ٹویوٹا کے آتھرائزڈ ڈیلرز نئے خریداروں کو متنفر کر رہے ہیں: ایک صارف کی روداد۔

میں اپنے لئے ایک نئی ٹویوٹا کرولا بک کروانا چاہتا تھا اس وجہ سے میں تقریباً لاہور کی تمام ڈیلر شِپس گیا(جن میں ٹویوٹا والٹن،ایئر پورٹ،گارڈن،جناح،راوی،سہارا،ٹاؤن شِپ اور شاہین شامل ہیں) مگر تا حال میں گاڑی بک نہیں کروا سکا۔میں نا تو کوئی…

سوزوکی کلٹس بمقابلہ سوزوکی ویگن آر:(خریداروں کی مدد کیلئے)۔

اگر آپ ایک نئی ہزار سی سی گاڑی لینا چاہتے ہیں توآپ کے پاس بے پناہ آپشنز ہیں۔لیکن ان میں زیادہ تر گاڑیاں جے ڈی ایم ہیں سوائے دو پی کے ڈی ایم گاڑیوں کے جواس وقت مارکیٹ پر چھائی ہوئی ہیں۔سوزوکی کلٹس اور ویگن آر دونوں ہی کسی تعارف کی محتاج…

کیا پاکستانی ہائی لکس ریو میں وہیکل سٹیبلٹی کنٹرول کا نہ ہونا صارفین کے لیے پریشانی کا باعث ہے؟

ٹویوٹا انڈس نے 6 دسمبر 2016 کو ہائی لکس ریو متعارف کروائی اور بہت سے حلقوں میں اسے پاکستان کا بادشاہ بھی تصور کیا جاتا رہا، امید تھی کہ یہ گاڑی طوفانی انداز میں مارکیٹ کو اپنے قبضے میں کر لے گی۔ پی اے ایم اے کے اعداد و شمار کے مطابق ٹویوٹا…

آئل ٹینکر کا حادثہ:آگہی کی کمی یا پھر لاپرواہی۔

پیٹرول دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا فیول ہے جس سے گاڑیوں میں موجود انٹرنل کمبوشن انجن کو چلایا جاتا ہے۔پیٹرولیم سے جزوی آلودگی کے ذریعے حاصل کیا جانے والا پیٹرول آگ پکڑنے والی بہت تیز مائع ہے اور ہر سال کئی ملین گیلن…

پاکستان میں موجودپیٹرول کی بچت کرنے والی بہترین ہیچ بیکس۔

 پیٹرول کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤکی وجہ سے،پاکستان میں جب بھی ہیچ بیک کی خریداری کی بات آئی ہے تو فیول ایفیشنسی ہمیشہ سے ہی صارفین کی اولین ترجیح رہی ہے۔پاکستان میں لوگوں کی خریداری کی طاقت کو ذہن میں رکھتے ہوئے،یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ ہیچ…

وہ تیرہ سو سی سی گاڑیاں جوکہ آپ آٹھ لاکھ روپے کے اندر خرید سکتے ہیں۔

٭ سوزوکی بلینو۔ سوزوکی بلینو پاکستانی مارکیٹ میں سوزوکی کی جانب سے پہلی نمایاں سیڈان کے طور پر 1998کو متعارف کروائی گئی،سوزوکی بلینو ایک فرنٹ وہیل اور فرنٹ انجن سیڈان ہے جو کہ اپنے اندر تیرہ سو سی سی کا فور اِن لائن انجن رکھتی ہے اور پانچ…

الیکٹرک گاڑیوں کا پاکستان میں مستقبل:دشواریاں اور مسائل۔

گزشتہ چند دہائیوں سے دنیا بھر کے آٹو میکرز اور حکومتوں کی جانب سے یہ اقدام اٹھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ نا صرف ہم کاربن فٹ پرنٹ کو کم کریں بلکہ فاصِل فیول پر بھی مکمل انحصار نہ کریں۔جب سے گاڑیاں ایجاد ہوئی ہیں فاصل فیول تقریباً ایک صدی سے…

جون کے مہینے میں گاڑیوں کے پریمیم میں مزید اضافہ:  تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔

  ہمیں مستقل پڑھنے والے اس آرٹیکل کا مقصد بخوبی سمجھ جائیں گے،ہم نے اس موضوع کا انتخاب پاکستان کے مقا می آٹو مینو فیکچررز کی جانب سے گاڑیوں پر لگائے گئے موجودہ پریمیم کی بڑھتی صورتحال پر بات کرنے کے لئے کیا ہے۔ شروعات ہم مئی کے سیلز فِگرز…

ایک صارف کی اپنی تخلیق کردہ فیس لفٹ،ٹویوٹا گرینڈی۔

مشہور ماہرِنفسیات جوزف سِگرے نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ ”جب آپ کسی سواری کی خریداری کر رہے ہوں،تو آپ ایک ایسی سواری کی تلاش میں ہوتے ہیں جس میں آپ کے وجود”سیلف کنسیپٹ“کے تینوں پہلو ہوں: آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آپ کیا ہیں،آپ کیا بننا چاہتے ہیں اور…

الحاج فاء نے متعارف کروائی فاء کی ایکس پی وی ایمبولینس۔

حالیہ تقریبات میں،الحاج فاء نے کمپنی کے کامیاب ماڈل ایکس پی وی پر مبنی مقامی طور پر تیار کردہ ایمبولینس کی دستیابی کا اعلان کیا،اس کا نام ایکس پی وی ایمبولینس رکھا گیا ہے،اس گاڑی کی قیمت گیارہ لاکھ انانوے ہزار بتائی جا رہی ہے،جو کہ مریض اور…
Join WhatsApp Channel