براؤزنگ زمرہ

خبریں

پنجاب حکومت میٹرو بسیں بدلنے کی تیاری کرنے لگی

میٹرو بس سروس شہر لاہور کا ایک اہم اثاثہ بن چکی ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اب یہ بسیں بھی پرانی بھی ہونے لگی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت پنجاب نے ان بسوں کو بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 64 نئی بسیں منگوا لی گئی ہیں جو جلد…

آلٹو، براوو، اور پرل سمیت دیگر گاڑٰیوں کی متوقع قیمتیں۔۔۔

حکومت کی جانب سے ٹیکس میں ملک میں تیار میں کی جانے والی 850 سی سی تک کاروں پر ٹیکس کی چھوٹ دے دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے 850 سی سی تک کاروں اور الیکٹرک گاڑیوں پر بڑے پیمانے پر ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا جبکہ سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم…

بجٹ 2021-2022: الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کی بڑی چھوٹ دے دی گئی

وفاقی وزیر خزانہ کی جانب پیش کیے جانے والے سالانہ بجٹ 2021-2022 میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو کہ الیکٹرک وہیکلز کے شوقین افراد کیلئے کسی خوشخبری سے کم نہیں ہیں۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے 850 سی سی تک کاروں اور…

سالانہ بجٹ – 850 سی سی تک کی تمام گاڑیوں پر FED ختم کردی گئی

سالانہ بجٹ 2021-22 میں حکومت نےمقامی طور پر بنائی جانے والی 850 سی سی تک کی تمام گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ اس سے قبل FED 2.5 فیصد تھی۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان کاروں پر…

کاروں میں آگ بھڑکنے کے واقعات ،آپ اپنی کو کیسے بچا سکتے ہیں؟

گزشتہ ہفتے ہم نے پاکستان سے کے مختلف شہروں میں کاروں میں بھڑکنے کے کئی واقعات دیکھے۔ رپورٹس کے مطابق جلنے والی گاڑیوں میں رینج روور، سوزوکی بولان، مرسڈیز ایس کلاس شامل ہیں جن میں سے دو گاڑیوں انتہائی مہنگی تھیں جس کے باعث ان کے مالکا کو…

یکم جولائی سے قبل وہیکل ٹوکن ٹیکس ادا کریں، ورنہ۔۔۔

محکمہ پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سالانہ ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والے گاڑیوں کے مالکان کے لئے انتباہ جاری کیا ہے۔ سرکاری نوٹس کے مطابق، تمام گاڑیوں کے مالکان کے پاس وہیکل ٹوکن ٹیکس ادا کرنے کے لئے 20 دن کی مہلت ہے۔ اگر گاڑیوں کے مالکان…

خبردار! پنجاب میں اب مزید اوپن لیٹرز نہیں چلیں گے

اگر آپ اوپن ٹرانسفر لیٹر پر اپنی گاڑی چلا رہے ہیں تو یہ جان لیں کہ پنجاب میں اب مزید اوپن لیٹرز نہیں چلیں گے۔ پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کیجانب سے گاڑی رجسٹر کروانے کیلئے 20 دن کی ڈیڈلائن دی گئی ہے جس کے بعد محکمے کی جانب سے گاڑی…

لینڈ کروزر 2022 کی آفیشل تصاویر اور تفصیلات جاری کردی گئیں

آئے روز ہمارے ایدیٹوریل میں کسی نہ کسی نئی کراس اوور یا ایس یو وی کا ذکر نظر آتا ہے۔ پچھلے چند سالوں سے آٹو کمپنیز کی جانب سے یکے بعد دیگرے ایس یو ویز لانچ کی جا رہی ہیں لیکن کچھ ماڈلز ایسے بھی ہیں جن کا معیار اور تاریخ ہی الگ ہے اور یہ…

وزیر اعظم عمران خان جلد نئی آٹو پالیسی کا اعلان کریں گے

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد نئی آٹو پالیسی کا اعلا کریں گے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ نئی پالیسی کے تین اہم اہداف ہیں: 1- گاڑیوں کی قیمت کم کی جاسکے تا کہ…

بلآخر MG موٹرز نے MG ZS EV کی قیمت کا اعلان کردیا

MG موٹرز کی جانب سے MG ZS EV کی قیمت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایم جی موٹرز پاکستان کے مطابق مذکورہ الیکڑک وہیکل کی قیمت 68,50,000 روپے مختص کی گئی ہے جس کے بعد یہ گاڑی پاکستان کی سب سے سستی الیکٹرک وہیکل کا خطاب حاصل کر چکی ہے۔ رپورٹس کے…

ایم جی پاکستان نے صارفین کو 3000 سے زیادہ گاڑیاں ڈیلیور کر دیں

ایم جی پاکستان کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ وہ اب تک اپنے کسٹمرز کو  ایم جی HS اور ZS کے 3000 یونٹس ڈیلیور کر چکے ہیں۔ فیس بک کے  آفیشل پیج پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کمپنی نے بتایا ہے کہ انھوں نے یوںٹس کی یہ تعداد وہ رواں سال مئی تک…

DFSK کی پہلی الیکٹرک CUV پاکستان میں کب لانچ ہوگی؟

DFSK کی جانب سے پہلی الیکٹرک CUV پاکستان میں لانچ کی جارہی ہے۔ ایس یو وی کے بارے تو آپ ایک لمبے عرصے سے سن رہے ہیں لیکن سی یو وی کی بات کی جائے تو یہ باڈی اور فریم کے ساتھ سیڈان کے پلیٹ فارم پر تیار کی جاتی ہے جسے مینو فیکچررز کی جانب سے…

لینڈ کروزر 2022 کے انٹیرئیر کی صاف تصاویر لیک

ج ہم آپ کے لیے لینڈ کروزر 2022 کے انٹیرئیر کی چند خصوصی تصاویر لے کر آئے ہیں جو کہ حال ہی میں لیک ہوئی ہیں۔ یہ تصاویر گزشتہ لیک ہونے والی تصاویر کی نسبت کافی صاف ہیں جن میں آپ 2 ٹون انٹیرئیر، ٹرانسمیشن، ڈیش بورڈ، انفوٹینمنٹ سکرین…

“پاکستان آٹو شو 2021” کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم! ایک لمبے انتظار کے بعد آخر پاکستان آٹو شو 2021 کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ PAPS کی ویب سائٹ کے مطابق ایونٹ کا انعقاد رواں سال 14-13-12 نومبر کو کراچی ایکسپو سنٹر میں ہوگا۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹیو پارٹس…

چنگان پاکستان نے بڑھتی مارکیٹ ڈیمانڈ سے نمٹنے کا منصوبہ تیار کر لیا

ملک میں گاڑیوں کی مانگ بڑھنے کے بعد پاکستانی کار ساز کمپنیز کئی مشکلات کا شکار ہیں۔ کئی کمپنیز نے گاڑیوں کی سست پیداوار کی وجہ سے بکنگز بند کردی ہیں تو دوسری جانب چنگان پاکستان نے اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے ڈبل شفٹ آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔…
Join WhatsApp Channel