براؤزنگ ٹیگ

Suzuki Mehran

سوزوکی “دی باس” مہران آج تک ورکشاپ نہیں گئی – ایک ریویو

سوزوکی مہران طویل عرصے سے پاکستان میں بجٹ کارز کی "باس" کے طور پر جانی جاتی ہے۔ آٹھ سال سے زائد عرصے تک، یہ کمپیکٹ گاڑی کئی افراد کی قابلِ اعتماد ساتھی رہی ہے، جن میں UMT کا کمپیوٹر سائنس کا طالب علم علی زاہد بھی شامل ہے،…

اگر گاڑیاں آپ کے رشتہ دار ہوتیں تو کیا ہوتا؟

گاڑیوں کا ایک بڑا خاندان ہوتا ہے، جو مخصوص حصوں میں تقسیم ہوتا ہے، بالکل جیسے ہمارے خاندان ہوتے ہیں۔ تخلیقیت کی کوئی حد نہیں ہوتی، تو آئیے تصور کریں کہ اگر گاڑیاں آپ کے رشتہ دار ہوتیں تو کیا ہوتا۔ یہاں ہم گاڑیوں کے تعلقات کو آپ کے رشتہ…

نئی سسوزوکی GSX کی قیمت میں آپ کونسی گاڑیاں خرید سکتے ہیں؟

اس ہفتے کے آخر میں سوزوکی پاکستان نے اپنی نئی بائیک سوزوکی GSX 125 متعارف کرائی، جس میں متعدد نئے فیچرز اور آپشنز دئیے گئے ہیں۔ تاہم، اس نئی موٹر سائیکل کا سب سے قابل ذکر پہلو اس کی قیمت ہے جو کہ مجموعی طور پر 359000 روپے ہے۔ یعنی کہ یہ…

کیا سوزوکی مہران دوبارہ لانچ ہو رہی ہے؟

پاکستانی آٹو مارکیٹ میں مہران(The Boss)  سے متعلق ایک سنسنی خیز خبر کافی گردش کر رہی ہے۔ کئی میڈیا آؤٹ لیٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا جا رہا ہے کہ پاکستانیوں کی پسندیدہ اور ملک کی سب سے مشہور کار مہران ایک بار پھر لانچ کی جا رہی ہے۔…

2021 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی نئی اور استعمال شدہ گاڑیاں

آج ہم پاک ویلز ڈاک کام پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ اس فہرست میں کچھ متوقع اور کچھ غیر متوقع گاڑیاں بھی دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ مزید برآں، لوگوں نے سال 2021 میں ہیچ بیک، سیڈان اور کراس…

سوزوکی مہران کا 90 ہزار سے 8 لاکھ تک کا سفر

Guest Author: Hussain Ali پاکستانیوں کے لیے سوزوکی مہران کسی سنہری یاد سے کم نہیں ہے۔ یہ ایک ایسی گاڑی ہے جو تقریبا ہر پاکستانی ڈرائیو کر چکا ہے۔ آج ہم اس گاڑی کے بارے میں تفصیل سے بات کریں گے۔ مختصر تاریخ مہران آج سے قبل 32 سال پہلے…

7 ماہ تک برف میں دفن سوزوکی مہران کی ویڈیو وائرل

کسی بھی گاڑی کا سات ماہ تک برف تلے دبے رہنا اور پھرصحیح سلامت نکل آنا یقینا ایک حیرت انگیز بات ہے جو کہ دیکھنے اور سننے والوں ورطہ حیرت میں مبتلا کیے ہوئے ہے۔ سوزوکی مہران کے مالک کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ سات ماہ…

مہران کے خاتمے کا فیصلہ آخر بہترین فیصلہ کیوں تھا؟ 5 وجوہات

سوزوکی مہران لوکل مارکیٹ میں اور پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد میں ایک لیجنڈری حیثیت رکھتی ہے۔ اس کار نے چھوٹی گاڑیوں کے سیگمنٹ میں تین دہائیوں تک راج کیا ہے۔ اس کی کامیابی ایک بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کے مقابلے پر کوئی گاڑی تھی ہی نہیں۔…

پاکستان میں 5 لاکھ روپے سے کم کی 10 بہترین استعمال شدہ کاریں

ملک میں معاشی سُست روی کے کی وجہ سے گزشتہ سال ڈیڑھ کے عرصے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بہت اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ کاروں کی قیمتوں میں اضافہ بنیادی طور پر امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں کمی آنے اور حکومت کی طرف سے…

ڈائی ہاٹسو کورے 2007 – بجٹ کار تجزیہ

پاک ویلز ایک مرتبہ پھر ایک بجٹ کار کے تجزیے کے ساتھ حاضر خدمت ہے اور اس مرتبہ ہم نے ڈائی ہاٹسو کورے 2007ء CX ایکو کا انتخاب کیا ہے۔ زیادہ تر پاکستانی مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں، اس لیے وہ اپنے مخصوص بجٹ کے اندر گاڑی خریدنا چاہتے ہیں اور پاک…

نئی آلٹو میں 800cc مہران ہی کا انجن شامل ہوگا

امید کی جا رہی ہے کہ پاکستان میں تیار اور فروخت ہونے والی سب سے قدیم اور تاریخی گاڑی سوزوکی مہران بالآخر 30 سالہ تک قوم کو اپنی شاندار خدمات پیش کرنے کے بعد جلد رخصت ہونے والی ہے۔ ممکن ہے کہ اس کی جگہ ہمیں نئی آلٹو دیکھنے کو ملے تاہم اب…

سوزوکی مہران کے 5 دائمی مسائل

گاڑی کیسے چلاتے ہیں؟ یہ مجھے سوزوکی مہران نے سکھایا۔ سال 2012ء میں جب میں نے انٹر کا امتحان پاس کرلیا تو میرے انکل نے مجھے اپنی مہران میں گاڑی چلانا سکھائی۔ چونکہ مجھے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے اکثر گاؤں سے لاہور آنا جانا پڑتا تھا، اس لیے…

حکومت مراعات دے یا عوام نئی گاڑی کا خواب دیکھنا چھوڑدیں: پاک سوزوکی

پاکستان میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے مستقبل قریب میں نئی گاڑیوں کی پیشکش کے امکانات کو رد کردیا ہے۔ پاک سوزوکی کا موقف ہے کہ نئی پنج سالہ آٹو پالیسی میں موجودہ کار ساز اداروں کو بھی وہی مراعات…

145 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار – سوزوکی مہران نے کرولا، سِوک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاک ویلز فیس بک کمیونٹی میں ہمارے دوست جناب عبد الہادی نے ایک دلچسپ اور حیرت انگیز ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سوزوکی مہران (Mehran) کو موٹروے پر انتہائی تیز رفتاری سے سفر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کم از کم مجھے یہ بات تو سمجھ نہیں آئی کہ…

سوزوکی مہران سے بھی سستی سیڈان – اور کیا چاہیے!

پچھلے ماہ پاک ویلز نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان میں آزمائشی سفر کرنے والی ڈاٹسن گو کی تصاویر پہلی مرتبہ قارئین کی خدمت میں پیشں کیں۔ ڈاٹسن گو وہی گاڑی ہے کہ جس کی آمد سے چھوٹی گاڑیوں کے شعبے میں زبردست ہلچل کی توقع کی جارہی ہے۔…