براؤزنگ ٹیگ

Cars in Pakistan

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ!

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے، کووِڈ-19 کی عالمی وبا کی وجہ سے۔ ایسے وقت میں جب عالمی معیشت آہستہ آہستہ کھل رہی ہے، درآمدات میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ سے کنٹینرز کی قلت اور کنٹینرز کے ذریعے بھیجے جانے والے…

دسمبر 2020 میں آٹو لونز میں 41 ارب روپے کا اضافہ

پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری نے پچھلے سال کے آخر میں گاڑیوں کی ڈیمانڈ میں زبردست اضافہ دیکھا۔ 2019 کے مقابلے میں 2020 میں زیادہ لوگوں نے آٹو فائنانس کے ذریعے نئی اور استعمال شدہ گاڑیاں خریدیں۔ مرکزی بینک کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں آٹو…

دسمبر میں گاڑیوں کی سال بہ سال فروخت میں 20 فیصد اضافہ

2020 اب ختم ہو چکا ہے اور ہمیں دسمبر کے مہینے کی کار سیلز رپورٹ بھی مل چکی ہے۔ آئیے پاکستانی آٹوموٹو انڈسٹری میں گاڑیوں کی سال بہ سال اور ماہ بہ ماہ فروخت کے اعداد و شمار دیکھتے ہیں۔ دسمبر میں گاڑیوں کی سال بہ سال فروخت ایسے وقت میں جب…

بالآخر پروٹون ساگا پاکستان آ گئی

اس مہینے کے اوائل میں ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ پروٹون ساگا پاکستان آ رہی ہے۔ اور اس مرتبہ ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ یہ گاڑی آ چکی ہے۔ آفیشل لانچ سے پہلے CBU یونٹس لوکل ڈیلرشپس پر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ ملائیشین سیڈان اب جنوری 2021ء کے وسط سے…

ٹویوٹا IMC اپنی گاڑیوں کی قیمتیں تبدیل کرے گا

روپے کی گھٹتی ہوئی قدر کے باعث گاڑیاں بنانے والے دیگر مقامی اداروں کی طرح ٹویوٹا IMC بھی سال میں تیسری بار اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ تازہ ترین نرخ نامے میں تمام ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھا جا…

ہونڈا پاکستان نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

ہونڈا سوک ٹربو 1.5 کی ناکامی کے بعد ہونڈا کے مداح ویسے ہی دل گرفتہ تھے اور اب رہی سہی کسر ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے نے پوری کردی ہے۔ پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونڈا پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں…

نئی آلٹو میں 800cc مہران ہی کا انجن شامل ہوگا

امید کی جا رہی ہے کہ پاکستان میں تیار اور فروخت ہونے والی سب سے قدیم اور تاریخی گاڑی سوزوکی مہران بالآخر 30 سالہ تک قوم کو اپنی شاندار خدمات پیش کرنے کے بعد جلد رخصت ہونے والی ہے۔ ممکن ہے کہ اس کی جگہ ہمیں نئی آلٹو دیکھنے کو ملے تاہم اب…

ٹویوٹا پاکستان، تبدیلی کی فضا کو محسوس کرنے والا پہلا ادارہ

تو خبریں ایسی ہیں کہ انڈس موٹرز کمپنی المعروف ٹویوٹا پاکستان ایک چھوٹی گاڑی پیش کرنے جارہا ہے۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہی ہوگی کہ اگر اس نئی گاڑی کی آمد 1300cc کرولا Xli  اور Gli کی خلا پر کرسکے۔ اس بارے میں مزید بات کرنے سے پہلے یہ بات یاد…

ٹویوٹا کرولا GLi اسپیشل ایڈیشن – آخری کوشش؟

ہم ایک طویل عرصے سے سنتے آرہے ہیں ٹویوٹا اپنی بہترین برانڈ کرولا کے دو ماڈلز GLi اور XLi کو رخصت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور اس کی جگہ ایک چھوٹی سیڈان یا پھر ہیچ بیک پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہاں ممکنہ چھوٹی سیڈان سے مراد ٹویوٹا وائیوس…

آوڈی، بی ایم ڈبلیو اور پورشے SRO1035(1)/2017 کے خلاف عدالت پہنچ گئے

حکومت پاکستان نے 16 اکتوبر 2017ء کو SRO1035 (1) /2017 جاری کیا۔ اس کا مقصد، بقول حکومتِ وقت، روپے کی قدر میں مسلسل کمی کو روکنا ہے۔ اس SRO کے ذریعے حکومت نے 731 اشیا کی درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ کیا جن میں گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس…

پاک سوزوکی نے 4 نئی سواریاں پیش کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں تیار اور فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے ایک خصوصی پروگرام میں چار نئی سواریوں کی پیشکش کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ان سواریوں میں سوزوکی کلٹس (آٹو گیئر شفٹ) اور میگا کیری کے علاوہ سوزوکی GR 150…

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے 1000 سے زائد گاڑیوں کی بُکنگ منسوخ کردی

گاڑیوں کی بُکنگ اور فراہمی کے درمیان وقفہ طویل تر ہوتا جارہا ہے اور لوگوں کو اپنی گاڑی کی چابی حاصل کرنے کے لیے ہفتوں نہیں بلکہ مہینوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سنگین مسئلے پر قابو پانے کے لیے ٹویوٹا پاکستان نے انتہائی خطرناک اقدام…

گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر – کیا BMW پاکستان قصور وار ہے؟

بہت سے لوگ اس بارے میں گفتگو اور شکایات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ پاکستان میں بی ایم ڈبلیو گاڑیوں کی فراہمی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے۔ اس حوالے سے ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ دیوان موٹرز نہ صرف طے شدہ تاریخ پر گاڑی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکا…

ہونڈا پاکستان کی ایئربیگ سے متعلق آگہی مہم

پاکستان میں ہونڈا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے ہونڈا ایٹلس نے ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کو گاڑیوں میں ایئربیگز تبدیل کروانے کے لیے طلب کرلیا ہے۔ اس سے قبل ہونڈا پاکستان نے مئی اور اپریل 2017ء میں بھی اسی طرح کی مہم چلائی تھی جس کے تحت کئی…

پاکستان میں سوزوکی مہران کیوں مشہور ہے؟

پاکستان میں سوزوکی مہران کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ موجودہ نسل اسے بچپن سے دیکھتی ہوئی آرہی ہے اور ایسا محسوس ہوتا کہ یہ سلسلہ بچپن سے پچپن تک یا شاید اس کے بھی بعد جاری رہے گا۔ سوزوکی مہران کا انداز متروک ہوچکا، بنیادی سہولیات اس میں…