براؤزنگ زمرہ

خبریں

بلٹ پروف گاڑیوں کے لیے امپورٹ پالیسی سامنے آ گئی

وفاقی حکومت نے پاکستان میں بلٹ پروف گاڑیوں کی امپورٹ پالیسی ظاہر کر دی ہے۔ حکمران جماعت نے نئی اور سیکنڈ ہینڈ دونوں گاڑیوں پر پالیسی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت تجارت نے SRO 902(I)/2020 کے تحت امپورٹ پالیسی کی مختلف شقوں کی وضاحت کی ہے۔…

سردیاں آ رہی ہیں! اور سندھ میں سی این جی نہیں ہوگی

سردیاں آ رہی ہیں اور سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے کہا ہے کہ سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آئندہ سیزن میں بند رہیں گے۔ SSGC کے حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ادارے نے 15 اکتوبر سے اسٹیشنز کی بندش کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ "…

اگلی جنریشن کی ہونڈا سوِک کے انٹیریئر کی پیٹنٹ تصویریں لِیک ہوگئیں!

ایکسٹیریئر کے بعد اگلی جنریشن کی ہونڈا سوِک کے انٹیریئر کی  تصویریں بھی انٹرنیٹ پر آ گئی ہیں۔ یہ تازہ تصویریں ہمیں کار کے اسٹیئرنگ ویل اور ڈیش بورڈ میں اپگریڈ کیے گئے ڈیزائن کی تفصیلات بتاتی ہیں۔ اگر آپ اسٹیئرنگ ویل کو دیکھیں تو یہ…

کیا پاکستان میں سوزوکی سیاز بند کر دی گئی ہے؟

سوشل میڈیا پر ایسی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاک سوزوکی نے ملک میں سوزوکی سیاز بند کر دی ہے۔ حالانکہ پاک سوزوکی نے اب تک کوئی آفیشل بیان جاری نہیں کیا، لیکن ہمارے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اس کار کی پیداوار اب بند کر دی گئی ہے۔ ذرائع نے مزید…

یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 6,500 روپے تک کا اضافہ کر دیا

یاماہا موٹر پاکستان نے مختلف ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 6,500 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئی قیمتیں یکم اکتوبر 2020ء سے لاگو ہیں۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یاماہاYB125Z DX کی نئی قیمت 1,69,500 روپے…

کیا ہیونڈائی ٹوسان کا بَیس ویرینٹ لانچ کر رہا ہے؟

یہ افواہیں بہت تیزی سے گردش کر رہی ہیں کہ ہیونڈائی پاکستان میں ٹوسان کا بَیس ویرینٹ لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ متوقع ریلیز کِیا اسپورٹیج کا مقابلہ کرے گی، جسے الفا اسپورٹیج بھی کہا جاتا ہے۔ حالانکہ ابھی تک کمپنی کی جانب سے کوئی آفیشل بیان…

پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی

حکومتِ پاکستان نے 15 اکتوبر تک کے لیے پٹرول کی موجودہ قیمت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ البتہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.40 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ اس سے پہلے خبروں میں بتایا گیا تھا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی…

ایک چیسی نمبر پر کئی رجسٹریشنز والی کرولا کاریں – لیکن کیسے؟

سوشل میڈیا پر ایسی خبریں اور تصویریں گردش کر رہی ہیں جو ایک ہی چیسی نمبر رکھنے والی مختلف کرولا کاریں ظاہر کر رہی ہیں۔ ایک "وہیکل سیلز سرٹیفکیٹ" آپ کے برتھ سرٹیفکیٹ جیسا ہوتا ہے۔ یہ بہت اہم ڈاکیومنٹ ہے جو اس گاڑی کی تفصیلات بتاتا ہے…

ہونڈا سوِک 11 ویں جنریشن کا ڈیزائن لِیک ہو گیا – تصویریں دیکھیں

سوِک ہیچ بیک اور سوِک سیڈان کے ٹریڈ مارک/پیٹنٹ فائلنگ کی پہلی تصویریں لِیک ہو گئی ہیں۔ "C" شکل کی ٹیل لائٹس لگتا ہے ختم کر دی گئی ہیں اور ان کی جگہ نئے ڈیزائن کو دی گئی ہیں آور پچھلے حصے کا ڈیزائن ہونڈا اِن سائٹ سیڈان سے متاثرہ لگتا…

بی آر ٹی بسوں میں آگ لگنے کی وجہ پتہ چل گئی

پچھلے ہفتے خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور BRT سروس کو بند کر دیا کیونکہ 14 اگست کو افتتاح کے بعد سے اس کی چوتھی بس میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ حکومت نے اس مسئلے کو سمجھنے کے لیے ماہرین کی ایک ٹیم مقرر کی ہے۔ اب ٹیکنیکل ٹیم نے اپنی رپورٹ…

پنجاب نے 2 سال میں 44 لاکھ روپے کے ای-چالان کیے

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے پچھلے دو سال میں 44 لاکھ روپے کے ای-چالان جاری کیے ہیں۔ اتھارٹی نے ای -چالان کی ادائیگی کی صورت میں قومی خزانے میں 339 ملین روپے جمع کروائے ہیں۔ ڈیٹا ظاہر کرتا ہے کہ پولیس نے ٹوٹل میں سے 22 لاکھ 90 ہزار…

گاڑی کی رجسٹریشن سروس اب آپ کے دروازے پر!

اسلام آباد ڈپٹی کمشنر آفس نے کہا کہ حکومت نے صارفین کے دروازے پر وہیکل رجسٹریشن سروس لانچ کر دی ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس اور رجسٹریشن اتھارٹی (NADRA) اور فیڈرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ (ET&D) نے اس سروس کے لیے تعاون کیا ہے۔ دفتر کا…

استعمال شدہ کاروں کی امپورٹ سے غیر علانیہ پابندی ہٹانے پر فیصل واوڈا کی گفتگو

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے مبینہ طور پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ استعمال شدہ کاروں پر 'پابندی' ہٹائی جائے۔ خبروں کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اُن کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا گاڑیوں کی بڑی کلیکشن رکھتے ہیں، وہ بہتر جانتے…

کسٹمز نے گوادر میں 22 اسمگل شدہ گاڑیاں ضبط کر لیں

پاکستان کسٹمز نے ملک میں اسمگل کی گئی 22 امپورٹڈ گاڑیاں ضبط کر لی ہیں۔ ایک بیان میں ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ اس گاڑیوں کو نان-ڈیوٹی گاڑیوں کے خلاف ایک آپریشن میں ضبط کیا گیا ہے۔ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ان گاڑیوں کی کُل مالیت 45 ملین روپے ہے۔…

پاکستان کی پہلی تھری ڈی زیبرا کراسنگ!

میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور نے شہر میں پاکستان کی پہلی 3 ڈی زیبرا کراسنگ متعارف کروا دی ہے۔ ان کراسنگز کا مقصد روڈ سیفٹی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی کراسنگز مال روڈ، لاہور پر بنائی گئی ہیں۔ اس منصوبے کے…
Join WhatsApp Channel