹسوبِشی موجودہ حالات میں کسی اچھے دور سے نہیں گزر رہی،یہ جاپانی کمپنی یورپ کی طرح سیڈان میں اپنی کم فروخت کے با عث دھیرے دھیرے مارکیٹ سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔ماضی میں مٹسو بِشی کولانسرز کے کچھ ماڈلز میں اکنامیکل کلیمز کی وجہ سے کافی نقصان…

پانچ لاکھ روپے میں دستیاب 14 استعمال شدہ گاڑیاں

1: سوزوکی مہران سال 1989 میں متعارف کروائی جانے والی مہران دراصل سوزوکی آلٹو ہی کا دوسرا نام ہے۔ یہ گاڑی ابتدا سے لے کر آج تک جوں کی توں پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے پر راج کرتی آرہی ہے۔ پرانے ڈیزائن کے باوجود استعمال شدہ گاڑیوں کی مارکیٹ…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

وفاقی حکومت نے 92 رون پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بالترتیب 1.77 اور 2.00 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ یہ بات گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک پریس کانفرنس میں بتائی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں…

سترہ اگست کو منعقد ہونے جارہی ہے: سرفرنگا ڈیزرٹ ریلی 2017۔

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں،گلگت  بلتستان میں سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ (صحرا) کا مقام اپنی  نمایاں خوبصورتی اور قدرتی حسن  کے اعتبار سے جانا جاتا  ہے۔دنیا کے بلند ترین پہاڑی راستے جیسا کہ کے ٹو۔کے تھری اور گاشربرم اسی صحراء سے جڑے ہیں۔یہ خم…

سوزوکی سیاز سیڈان سے متعلق 5 دلچسپ اور اہم نکات

پاکستان میں سوزوکی سیاز کی پیشکش اب زیادہ دور نہیں ہے۔ آج ہم سوزوکی سیاز سے متعلق پوچھے گئے سوالوں کے جوابات اور دیگر اہم نکات پر بات کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ پاک ویلز کے قارئین اس مضمون کے ذریعے موجودہ صورتحال میں پاک سوزوکی کی حکمت عملی اور…

سوزوکی سلیریو سے متعلق 5 اہم باتیں

پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں تیار اور فروخت کرنے والے ادار ے پاک سوزوکی کا نام آج کل پاکستانی شائقین کی زبان پر ہے۔ سوزوکی ویتارا کی پیشکش اور سوزوکی سیاز کی متوقع آمد پھر خفیہ تصاویر نے گاڑیوں کے شوقین افراد کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ مگر اُس گاڑی…
Join WhatsApp Channel