استعمال شدہ ٹویوٹا پریمیو 2007ء کا مفصل جائزہ

استعمال شدہ گاڑیوں کے تفصیلی اور جامع جائزے کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے آج ہم جس گاڑی کا معائنہ کرنے جا رہے ہیں وہ اپنی خوبصورت کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ جی ہاں! آپ درست سمجھے، میں بات کر رہا ہوں ٹویوٹا پریمیو کی۔ ان تحاریر کا مقصدایسے…

چاندی کا ورق، مائیکرویو اور ریفریجریٹر گاڑی چوری ہونے سے بچا سکتے ہیں

بہت سے لوگ اپنی گاڑی کی حفاظت اور اسے غلط ہاتھوں سے بچانے کے لیے 'کی فوبز' (key fobs) استعمال کرتے ہیں۔ یہ تکنیک دراصل چابی کے ساتھ موجود ریوٹ نما میں ایک کمپیوٹرائزڈ چپ منسلک کردیتا ہے۔ گاڑی ریموٹ سے کھولنے کی کوشش کی جائے تو یہ گاڑی میں…

ٹویوٹا کرولا آلٹِس گرانڈے: کامیابی کے لیے مزید بہتری درکار

میں گومگو کی صورتحال میں ہوں۔ مجھے لگتا ہے میں بے حد امیر ہوں اور میرے پاس بائیس لاکھ ننانوے ہزار روپے ہیں۔ ارے واہ! یہ تو دلچسپ اتفاق ہوگیا کہ اتنے ہی پیسوں میں نئی ٹویوٹا کرولا آلٹِس گرانڈے 2015 خریدی جاسکتی ہے۔ منظر بدلتا ہے اور اب میں…

ایک CNG اسٹیشن کے قیام پر 4 کروڑ امریکی ڈالر بہا دیئے

کیا آپ نے کبھی ایسے پیٹرول یا گیس اسٹیشن سے متعلق پڑھا ہے جس کے قیام پر کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے ہوں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپ کو دنیا کے مہنگی ترین سی این جی اسٹیشن سے متعلق بتاتے ہیں جس پر امریکہ نے 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم لگائی ہے۔…

ایٹلس ہونڈا 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری: کیا جدید بائیک کا خواب پورا ہوگا؟

پاکستان میں سب سے زیادہ موٹر سائیکل تیار کرنے والے ادارے ایٹلس ہونڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ شیخوپورہ میں قائم کارخانے کو مزید توسیع دینے کے لیے 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہونڈا موٹر کمپنی اور ایٹلس گروپ کی…

ڈرائیونگ لائسنس کی خصوصی مہم: احسن قدم بدانتظامی کی نذر

کراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کی خصوصی مہم گذشتہ روز (2 نومبر سے) شروع ہوئی تاہم محکمے کی نا اہلی اور شدید بد انتظامی کے باعث پہلے ہی روز ناکام ہوگئی۔ بلاشبہ یہ ایک بہت اچھی اور قابل تعریف…

استعمال شدہ سوزوکی بلینو 2001 کا تفصیلی معائنہ

پرانی اور استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے والے بہت سے لوگ اکثر تذبذب کا شکار رہتے ہیں کیوں کہ نئی گاڑیوں کے برعکس استعمال شدہ گاڑیوں کی ایک طویل فہرست میں سے اپنے لیے بہترین گاڑی منتخب کرنا بہرحال ایک مشکل ہے۔ اسی لیے ہم نے پاک ویلز بلاگ پر ایک…

اُوبر ٹیکسی سروس اب پاکستان میں قدم رکھنے کی تیاریوں میں مصروف

آن لائن ٹیکسی ایپ اُوبر (Uber) رواں سال کے آخر تک پاکستان میں اپنی خدمات کا آغاز کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اگر آپ اُوبر سے متعلق نہیں جانتے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ ایک عالمی شہرت یافتہ موبائل ایپ ہے جو دنیا کے 58 سے زائد ممالک اور 300 سے…

پشاور آٹو شو 2015: پاک ویلز کامیاب انعقاد کے لیے پُر عزم

اسلام آباد، لاہور، ملتان اور کراچی میں شاندار آٹو شوز منعقد کرنے کے بعد پاک ویلز پہلی بار خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے شہر میں گاڑیوں کا میلہ لگانے جا رہا ہے۔ پشاور اور گردو نواح میں موجود گاڑیوں کا شوق رکھنے والے افراد کے لیے بہترین موقع ہے…

لاہور پولیس نے کم سن ڈرائیوروں کے خلاف مہم کا آغاز کردیا

ماضی قریب میں کئی ایک ٹریفک حادثات کی وجہ موٹر سائیکل یا گاڑی میں کم سن ڈرائیور کی موجودگی پائی گئی ہے۔ ابھی کچھ عرصہ قبل ہی لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 16 سالہ لڑکے نے مبینہ طور پر اپنی گاڑی سے نجی ٹی وی کے ملازم کو کچل کر ہلاک کردیا تھا۔…
Join WhatsApp Channel