براؤزنگ ٹیگ

سوزوکی سوفٹ

سوزوکی سوِفٹ بمقابلہ FAW V2 – کون کس سے بہتر ہے؟

اب سے کچھ روز قبل FAW V2 کی قیمت میں 20 ہزار روپے اضافی کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس گاڑی کی بڑھتی ہوئی شہرت کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ بہرحال، اس مضمون میں ہم V2 کے مثبت اور منفی پہلوؤں بالخصوص اس کے ظاہری انداز سے متعلق بات کریں گے۔ نیز…

نئی سوزوکی سوفٹ سے متعلق 8 دلچسپ حقائق

مجھے امید ہے کہ پاک ویلز بلاگ کے قارئین نئی سوزوکی سوفٹ 2017 کے عالمی منظر نامہ پر آجانے سے بخوبی واقف ہوں گے۔ سوِفٹ جاپانی کار ساز ادارے سوزوکی کے مقبول ترین برانڈز میں سے ایک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جاپان میں اس کی رونمائی کے لیے سوزوکی نے ایک…

سوزوکی گاڑیوں کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

گزشتہ مالی سال ہونے والے منافع میں قابل ذکر کمی کے بعد پاک سوزوکی نے اگست 2016 کے دوران اپنی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کے بعد سوزوکی مہران کی قیمت 6,50,000 روپے جبکہ سوزوکی سوِفٹ کی قیمت 15,11,000 روپے تک جا پہنچی۔ اس کے…

سوزوکی سوِفٹ 2017 – نئے پلیٹ فارم اور ٹربو انجن کی حامل جاذب نظر ہیچ بیک!

سوزوکی سوِفٹ کا شمار دنیا کی مشہور ترین چھوٹی گاڑیوں (ہیچ بیک) میں کیا جاتا ہے۔ اس کی شہرت صرف ترقی یافتہ ممالک تک ہی محدود نہیں بلکہ یہ پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہے۔ عام تاثر یہی ہے کہ پاک سوزوکی اپنے صارفین کو جدید خصوصیات سے عاری ہیچ…

خیبر پختونخوا پولیس کو نئی سوزوکی سوفٹ کی فراہمی

بڑھتی ہوئی آبادی، ٹریفک کی بدنظمی اور جرائم کی شرح میں اضافے نے پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فی الفور اصلاحات پر مجبور کردیا ہے۔ اب وہ زمانے چلے گئے کہ جب پرانی اور بھاری بھرکم 4x4 ہائی لکس گاڑیاں باآسانی شہر کی سڑکوں پر سفر…

پاکستان میں تیار شدہ گاڑیوں کی تازہ قیمتیں (اکتوبر 2016)

گاڑی خریدنے کی نیت سے کسی بھی شوروم میں داخل ہونے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو گاڑیوں کی قیمت بتانے کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاحات کا مطلب معلوم ہو۔ یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ گاڑی کی قیمتیں تین طرح سے بتائی جاتی ہیں۔ اول Ex-Factory، دوئم…

سوزوکی خیبر – ایک ایسی گاڑی جو بھلائے نہیں بھولتی

پاک سوزوکی کی جانب سے سوزوکی خیبر کی تیاری و فروخت بند کیے ہوئے تقریباً 16 سال ہوچکے ہیں لیکن اب بھی یہ ہماری سڑکوں پر رواں دواں نظر آتی ہے۔ سوزوکی خیبر کا شمار ان گاڑیوں میں ہوتا ہے کہ جنہیں پاک سوزوکی نے اپنے ابتدائی دور میں پیش کیا تھا۔…

پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں 1 لاکھ روپے تک اضافہ کردیا

حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے میں متعارف کروائی جانے والی سبز ٹیکسی اسکیم کی بدولت سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا۔ اس اسکیم کے تحت سوزوکی راوی اور سوزوکی بولان جیسی گاڑیوں کو ہزاروں کی تعداد میں تیار اور فروخت کیا گیا۔ تاہم سبز…

درآمد شدہ ہیچ بیک خریدنے سے پہلے 3 مقامی تیار شدہ گاڑیوں ضرور دیکھیں

شہروں میں ٹریفک کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ اس پر قابو پانے کے لیے نئی شاہراہوں کی تعمیر تو ایک طرف پہلے سے موجود خستہ حال سڑکوں تک کو ٹھیک نہیں کیا جارہا۔ پھر عوامی ٹرانسپورٹ کے انتہائی دگرگوں حالات کے باعث عوام کی اکثریت ان پر…

پاک سوزوکی نے سوزوکی سوِفٹ کا نیا ماڈل نہیں، اشتہار پیش کردیا

پاکستان میں اس وقت سوزوکی سوِفٹ (Suzuki Swift) کی دوسری جنریشن پیش کی جارہی ہے۔ پاک سوزوکی نے اسے سال 2010 میں متعارف کروایا تھا۔ یہ پاکستان میں تیار ہونے والی پہلی 1300cc ہیچ بیک ہے۔ عالمی سطح پر سوزوکی سوِفٹ کی دوسری جنریشن کا پہلا نظارہ…

مالی سال 2015-16 ( ابتدائی 9 ماہ): گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں 30 فیصد اضافہ

فروخت کے اعتبار سے پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ اس وقت اپنے بہترین دور سے گزر رہا ہے۔ رواں مالی سال 2015-2016 کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 1300cc اور زائد انجن کی حامل 64,882 فروخت ہوئیں۔ جبکہ گزشتہ مالی سال 2014-2015 کے ابتدائی 9 ماہ میں یہ…

سوزوکی سوِفٹ 2017 کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

کسی بھی دوسرے ہم پلہ ملک کے مقابلے میں پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کی تعداد بہت محدود ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے یہاں صرف تین کار ساز ادارے گاڑیاں تیار و فروخت کر رہے ہیں جن کی اجارہ داری طویل عرصے سے جاری ہے۔ ان جاپانی کار ساز اداروں کی گاڑیوں میں…

وہ گاڑیاں جو کئی سالوں تک پاکستان میں تیار و فروخت کی جاتی رہیں

پاکستان میں اب سے تقریباً 25 سال قبل 90 کی دہائی کے اوائل میں گاڑیوں کی تیاری کا آغاز ہوا۔ لیکن اس کے باوجود گاڑیوں اور ان کے ماڈلز کی تعداد وقت کے ساتھ کم ہوتی جاری ہے۔ 80 کی دہائی کا جائزہ لیں تو شاید آپ کو آج کے مقابلے زیادہ گاڑیاں، ان…

V8 انجن کی حامل سوزوکی خیبر 44,995 ڈالر میں برائے فروخت!

پچھلے دنوں میرے ساتھی بلاگر عارف علی نے پاک ویلز پر سوزوکی خیبر (Suzuki Khyber) سے متعلق تفصیلی و معلومات تحریر لکھی۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی مارکیٹ میں سوزوکی خیبر کافی مشہور رہی ہے اور آج بھی اگر آپ استعمال شدہ گاڑیوں کی…

ہونڈا سِٹی اور سوزوکی سوِفٹ البیرک ٹیکسی کے طور پر استعمال ہوں گی

ترکی سے تعلق رکھنے والا ادارہ البیرک (Albayrak) زندہ دلان لاہور کے لیے ٹیکسی سروس شروع کرنے جا رہا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے 100 گاڑیوں کا قافلہ تیار کیا ہے جن میں متعدد مہنگی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ البیرک کے نام سے منسوب اس A-Taxi کا باضابطہ…