-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- سازگار انجینئرنگ کا سالانہ منافع اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- اٹلس ہونڈا نے CG125 کا 2026 ماڈل لانچ کر دیا
- گرین سٹیکر کے بغیر گاڑی لاہور میں داخل نہیں سکے گی
- موٹروے پولیس کی سیلاب زدگان کے لیے 24/7 امدادی کارروائیاں
- ٹویوٹا یارس اب پریمیم اپ گریڈز کے ساتھ، محدود مدت کے لیے آفر
- نیو ایشیا نے پاکستان میں چار نئے الیکٹرک سکوٹرز لانچ کر دیے
- پاکستان میں یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پاکستان میں کار فنانسنگ 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- پاکستان کا الیکٹرک انقلاب: نئی انرجی وہیکل پالیسی 2025-30 کا کیا مطلب ہے؟
- خیبر پختونخوا نے ٹرک اور بس ڈرائیوروں کے لیے نیا حفاظتی ضابطہ متعارف کرا دیا
براؤزنگ زمرہ
Tips & Advices
Latest car tips and advises from PakWheels. Previously known as technical and know how category
ڈرائیونگ کے دوران کی جانے والی 5 سنگین غلطیاں
کہتے ہیں غلطی انسان ہی سے ہوتی ہے۔ بالکل ٹھیک کہتے ہیں۔ لیکن اس کا یہ مقصد نہیں کہ ہر شخص خود کو انسان ثابت کرنے کے جان بوجھ کر غلطیاں کرے۔ بالخصوص ایسی غلطیوں سے بچنا چاہیے کہ جن سے نہ صرف غلطی کرنے والے بلکہ دیگر لوگوں کو بھی شدید نقصان…
ہونڈا سِوک 2016 آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کرنے کا طریقہ
نئی ہونڈا سوک 2016 بالآخر پاکستان میں پیش کی جاچکی ہے۔ باوجودیکہ ہونڈا ایٹلس نے اب تک سوائے چند خوش نصیبوں کے کسی اور کو اس دیدار نہیں کروایا لیکن اطلاعات کے مطابق اب تک ہزاروں افراد سِوک 2016 کی بُکنگ کرواچکے ہیں۔ اگر آپ بھی اس نئی سِوک کو…
کیا آپ جانتے ہیں: گاڑی کے نیچے آئل کا اسپرے کرنے سے کیا نقصان ہوسکتا ہے؟
جب بات ہو گاڑیوں کی دیکھ بھال سے متعلق تو پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے کہ کہ جہاں عام افراد اس بارے میں بہت معلومات رکھتے ہیں۔ اگر آپ دو دہائی قبل کی بات کریں تو یہ بات قابل فہم بھی لگتی ہے کہ اس وقت معلومات آسانی سے نہ ملتی تھیں۔…
گاڑی میں انجن آئل کی مقدار اور معیار معلوم کرنے کا آسان طریقہ
ہم میں سے اکثر لوگ روزانہ گھنٹوں گاڑی چلاتے ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ ایسے ہیں جو گاڑی کی بنیادی چیزوں کا خیال رکھتے ہوں گے۔ ایک ذمہ داری ڈرائیور ہونے کی حیثیت سے آپ پر لازم ہے کہ اپنی گاڑی کی ہر ہر چیز کی کارکردگی پر نظر رکھیں۔ بروقت دیکھ بھال…
موسم گرما میں اپنی گاڑی کا بھی خیال رکھیں!
پاکستان میں گرمی کا موسم آ نہیں رہا، بلکہ آچکا ہے۔ گزشتہ سال درجہ حرات میں ریکارڈ توڑ اضافے اور شدید ترین لو کی وجہ سے یہاں کے شہریوں کو انتہائی کرب ناک حالات جھیلنے پڑے۔ شدید گرمی کے باعث نہ صرف ہزاروں لوگ متعدد بیماریوں کا شکار ہوئے بلکہ…
اپنی مدد آپ: ٹویوٹا FJ کروزر کے اسپارک پلگز تبدیل کریں
گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والے بخوبی جانتے ہوں گے کہ ان سواریوں میں چھوٹے موٹے کام نکلتے ہیں رہتے ہیں۔ ان کاموں کے لیے بار بار کسی ماہر مکینک کی خدمات حاصل کرنے میں وقت اور پیسے دونوں ہی خرچ ہوتے ہیں۔کیا ہی اچھا ہو کہ بار بار مکینک کے در…
گاڑی میں ایندھن بچانے کے 10 آسان اور آزمودہ طریقے
عالمی دنیا بشمول پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی آئی ہے۔ پیٹرول کے علاوہ سی این جی پر چلنے والی گاڑیاں بھی اب عام ہوچکی ہیں اور نسبتاً سستی CNG ملک کے کونے کونے میں دستیاب ہے۔ غرض کہ ذاتی گاڑی کا سفر اب اتنا مہنگا نہیں…
گاڑی کے سائلنسر پر ربڑ کا پائپ استعمال کرنے کی وجہ
مون سون کا موسم اپنے ساتھ تیز ہواؤں اور بارشوں کا سلسلہ بھی لاتا ہے۔ اس موسم میں ہونے والی باران رحمت ناقص حکمت عملی کی وجہ سے اکثر باعث زحمت بن جاتی ہے۔ نکاسی آب کے نامناسب انتظام کی وجہ سے بارشوں کا پانی کئی روز تک سڑکوں پر کھڑا دیکھا…
پاکستان میں سیڈان گاڑیوں کے مشہور رنگ
پاکستان میں دستیاب گاڑیاں نہ صرف بہت محدود ہیں بلکہ ان کے رنگ بھی گنے چنے ہی نظر آتے ہیں۔ چمکدار اور شوخ رنگوں کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ خراب ہوجانے کی صورت میں عام مکینک انہیں ٹھیک نہیں کرپاتے اور اگر کسی اچھے ادارے کے پاس جائیں تو یہ بہت…
رات میں گاڑی چلانے والوں کے لیے 10 اہم تجاویز
پاکستان کے مرکزی شہروں میں سڑکوں کی ابتر صورتحال اور روشنی کے ناقص انتظام کی وجہ سے رات میں گاڑی چلانا بہت مشکل ہوتا جارہا ہے۔ جب شہروں کی یہ صورتحال ہے تو پھر دور دراز علاقوں اور چھوٹے گاؤں کی صورتحال کا بھی آپ بخوبی اندازہ لگاسکتے ہیں۔…
دورانِ سفر ” تین سیکنڈ کا قاعدہ ” بڑے حادثات سے محفوظ رکھ سکتا ہے
عام شاہراہوں پر سفر کے دوران گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ نہ ہونا متعدد حادثات کی وجہ بنتا ہے۔ ہمارے یہاں اکثر لوگ اپنی گاڑی کو آگے والی گاڑی سے بالکل ملا کر چلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ موٹر سائیکل سوار بھی اسی کوشش میں نظر آتے ہیں کہ وہ کسی…
کیا آپ جانتے ہیں: نائٹرس آکسائڈ سے انجن کی رفتار کیسے بڑھائی جاسکتی ہے؟
پچھلے دنوں گاڑیوں کا شوق رکھنے والے ایک دوست سے گاڑی کی رفتار اور نائٹرس آکسائڈ (N2O) کے تعلق پر بحث ہوئی۔ میرے دوست احمد کا کہنا تھا کہ جتنی زیادہ رفتار سے نائٹرس آکسائڈ گیس خارج ہوگی اتنی ہی زیادہ رفتار سے گاڑی آگے کی طرف جائے گی۔ یقین…
جدید گاڑیوں کے آٹومیٹک گیئر سے متعلق چند تجاویز
اب سے چند دہائیوں پہلے گاڑیوں کے شوقین افراد میں یہ بات مشہور تھی کہ آٹومیٹک گیئر کی حامل گاڑیاں بہت زیادہ ایندھن خرچ کرتی ہیں۔ اگر 60 اور 70 کی دہائیوں میں دستیاب آٹومیٹک ٹرانسمیشن والی گاڑیاں دیکھیں تو آپ کو بہت سست نظر آئیں گی۔ لیکن 80…
استعمال شدہ گاڑی خریدنے کے بعد کرنے کے کام!
ہم استعمال شدہ گاڑی بہت سوچ بچار کے بعد لیتے ہیں۔ ایک نئی گاڑی کے مقابلے میں استعمال شدہ گاڑی کو بھرپور انداز میں چیک کرنا پڑتا ہے جس میں اس کا ایکسٹیریئر، انٹیریئر اور انجن سب شامل ہوتا ہے۔ لیکن پرانی گاڑی خریدنے کے بعد نئے مسائل بھی کھڑے…
ایک غلط فہمی کا ازالہ: کیا گاڑی چلانے سے پہلے “انجن ” گرم کرنا ضروری ہے؟
کچھ لوگ صبح سویرے گاڑی میں دفتر کے لیے روانہ ہونے سے تھوڑی دیر پہلے گاڑی کو اسٹارٹ کر کے چھوڑ دیتے ہیں۔ سردیوں کے موسم میں تو اس چیز کا اور بھی زیادہ خیال رکھا جاتا ہے۔ لیکن ایسا کرنے کی وجہ کیا ہے؟ اگر آپ نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں، ہم آپ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔