فاء وی ٹوبمقابلہ زیوٹ ون ہنڈرڈ۔۔پاکستان میں موجود دوچائنیز ہیچ بیکس کا آپس میں موازنہ۔

حال ہی میں متعارف کروائی گئی ایک اور چائنیز گاڑی زیوٹ، سے امید کی جارہی ہے کہ وہ بھی پاکستانی آٹو مارکیٹ میں اپنا لوہا منوائے گی۔زیوٹ ون ہنڈرڈ ایک چھوٹی اورپانچ دروازوں پر مشتمل ہیچ بیک ہے جو کہ فرنٹ وہیل ڈرائیو کے روائتی پلیٹ فارم پر تیار…

لاہور ٹریفک پولیس نے لاگو کیا:جرمانے کا نیا طریقہ۔

ٹریفک قوانین کی متواتر خلاف ورزی اب آپ کے ڈرائیونگ لائسنس کی منسوخی کا سبب بن سکتی ہے،کیونکہ شہر بھر کی سڑکوں پر جرمانے کا ایک نیا سسٹم متعارف کروا دیا گیا ہے جو کہ پوائنٹس پر انحصار کرتا ہے۔ سِٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ان خلاف ورزیوں اور…

10 لاکھ روپے میں دستیاب 6 اسپورٹس بائیکس

پاکستانیوں کے معیار زندگی میں بہتری کے اثرات موٹر سائیکل کے شعبے پر بھی نظر آرہے ہیں اور اب لوگوں میں موٹر بائیک سے متعلق شعور میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ اپنے آس پاس نظر دوڑائیں تو اندازہ ہوگا کہ اب مہنگی اور پرتعیش گاڑیوں کے علاوہ نت نئی موٹر…

سوزوکی سوِفٹ بمقابلہ FAW V2 – کون کس سے بہتر ہے؟

اب سے کچھ روز قبل FAW V2 کی قیمت میں 20 ہزار روپے اضافی کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس گاڑی کی بڑھتی ہوئی شہرت کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ بہرحال، اس مضمون میں ہم V2 کے مثبت اور منفی پہلوؤں بالخصوص اس کے ظاہری انداز سے متعلق بات کریں گے۔ نیز…

کیا ہونڈا سوک (نویں جنریشن) میں مکینکی خامیاں پائی جاتی ہیں؟

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ نویں جنریشن ہونڈا سِوک میں پرانی جنریشن کے برعکس بہت بہتر سسپنشن، ایندھن بچانے کی صلاحیت اور دیگر خصوصیات شامل تھیں۔ تاہم بعد ازاں پاک ویلز فورم پر ہونڈا سوک کو ہونے والے مختلف حادثات کی تصاویر نے ایک نئی بحث کو…

موٹرسائیکل و گاڑیوں کی “اسمارٹ رجسٹریشن” سے متعلق 4 اہم سوالوں کے جوابات!

پاک ویلز بلاگ کے قارئین بخوبی جانتے ہوں گے کہ محکمہ ایکسائز نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی رجسٹریشن و ملکیت منتقلی کے لیے جدید طریقہ کار اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جہاں اس نظام کے لاگو ہوجانے سے دستی طریقہ کار کے طویل مراحل سے چھٹکارا مل سکے…

بلوچستان میں پیٹرول کا بحران؛ ملک بھر میں فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

منگل کے روز قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بذریعہ ایران اسمگل کیے گئے ایندھن کے خلاف کاروائی کے بعد کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر حصوں میں پیٹرول کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تیل سے بھرے…

سوزوکی ویگن آر اسٹنگرے – مقبول ترین جاپانی گاڑیوں میں سے ایک

سوزوکی ویگن آر کا شمار جاپان میں تیار کی جانے والی بہترین Kei کارز میں کیا جاتا ہے۔ سوزوکی موٹرز نے اسے 1993 میں متعارف کروایا تھا۔ اس کے نام میں شامل انگریزی حرف R کا مطلب ہے Recreation۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی مسافر گاڑی تھی کہ جسے 'لمبے…

گاڑیوں کی رجسٹریشن کے طریقہ کار میں انقلابی تبدیلیوں کی تیاریاں

اب ہر نئی اور استعمال شدہ گاڑی خریدنے والے فرد کو گاڑیوں کی رجسٹریشن پر اسمارٹ کارڈ جاری کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں ہر گاڑی کے مالک کو علیحدہ نمبر پلیٹ بھی حاصل کرنا ہوگی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز نے کہا ہے کہ اس سے گاڑیوں کی معلومات اور…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ؛ قومی خزانے پر اضافی بوجھ!

وفاقی حکومت نے جنوری 2017 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے باوجود ملک میں پرانے نرخ برقرار رکھنے کا فیصلہ جہاں حیرت انگیز ہے وہیں باعث تشویش بھی ہے۔ وفاقی…
Join WhatsApp Channel