براؤزنگ ٹیگ

Electric vehicles

BYD پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کیلئے تیار

پچھلے چند سالوں میں آںے والے بڑے بحران کے بعد اب پاکستان کی کار انڈسٹری بحال ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ مقامی کار ساز اداروں نے ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاں (HEVs) اور الیکٹرک گاڑیاں (EVs) تیار کرنا شروع کر دی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے کچھ…

ریگل آٹوموبائلز کا پاکستان میں الیکٹرک وہیکل پلانٹ لگانے کا منصوبہ

ریگل آٹوموبائلز پاکستان کی موٹر بائیکس بنانے والی کمپنیوں میں سے ایک ہے جس نے گزشتہ سال آٹو مارکیٹ میں قدم رکھا ہے۔ ایک ہیچ بیک اور ایک SUV متعارف کرانے کے بعد کمپنی اب پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ ریگل…

حکومت نے امپورٹڈ گاڑیوں پر بھاری ٹیکس عائد کر دئیے

آٹو انڈسٹری پر نئے ٹیکس لگانے کی اپنی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے الیکٹرک وہیکلز (EVs)، ہائبرڈ گاڑیوں اور پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کے CBU یونٹس پر بڑے پیمانے پر ریگولیٹری ڈیوٹی (RD) میں اضافے کی منظوری…

LUMS انرجی انسٹی ٹیوٹ نے موٹر ویز پر 85 الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز لگانے کی تجویز دی

الیکٹرک وہیکلز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ گاڑیاں کچھ زیادہ پریکٹیکل نہیں ہیں اور یہ کسی حد تک سچ بھی ہے جسے تبدیل کرنا بہت ضروری ہے۔ اہم سوال یہ ہے کہ حکومت پاکستان الیکٹرک گاڑیوں کی بہتری کیلئے کیا کر سکتی ہے؟ لوگ موٹر ویز پر الیکٹرک…

ہواوے اور چنگان مل کر نئی الیکٹرک کار بنائیں گے

تین ٹیکنالوجی کمپنیز ہواوے، چنگان اور CATL کے باہمی اشتراک سے ایک الیکٹرک وہیکل پریمیم براںڈ Avatr لانچ کرنے جا رہی ہیں۔ ان تین بڑی کمپنیز نے سمارٹ الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کے لیے ہاتھ ملا لیا ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ Avatr…

سندھ حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن میں کمی کا فیصلہ

سندھ حکومت صوبے میں الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ دینے کے لیے بڑے فیصلے کر رہی ہے۔ سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن ستمبر میں شروع ہوئی اور اب صوبائی حکومت نے رجسٹریشن فیس معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ معاملہ سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے…

بجٹ 2021-2022: الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کی بڑی چھوٹ دے دی گئی

وفاقی وزیر خزانہ کی جانب پیش کیے جانے والے سالانہ بجٹ 2021-2022 میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو کہ الیکٹرک وہیکلز کے شوقین افراد کیلئے کسی خوشخبری سے کم نہیں ہیں۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے 850 سی سی تک کاروں اور…

ٹویوٹا اور ٹیسلا ایک الیکٹرک گاڑی کے پروجیکٹ پر مل کر کام کریں گے

گاڑیاں بنانے والے اداروں کو مل کر کام کرتے اور اپنی جادو گری کے مظاہرے کرتے ہوئے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔ جب بھی دو آٹوموٹو برانڈز کسی مشترکہ منصوبے پر کام کرتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو یکجا کرتے ہیں تو آخر میں جو پروڈکٹ بنتی ہے وہ واقعی…

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں، توقعات سے کہیں سستی ہونے کا امکان

پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت اس وقت خوب پھل پھول رہی ہے۔ روز ہی کسی نہ کسی نئی EV کی خبر سامنے آتی ہے۔ پہلے ہم نے EVs کی درآمد پر ٹیکس میں بڑی رعایت کے بارے میں سُنا۔ پھر EV پالیسی کے نفاذ کی خبر سامنے آئی۔ اب حال ہی میں ہمیں پتہ چلا…

ایف بی آر نے دو-تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی ڈیوٹی فری امپورٹ کی اجازت دے دی

حکومتِ پاکستان نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ایک اور قدم اٹھایا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے 30 جون 2025 تک دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی امپورٹ یعنی درآمد کو ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی (ACD) سے مستثنیٰ قرار دے دیا…