حکومت لاہور، پنڈی اور ملتان میں گیسولین ٹیکس لگائے گی

اس مہینے کے شروع میں وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2.7 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا۔ اب حکومت حکومت لاہور میں فی لیٹر پٹرول پر 1 سے 3 روپے گیسولین ٹیکس لگا رہی ہے۔ حکومت آئندہ مہینوں میں اس ٹیکس کو راولپنڈی اور ملتان تک بڑھائے گی۔ آپ…

گرینڈ آٹو سیل – آٹو پارٹس، ایکسیسریز پر 70 فیصد تک بچائیں

پاک ویلز پر سَیل کبھی ختم نہیں ہوتی! ہم اپنی گرینڈ آٹو سیل میں آٹو پارٹس اور ایکسیسریز پر زبردست ڈسکاؤنٹس کا ایک اور سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ تو آئیے اپنی پسندیدہ چیزیں 70 فیصد تک رعایت پر حاصل کریں اور اپنی گاڑیوں کو نیا اور خوبصورت بنائیں۔…

سوزوکی آلٹو ٹربو 660 سی سی لوکل 1000 سی سی گاڑیوں سے زیادہ طاقتور ہے –مالک کا ریویو

 آج ہم آپ کے لیے ایک امپورٹڈ جاپانی کار، سوزوکی آلٹو ٹربو RS 2016 کا ریویو لائے ہیں۔ یہ مالک اس گاڑی کو خریدنے کے فیصلے پر فخر کرتے ہیں؛ کیوں؟ آئیے دیکھتے ہیں۔ خریداری اور قیمت مالک نے پاک ویلز کو بتایا کہ انہوں نے آلٹو ٹربو RS 2016 14…

کِیا سورنٹو کی بکنگ شروع ہو گئی!

کِیا لکی موٹرز نے 14 فروری کو کِیا پاور پلے میں سورنٹو کی رونمائی کی تھی۔ 7 نشستوں والی یہ SUV پاکستان میں کِیا کی لائن اپ میں نیا اضافہ ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ کِیا سورنٹو اب 25,00,000 روپے میں بکنگ کے لیے دستیاب ہے۔ کمپنی اس کی ڈلیوریز جلد…

کیا ایم جی پکانٹو اور کلٹس کے مقابلے میں گاڑی لارہی ہے؟

گزشتہ روز جاوید آفریدی نے "پاکستان میں MG" کی ایک اور قسط کی جھلک دکھائی جس میں MG3 نمایاں تھی۔ یہ MG کی لائن اپ میں سب سے چھوٹی گاڑی ہے۔ جاوید آفریدی نے پہلے اپنے ٹوئٹر فالوورز سے پوچھا کہ وہ پاکستان میں اس MG ہیچ بیک کی کیا قیمت تجویز…

ہونڈا نے “اسپیشل سروس آفر” کے تحت ناقص گاڑیاں واپس طلب کر لیں

ہونڈا اٹلس پاکستان نے حال ہی میں اپنے چند مخصوص ماڈلز اور مخصوص سالوں میں بننے والی گاڑیوں کے مالکان کے لیے ایک "اسپیشل سروس کیمپین" شروع کی ہے۔ یہ بنیادی طور پر کمپنی کی جانب سے خراب پروپیلر موٹرز رکھنے والی گاڑیوں کو واپس طلب کرنے کی مہم…

کیا نے بِگ 3 کی ایک کمپنی کو پیچھے چھوڑ دیا، اب 2 باقی!

جنوبی کوریا کے مشہور مینوفیکچرر اور پاکستانی آٹو مارکیٹ میں نئے داخل ہونے والی کمپنی کِیا نے بالآخر ایسا کر دکھایا۔ کِیا نہ صرف جنوری 2021 میں گاڑیوں کی فروخت میں تیسرے نمبر پر آیا ہے بلکہ اس کار برانڈ نے ہونڈا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔…

گلوری آن ویلز: گلوری 580پرو آپ کے شہر میں آ رہی ہے

گلوری 580 کا پیرنٹ برانڈ DFSK پاک ویلز کے تعاون سے ایک 21 روزہ طویل ٹیسٹ ڈرائیو ایونٹ – گلوری آن ویلز – کروا رہا ہے۔ 2 گلوری 580 پرو اور ایک گلوری 580 کراچی سے پشاور تک جائے گی اور ٹیسٹ ڈرائیو سرگرمی کے لیے ہر بڑے شہر میں رُکے گی۔ تو…

پولیس موٹرویز اور ہائی ویز کی نگرانی کے لیے ڈرونز کا استعمال کرے گی

پاکستان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس (NHMP) ملک بھر میں سڑکوں کی نگرانی کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی نافذ کر رہی ہے۔ NHMP نے جمعہ 13 فروری کو ایک ریموٹ میٹنگ میں اس منصوبے کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ وہ پہلے ہی مخصوص موٹروے مقامات پر ڈرون…

“ٹویوٹا وِٹز خواتین کے لیے بنی ہے۔” – مالک کا ریویو

جی ہاں، آپ نے بالکل ٹھیک پڑھا ہے۔ دوسری جنریشن کی ٹویوٹا وِٹز کے مالک، جو خود ایک ماحولیاتی انجینیئر ہیں، سمجھتے ہیں کہ یہ پاکستان میں خواتین ڈرائیورز کے لیے بہترین گاڑی ہے۔ کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کیوں؟ اس کے لیے نیچر مکمل ریویو پڑھیں۔…

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں، توقعات سے کہیں سستی ہونے کا امکان

پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت اس وقت خوب پھل پھول رہی ہے۔ روز ہی کسی نہ کسی نئی EV کی خبر سامنے آتی ہے۔ پہلے ہم نے EVs کی درآمد پر ٹیکس میں بڑی رعایت کے بارے میں سُنا۔ پھر EV پالیسی کے نفاذ کی خبر سامنے آئی۔ اب حال ہی میں ہمیں پتہ چلا…

“مینوفیکچررز! ہر گاڑی میں ایئربیگز لازمی لگائیں” –لاہور ہائی کورٹ کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے حال ہی میں انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کو ایک حکم دیا ہے۔ اس حکم نامے کے تحت ہائی کورٹ نے آٹو مینوفیکچررز کے لیے مقامی طور پر بنائی جانے والی گاڑیوں میں ایئر بیگز انسٹال کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ آٹو مینوفیکچررز نے اس…

گندھارا نسان 3 سال میں پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرے گا

"الیکٹرک گاڑیاں اور پاکستان" کی ایک نئی قسط میں آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور آج ہم پیش کر رہے ہیں گندھارا نسان لمیٹڈ (GNL) کو۔ ٹرک اور بسیں بنانے والی مشہور کمپنی نے اگلے دو سے تین سالوں میں پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروانے کے منصوبے…

ایف بی آر نے دو-تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی ڈیوٹی فری امپورٹ کی اجازت دے دی

حکومتِ پاکستان نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ایک اور قدم اٹھایا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے 30 جون 2025 تک دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی امپورٹ یعنی درآمد کو ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی (ACD) سے مستثنیٰ قرار دے دیا…

دسمبر 2020 میں آٹو لونز میں 41 ارب روپے کا اضافہ

پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری نے پچھلے سال کے آخر میں گاڑیوں کی ڈیمانڈ میں زبردست اضافہ دیکھا۔ 2019 کے مقابلے میں 2020 میں زیادہ لوگوں نے آٹو فائنانس کے ذریعے نئی اور استعمال شدہ گاڑیاں خریدیں۔ مرکزی بینک کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں آٹو…