براؤزنگ ٹیگ

Honda City

کیا پاکستان میں بالآخر نئی ہونڈا سٹی آ رہی ہے؟

کچھ عرصے سے یہ خبریں گردش میں ہیں کہ ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ اِس سال ہونڈا سٹی لانچ کرنے جا رہا ہے یعنی وہ گاڑی کہ جس کا سب کو شدت سے انتظار ہے۔ اور ایسا لگتا ہے کہ یہ بات واقعی حقیقت بھی بننے جا رہی ہے کیونکہ آج ہونڈا نے اپنے آفیشل…

ٹویوٹا کرولا ہونڈا سٹی سے کہیں بہتر ہے – مالک کا ریویو

ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سٹی ایک دوسرے کی براہ راست مقابل ہیں۔ دونوں گاڑیاں اپنی اپنی فین بَیس رکھتی ہیں۔ آج ہم آپ کے لیے ٹویوٹا کرولا GLi 1.3L آٹومیٹک کا ایک ریویو لا رہے ہیں، خود اس کے ایک مالک کی نظر سے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مالک کے پاس…

ایلسوِن کی قیمت سیڈان اور ہیچ بیک دونوں کی سیلز کو ہلا کر رکھ دے گی

چنگان نے  ایلسوِن کے تین ویرینٹس کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ چنگان کے آفیشل فیس بک پیج کے مطابق اس کی قیمتیں ہیں: 37L بَیس ماڈل 5-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ 21,99,000 روپے 5L کمفرٹ 5-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ 23,99,000…

یارِس نے سوِک/سٹی کو ایک مرتبہ پھر سیلز میں پیچھے چھوڑ دیا

ٹویوٹا یارِس نے ہونڈا سٹی اور سوِک کے خلاف اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز کی اس گاڑی نے مسلسل تیسرے مہینے اپنی مقابل ان دونوں گاڑیوں کو سیلز میں پیچھے چھوڑا ہے۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (PAMA) کی تازہ ترین…

ٹویوٹا یارِس نے ہونڈا سٹی/سوِک کی مجموعی فروخت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

حال ہی میں لانچ ہونے والی ٹویوٹا انڈس موٹرز کی گاڑی یارِس نے اکتوبر کے مہینے میں ہونڈا سوِک اور سٹی کی مجموعی فروخت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ PAMA کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹویوٹا نے پچھلے مہینے یارِس کے 3,058 یونٹس فروخت کیے، جبکہ سوِک…

اس ہفتے کی ٹاپ 5 کم قیمت کاریں

پاک ویلز آپ کے لیے اس ہفتے کی کم قیمت کاروں کی ایک اور فہرست لا رہا ہے، جو آپ بہترین کنڈیشن میں لیکن بہت کم قیمت پر خرید سکتے ہیں۔ تو بنا کسی انتظار کے چلتے ہیں ان کاروں کی طرف۔ ہونڈا سوِک ‏VTi اس ہفتے فہرست میں پہلا نام 2002 ماڈل ہونڈا…

پاکستان میں قیمت کے لحاظ سے 7 موزوں ترین کاریں

کسی گاڑی کی زندگی کتنی ہے، اس کا دارومدار اس کی بروقت دیکھ بھال ہے اور اس پر بھی کہ اسے کس طرح چلایا گیا ہے۔ پاکستان میں پچھلے چند سالوں میں کاروں کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین اضافہ ہوا ہے اور اب اکثریت کے لیے نئی گاڑی خریدنا ایک مشکل کام بن…

ٹویوٹا یارِس جی ایل آئی 1.3 سی وی ٹی بمقابلہ ہونڈا سٹی آئی-وی ٹیک 1.3 پروسماٹیک: ایک مختصر تقابل

ٹویوٹا انڈس موٹرز ملک میں پہلی بار نئی یارِس لا رہا ہے کہ جو کرولا لائن اَپ کے 1.3-لیٹر ویرینٹس کی جگہ لے گی۔ یہ 2020ء میں کسی بھی گاڑی کی سب سے زبردست لانچ ہو سکتی ہے، لیکن یہ دیکھنا ضروری ہوگا کہ عوام مارکیٹ میں آنے والی اس نئی گاڑی کا کس…

پاکستان میں 5 لاکھ روپے سے کم کی 10 بہترین استعمال شدہ کاریں

ملک میں معاشی سُست روی کے کی وجہ سے گزشتہ سال ڈیڑھ کے عرصے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بہت اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ کاروں کی قیمتوں میں اضافہ بنیادی طور پر امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں کمی آنے اور حکومت کی طرف سے…

ہونڈا پاکستان نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

ہونڈا سوک ٹربو 1.5 کی ناکامی کے بعد ہونڈا کے مداح ویسے ہی دل گرفتہ تھے اور اب رہی سہی کسر ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے نے پوری کردی ہے۔ پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونڈا پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں…

ٹویوٹا پاکستان، تبدیلی کی فضا کو محسوس کرنے والا پہلا ادارہ

تو خبریں ایسی ہیں کہ انڈس موٹرز کمپنی المعروف ٹویوٹا پاکستان ایک چھوٹی گاڑی پیش کرنے جارہا ہے۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہی ہوگی کہ اگر اس نئی گاڑی کی آمد 1300cc کرولا Xli  اور Gli کی خلا پر کرسکے۔ اس بارے میں مزید بات کرنے سے پہلے یہ بات یاد…

ٹویوٹا کرولا GLi اسپیشل ایڈیشن – آخری کوشش؟

ہم ایک طویل عرصے سے سنتے آرہے ہیں ٹویوٹا اپنی بہترین برانڈ کرولا کے دو ماڈلز GLi اور XLi کو رخصت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور اس کی جگہ ایک چھوٹی سیڈان یا پھر ہیچ بیک پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہاں ممکنہ چھوٹی سیڈان سے مراد ٹویوٹا وائیوس…

ہونڈا پاکستان کی ایئربیگ سے متعلق آگہی مہم

پاکستان میں ہونڈا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے ہونڈا ایٹلس نے ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کو گاڑیوں میں ایئربیگز تبدیل کروانے کے لیے طلب کرلیا ہے۔ اس سے قبل ہونڈا پاکستان نے مئی اور اپریل 2017ء میں بھی اسی طرح کی مہم چلائی تھی جس کے تحت کئی…

ٹویوٹا پاکستان کرولا Xli اور GLi کو بند کر رہا ہے!

ٹویوٹا کرولا XLi اور کرولا GLi ایک طویل عرصے سے پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین گاڑیوں میں سرفہرست ہیں۔ ٹویوٹا نے کرولا کے یہ دونوں ماڈل سال 2001-2002 میں کرولا کی نویں جنریشن کے ساتھ متعارف کروائے تھے۔ اس کے بعد سے انڈس موٹرز کی پہچان کرولا کے…

نئی ہونڈا سٹی (چھٹی جنریشن) کا مختصر تعارف

ہونڈا سِٹی کی چھٹی جنریشن سال 2013 میں متعارف کروائی گئی تھی۔ یہ ہونڈا کی جانب سے پیش کیا جانے والا دوسرا ماڈل تھا کہ جسے "ایکسائیٹنگ H-ڈیزائن" طرز پر تیار کیا گیا۔ اس طرز پر بنایا گیا پہلا ماڈل ہونڈا فٹ / جاز کی تیسری جنریشن تھی۔ چھٹی…