-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
- GWM Poer Cannon Alpha PHEV پاکستان آ رہا ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- کلٹس میں 10 نئے فیچرز، ساتھ ہی بڑھی قیمت — سوِفٹ بھی متاثر
براؤزنگ ٹیگ
مٹسوبشی
زندگی میں کئی مرتبہ ایسے مواقع آتے ہیں کہ جب ایک ایسی گاڑی کی ضرورت پڑتی ہے جو آپ اور آپ کی فیملی کے لیے بہترین ثابت ہونے کے ساتھ مناسب قیمت میں بھی دستیاب ہو۔ ایسی ہی خواہش رکھنے والوں کے لیے ہم نے چند گاڑیوں کی فہرست مرتب کی ہے جو گاڑی سے…
نسان ڈیز ہائی وے اسٹار – خوبصورت انداز اور جدید ٹیکنالوجی کی حامل گاڑی!
نسان ایک طویل عرصے سے کم قوت والے انجن کی حامل چھوٹی گاڑیاں بنا رہا ہے جنہیں Kei کارز کہا جاتا ہے۔ اس طرز کی گاڑیوں میں نسان موٹر کمپنی کی مہارت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ گاڑیاں تیار کرنے والے دیگر جاپانی ادارے بشمول مزدا،…
10 لاکھ روپے میں دستیاب 7 بہترین جاپانی گاڑیاں
پاک ویلز پر بے شمار استعمال شدہ گاڑیاں برائے فروخت ہیں۔ ان میں مقامی تیار شدہ گاڑیوں کے علاوہ جاپان سے درآمد کی جانے والی جدید گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ آج ہم انہی جاپانی گاڑیوں میں سے ایسی گاڑیوں کا تعارف کروا رہے ہیں جو 10 لاکھ روپے کے بجٹ میں…
دیوان فاروق موٹرز واپسی کے لیے کوشاں؛ جلد آمد کے امکانات روشن!
دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ ، جس کا نیا نام یوسف دیوان کمپنی ہے، کے زیر انتظام پاکستان میں دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ، دیوان موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ اور دیوان آٹوموٹیو انجینئرنگ لمیٹڈ پاکستان رجسٹر ہیں۔ یوسف دیوان کمپنی میں جاری مختلف تنازعات کے باعث…
سوزوکی موٹرز نے اپنے ہی سربراہ کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا
گزشتہ ماہ سوزوکی موٹر جاپان نے گاڑیوں کی جانچ میں قانونی طریقہ کار اختیار نہ کرنے کا اعتراف کیا تھا جس کے بعد جاپانی ادارہ شدید مشکلات کا شکار نظر آرہا ہے۔ سوزوکی نے اعترافی بیان میں تسلیم کیا تھا کہ جاپان میں تیار شدہ چند گاڑیوں کی جانچ…
نسان نے مٹسوبشی موٹرز کو خرید لیا؛ مٹسوبشی کے 40 فیصد حصص نسان کے نام!
جاپانی کار ساز ادارے نسان نے ہم وطن کمپنی مٹسوبشی موٹرز میں 2.2 ارب ڈالر مالیت کے مزید حصص خرید لیے ہیں۔ اس طرح مٹسوبشی موٹرز میں نسان کے حصص کی تعداد 40 فیصد ہوچکی ہے جو مٹسوبشی ہیوی انڈسٹریز (MHI) کے 20 فصد حصص سے دو گنا زیادہ ہوچکی ہے۔…
گاڑیوں میں ایندھن کی بچت: مٹسوبشی 25 سال تک جھوٹ بولتا رہا
جاپان کے چھ بڑے کار ساز اداروں میں سے ایک مٹسوبشی موٹرز نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 25 سالوں سے اپنی گاڑیوں میں ایندھن کی کفایت سے متعلق جھوٹے اعداد و شمار فراہم کرتا رہا ہے۔ کار ساز ادارے نے یہ تسلیم کیا ہے کہ وہ جن طریقوں سے…
مٹسوبشی کا اہم اعلان: لانسر، گیلنٹ اور پجیرو کا دور ختم
مٹسوبشی کے سربراہ جناب اوسامو ماسوکو نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ادارہ اپنی تین معروف برانڈز پجیرو، لانسر اور گیلنٹ کو ختم کر رہا ہے۔ جاپانی کار ساز ادارے کے سربراہ نے مزید بتایا کہ اب ہماری توجہ ماحول دوست گاڑیوں بالخصوص SUVs کی تیاری پر…
ماضی کے جھروکوں سے: 80 کی دہائی میں پیش کی گئی گاڑیوں پر ایک نظر
گاڑی خریدنے والے شخص کی نظر سے دیکھیں تو موجودہ دور بہت برا ہے۔ اس وقت آپ کو صرف تین سیڈان (سِوک، سِٹی اور کرولا) اور چار ہیچ بیکس (مہران، کلٹس، ویگن آر اور سوِفٹ) ہی دستیاب ہیں۔ اگر آپ 1300 سی سی سیڈان لینے کے خواہش مند ہیں تو سِٹی یا…
[ویڈیو] مٹسوبشی لانسر ایوو کے حتمی ایڈیشن کی تیاری
مٹسوبشی لانسر ایوولوشن، جسے عرف عام میں لان ایوو بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسی گاڑی ہے جو دنیا بھر میں اپنے منفرد روپ، بہترین کارکردگی اور بعد استعمال فروخت کی قابلیت رکھنے کی وجہ سے گاڑی کے ہر خاص و عام شائق میں یکساں مقبول رہی ہے۔1992 میں…
مٹسوبشی ہائبرڈ SUV کی نئی فہرست پیش کرے گا
گاڑیوں کے شوقین افراد میں SUV کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے تمام کار ساز اداروں کی خواہش ہے کہ وہ اس طرز کی جدید اور بہترین گاڑیاں پیش کر کے زیادہ سے زیادہ افراد کو اپنی طرف متوجہ کرسکیں۔ بینٹلے، رولز رائس اور یہاں تک کہ لمبورگنی…
مٹسوبشی نے ایوو گاڑیاں بند کرنے کی تصدیق کردی
مارکیٹ میں مقبولیت کا گراف کم ہونے اور نئی ماحولیاتی قوانین کے باعث مٹسوبشی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی بہترین برانڈز میں سے ایک ایولوشن عرف ایوو کی تیاری بند کر رہا ہے۔ مٹسوبشی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اوسامو ماسوکو نے کہا کہ وہ ایوو برانڈ…
مٹسوبشی لانسر ایوولوشن کا سلسلہ “فائنل ایڈیشن” کے ساتھ ختم کرنے کا فیصلہ
تقریباً 23 سال اور دس جنریشنز بعد مٹسوبشی ایوو کا دور اختتام پذیر ہونے والا ہے۔ گاڑیوں کی دوڑ کے ہر نوجوان شوقین کے خوابوں والی گاڑی اب محض تاریخ کی کتابوں تک محدود ہونے جا رہی ہے۔ مٹسوبشی نے اپنی یادگار مٹسوبشی لانسر ایوولوشن سلسلے کو ختم…
مٹسوبشی میراج 2013 کا تفصیلی جائزہ اور تصاویر
گاڑی تبدیل کرنا بہرحال زندگی کا ایک اہم فیصلہ ہے اس لیے میں نے اس بارے میں کوئی قدم اٹھانے سے پہلے یہ سوچا کیا کہ میں زیادہ سے زیادہ کتنے پیسے خرچ کرسکتا ہوں۔ اُس وقت میرے پاس 2011 ویگن آر تھی جو تقریباً 2 سال تک میرے اور میرے خاندان کے زیر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔