-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Swift, Alto, and Cultus Sales Skyrocket — Suzuki’s Remarkable Comeback
- سازگار نے Haval H6 PHEV کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کر دیا
- یاماہا نے ‘پرانی دو، نئی لو’ آفر کا اعلان کر دیا
- پولیس افسران اور بیوروکریٹس کے لیے نئی ڈبل کیبن گاڑیوں کی منظوری
- پنجاب ای-ٹیکسی سکیم 2025: تمام اہم معلومات
- پاما رپورٹ: گزشتہ ماہ کاروں کی فروخت میں 27 فیصد اضافہ
- ٹھوکر نیاز بیگ سے رائے ونڈ روڈ تک بھاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے
- یاماہا کو الوداع: پاکستان میں ایک دور کا اختتام
- کار انڈسٹری ٹیکس میں حالیہ اصلاحات سے فائدہ اٹھائے گی، رپورٹ
- پاک ویلز کار میلہ اسلام آباد میں واپس آ گیا!
براؤزنگ ٹیگ
Pak Suzuki
نئی سوزوکی سوئفٹ کے مالکان کے لیے ہمارے پاس ایک بڑی خبر ہے۔ ہمارے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ گاڑی کی ڈلیوری شروع ہو گئی ہے۔ لہذا، نئی سوئفٹ خریدنے والوں کیلئے اچھا وقت آ چکا ہےاور ایسا لگتا ہے کہ کمپنی کو مبینہ طور پر جن مسائل کا سامنا تھا وہ…
کیا کار مارکیٹ میں انشورنس کی اجارہ داری ہے؟
ہم سب ایک طویل عرصے سے مقامی آٹو مارکیٹ میں بگ 3 کی اجارہ داری کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک نے کسی نہ کسی طریقے سے اس کا ذکر کیا ہے، خاص طور پر اگر ہم میں سے کوئی کار کا شوقین ہے۔ نئی کمپنیوں کے آنے کے بعد ان بگ تھری یعنی…
نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 کی بکنگ سے متعلقہ تفصیلات
نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 کو کل پاکستان میں تین مختلف ویرینٹس میں لانچ کیا گیا۔ جن میں جی ایل مینوئل، جی ایل سی وی ٹی، جی ایل ایکس سی وی ٹی شامل ہیں۔ صارفین نئی سوئفٹ کی بکنگ اور ڈیلیوری کی تفصیلات بارے جاننا چاہتے ہیں۔
اس بارے کمپنی اور…
نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 لانچ کر دی گئی
انتظار ختم! اور آخر کار نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 پاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے آج لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران نئی سوزوکی سوئفٹ پیش کی۔ تقریب کے دوران پاک سوزوکی کے سینئر عہدیداروں نے گاڑی کی رونمائی کی اور گاڑی کی فیچرز اور…
سوزوکی سوئفٹ 2022 بیس ویرینٹ کی تصاویر لیک
نئی سوزوکی سوئفٹ آج لانچ کر دی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق لانچنگ کی تقریب آج لاہور میں ہوگی۔ لانچنگ سے قبل گاڑی کی لیک شدہ تصاویر سامنے ہونا شروع ہوگئیں ہیں۔ ہمارے پاس نئی سوزوکی سوئفٹ جی ایل (بیس ویرینٹ) کی تصاویر موجود ہیں۔
تصاویر میں…
سوزوکی سوئفٹ کی آفیشل لانچ کی تاریخ کا اعلان
آخرکار انتظار ختم ہوا! پاک سوزوکی نے آخرکار نئی سوزوکی سوئفٹ کی باضابطہ لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نئی سوئفٹ 24 فروری 2022 یعنی اس ہفتے جمعرات کو لانچ کی جائے گی۔ مزید برآں، یہ تقریب لاہور میں ہوگی۔
دریں اثنا، ایک…
کیری ڈبے میں اے سی کامیاب ہو گا یا نہیں؟
آج کل اے سی والے کیری ڈبے کا کافی چرچا پایا جاتا ہے کیونکہ پاک سوزوکی کی جانب سے نیا اے سی والا کیری ڈبہ سامنے لایا گیا ہے۔ ہم آپ کے لیے اے سی والا ڈبہ کا جائزہ لے کر آئے ہیں لیکن یہاں اہم سوال یہ ہے کہ آیا AC ویریئنٹ دوبارہ کامیاب ہوگا یا…
نئے اے سی والے نئے کیری ڈبے کی نئی قیمت
گزشتہ ہفتے جیسا کہ ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ سوزوکی بولان (کیری ڈبہ) میں آخر کار اے سی دے دیا گیا ہے۔ ہم نے آپ کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور لوگوں کو یہ خبر بہت پسند آئی۔ یہ خبر ستمبر 2021 میں سامنے آئی اور اب سوزوکی بولان نیا ورژن…
نئی سوزوکی سوئفٹ کے مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے یونٹ کی تصاویر لیک
ایسا لگتا ہے کہ نئی سوزوکی سوئفٹ کا انتظار جلد ہی ختم ہونے والا ہے کیونکہ پاک سوزوکی نے گزشتہ روز مقامی طور پر تیار کردہ نئی سوزوکی سوئفٹ کار کو سامنے لایا ہے۔ لیک ہونے والی تصاویر میں آپ فیکٹری میں سِلور رنگ کا یونٹ دیکھ سکتے ہیں۔ تصاویر…
اے سی والے سوزوکی بولان کی تصاویر آ گئیں
انتظار ختم! کیونکہ AC والا سوزوکی بولان آ چکا ہے۔ تاہم، کچھ شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں جن کے بارے میں ہم بات کریں گے۔ ویسے بھی اگر آپ کو یاد ہو تو ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ پاک سوزوکی AC والا سوزوکی بولان لانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔…
بریکنگ! سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ
سوزوکی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کوئی بڑی حیرانی کی بات نہیں کہ کیونکہ کہ ہم نے واضح کر دیا تھا کہ حکومت کی جانب سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں پر 2.5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) لگانے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔…
کیا نئی سوزوکی سوئفٹ آئندہ ماہ پاکستان پہنچ جائے گی؟
سوزوکی کے مداحوں اور سوئفٹ کا بے صبری سے انتظار کرنے والوں کیلئے اچھی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ ہمیں اپنے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاک سوزوکی فروری 2022 میں سوزوکی سوئفٹ کی نئی جنریشن لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، یعنی گاڑی کی لانچ میں صرف…
سوزوکی نے 2021 میں 1 لاکھ سے زائد گاڑیاں فروخت کیں
سوزوکی گاڑیوں کی 2020 اور 2021 میں ہونے والی سیلز کی بات کریں تو سوزوکی پاکستان کی تین بڑی آٹو کمپنیز میں شامل ہے۔ اس کمپنی کی گاڑیاں زیادہ تر ملک کی مڈل کلاس خریدتی ہے کیونکہ سوزوکی خاص طور پر چھوٹی ہیچ بیکس تیار کرتی ہے۔
لہذا، سیلز کے…
سیلز ٹیکس کیس میں پاک سوزوکی کو بڑا دھچکا
پاک سوزوکی کو سیلز ٹیکس کیس میں ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ کمپنی کے خلاف ایک اور فیصلہ سنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب (FTO) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) سے کہا ہے کہ وہ متعلقہ کمشنر-IR کو قانون کے مطابق شکایت کنندہ سے…
سوزوکی بائک کی نئی شکل، مگر کونسی بائک کی؟
پاک سوزوکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ٹیزر فوٹو پوسٹ کی ہے جس میں نئی شکل کے ساتھ آنے والی بائک کا اشارہ دیا گیا ہے۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے کمپنی نے اپنے صارفین سے پوچھا "یہ نئی شکل کیا ہے، کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں؟"
اس پوسٹ نے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔