براؤزنگ ٹیگ

Toyota Pakistan

ٹویوٹا ہائیلکس ریوو سیلوٹ کی وجہ – اونر ریویو

ٹویوٹا ہائیلکس ریوو کے GR ویرینٹ نے پاکستان میں اپنے بولڈ بلیک ڈیزائن، جدید خصوصیات، اور اسپورٹی کارکردگی کی وجہ سے کافی مقبولیت حاصل کی ہے۔ 2024 ماڈل، جو 2023 میں خریدا گیا، اپنے زیرو میٹر اسٹیٹس اور تقریباً 1.68 کروڑ روپے کی قیمت کے ساتھ…

ٹویوٹا پاکستان نے دو ہفتوں کے لیے پروڈکشن معطل کر دی

انڈس موٹر کمپنی جو پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی اسمبلنگ اور تقسیم کار ہے، نے اپنی پروڈکشن میں عارضی طور پر توقف کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے 16 دسمبر سے 31 دسمبر 2024 تک اپنے مینوفیکچرنگ پلانٹ کی سالانہ مرمت کے لیے کام بند کرنے کا فیصلہ کیا…

ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں پر شاندار ’انسٹالمنٹ آفر‘ لگا دی

پاکستان میں مقامی کار کمپنیوں کی سیلز کے اعداد و شمار ایک یا دو سال پہلے کے مقابلے میں بہتر نظر آ رہے ہیں۔ تاہم، موجودہ معاشی بحران، بڑھتے ہوئے اخراجات، اور مہنگائی کے پیش نظر کار کمپنیز مختلف پیشکشیں متعارف کروا رہی ہیں تاکہ گاڑی خریدنے…

ٹویوٹا نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی پروڈکشن روک دی

انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ (INDU)، جو پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ہے، کو ایک بار پھر اپنے پروڈکشن پلانٹ کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ یہ فیصلہ سپلائی چین میں خلل اور اہم خام مال کی شدید قلت کے بعد…

سب سے سستی اور بجٹ دوست LC 300 کا ریوئیو

پاکستان میں موجود لگژری ایس یو ویز میں ٹویوٹا لینڈ کروزر کا اپنا ایک مقام ہے اور LC300 یقیناً سب سے زیادہ مقبول ماڈل ہے۔ پاور اور پرفارمنس کے بہترین امتزاج کے ساتھ یہ روزمرہ کی ڈرائیونگ اور آف روڈنگ کے لیے ایک مناسب انتخاب ہے۔ سڑک پر اپنی…

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے سیلز میں کمی کے باوجود بڑا منافع کمایا

پاکستان کی آٹو سیکٹر دباؤ میں ہے جس کی وجہ سیلز میں کمی اور بڑھتی ہوئی لاگت ہے لیکن ان مشکل حالات میں بھی معتبر کمپنیوں جیسا کہ ٹویوٹا انڈس موٹرز  نے منافع کی شرح برقرار رکھنے کے لیے کئی اسٹریٹیجک تبدیلیاں کی ہیں۔ انڈس موٹرز نے حال ہی…

ویڈیو – ٹویوٹا یارس فیس لفٹ 2024 کا فرسٹ لُک ریوئیو

آخر کار، انڈس موٹرز نے ایک طویل انتظار کے بعد نئی ٹویوٹا یارِس متعارف کروا دی ہے جو کہ فیول ایوریج کم قیمت کی وجہ سے مشہور سیڈان ہے۔ 2020 میں ٹویوٹا کرولا کے 1.3 ویرینٹ کو بند کر دیا گیا اور اس کی جگہ یارس نے لے لی تھی۔ جس کے بعد اس سب…

ٹویوٹا یارس کا فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز اور دیگر تفصیلات

انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے آج ٹویوٹا یارس کی فیس لفٹ پاکستان میں لانچ کر دی ہے۔ خیال رہے کہ کار کی لیک ہونے والی تصاویر اس ہفتے کے آخر میں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں، تاہم پاک ویلز نے مستند معلومات کا انتظار کیا اور آج ہم آپ کے لیے…

ٹویوٹا یارس کا فیس لفٹ ماڈل اگلے ہفتے پاکستان آئے گا

انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) پاکستان میں ٹویوٹا یارس کا فیس لفٹ ماڈل لانچ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ معتبر ذرائع،  تصاویر اور رپورٹس کے مطابق کمپنی آنے والے ہفتے میں یہ نیا ویریںٹ متعارف کرائے گی۔ اگر آپ نئی آنے والی یارس سے متعلق خبروں…

ٹویوٹا نے پاکستان میں نئی لینڈ کروزر پراڈو لانچ کر دی – فیچرز و دیگر خصوصیات

ٹویوٹا انڈس موٹر نے پاکستان میں نئی ​​لینڈ کروزر پراڈو لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اس موقع پر کہا ہے کہ وہ اپنے پروڈکٹ لائن اپ میں اپ گریڈ کا اعلان کرتے ہوئے بہت پرجوش ہے۔ ٹویوٹا نے نئی لیںڈ کروزر کے دو ویرینٹس لانچ کیے ہیں جن میں…

ٹویوٹا پاکستان مصر کو آٹو پارٹس برآمد کرے گا

ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹویوٹا پاکستان نے مصر کو اعلیٰ معیار کے آٹو پارٹس برآمد کرنے کے لیے ٹویوٹا مصر کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس ڈیل کے بعد ٹویوٹا کمپنی آٹو میکر کلب میں شامل ہو گیا جو گاڑیاں دوسرے ممالک کو ایکسپورٹ…

کرولا آلٹس 1.8 CVT کی قیمت میں اضافہ

انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی کرولا آلٹس 1.8 CVT کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اضافہ کمپنی کی جانب سے کرولا 1.6 CVT، Corolla 1.6 CVT سپیشل ایڈیشن اور ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے تین ویریئنٹس کی قیمتوں میں 700000 روپے تک اضافہ کرنے کے چند دن…

10 لاکھ کاروں کی پیداوار پر ٹویوٹا پاکستان کا جشن

پاکستان کی سب سے قدیم آٹو مینوفیکچرنگ کمپنیوں میں سے ایک ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے 1993 میں کمپنی کے قیام کے بعد سے لے کر اب تک 10 لاکھ کار یونٹس بنانے کا سنگ میل حاصل کر لیا ہے۔ ٹیم ٹویوٹا پاکستان نے کراچی میں کمپنی کے اسمبلی پلانٹ میں اس…

خوشخبری – ٹویوٹا نے گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ شروع کردی

اس ماہ کے آغاز میں ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا پاکستان نے اپنی تمام کاروں کی بکنگ معطل کر دی ہے۔ کمپنی نے کہا کہ مارکیٹ کے موجودہ غیر یقینی اور غیر مستحکم حالات کی وجہ سے ٹویوٹا کے تمام ماڈلز کے آرڈرز کو اگلے نوٹس تک بند کر دیا گیا ہے۔…

مارچ 2022 میں CKD کٹس کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں نہ صرف مسلسل اضافہ ہو رہا ہے بلکہ گاڑیوں کی ڈیلیوری میں بھی تاخیر جیسا مسئلہ بھی درپیش ہے۔ ان تمام مسائل کے باجود ایسا لگتا ہے کہ مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان بیورو آف…