-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- کراچی میں پاک ویلز گرینڈ آزادی آٹو شو 2025 کا انعقاد
- الیکٹرک بائیک خریدنے والے کو اب 1 لاکھ روپے ملیں گے
- الیکٹرک SUV اوموڈا E5 کی خصوصی تصاویر
- جیکو جے 6 الیکٹرک SUV کی خصوصی تصاویر
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- الیکٹرک ایس یو وی Jaecco J6 لانچ – فیچرز، قیمت، بکنگ
- پیجو 2008 فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
- پیجو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیل
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
براؤزنگ زمرہ
خبریں
یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی
حکومت نے یکم ستمبر 2020 سے پٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سے پہلے بتایا گیا تھا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے پٹرول کی قیمت میں 7 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے کا اضافہ تجویز کیا تھا۔
پٹرول قیمتوں پر وزیر…
لاہور-اسلام آباد موٹر وے پر ٹول ٹیکس بڑھا دیا گیا!
حکومت نے لاہور-اسلام آباد موٹروے پر ٹول ٹیکس بڑھا دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
نیا ٹول ٹیکس:
نوٹیفکیشن کے مطابق کاروں پر نیا ٹول ٹیکس 830 روپے ہوگا جو پہلے 750 روپے تھا۔ اس کے علاوہ بسوں پر نیا ٹول ٹیکس…
سات وہیکل سیفٹی اسٹینڈرڈز کو فائنل کر لیا گیا ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے سات وہیکل سیفٹی اسٹینڈرڈز کو فائنلائز کر لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ "وزارت نے نئی کاروں میں ان اسٹینڈرڈز کو یقینی بنانے کے لیے کار مینوفیکچررز کو بتا دیا ہے۔"
نئے وہیکل سیفٹی…
کیا پاکستان کو اِس سال الیکٹرک بسیں ملیں گی؟
حکومتِ پاکستان اِس سال ملک میں الیکٹرک بسیں چلانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج اسکائی ویل آٹوموبائل چین اور ڈائیوو ایکسپریس کے درمیان ایک اسٹریٹجک الائنس کا اعلان کیا ہے۔
اس معاہدے کے تحت دونوں…
سوزوکی سوئفٹ کو الوداع کہنے کا وقت آ گیا!
پاک سوزوکی نے اگلے سال سوزوکی سوئفٹ کے خاتمے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایک بیان میں کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اگست 2021 سے اِس 1300cc ہیچ بیک کی پروڈکشن بند کر دے گا۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اگست 2020 سے اگست 2021 تک سوزوکی کے 2,432 یونٹس بنائے…
پاک سوزوکی کو 1.52 ارب روپے کا ریکارڈ نقصان
پاک سوزوکی نے مالی سال 2020 کی دوسری سہ ماہی میں 1.52 ارب روپے کا ریکارڈ خسارہ ظاہر کیا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے کار مینوفیکچرر نے اپنے مالیاتی نتائج میں بتایا ہے کہ یہ بڑا نقصان سیلز میں آنے والی کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔ پچھلے سال اسی عرصے…
یورو5 فیول پر پاکستانیوں کا ردِعمل
پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) نے اس مہینے کے آغاز پر ملک میں یورو5 فیول لانچ کیا ہے۔ حکومت نے انجن پرفارمنس کو بہتر بنانے، پاکستان میں آلودگی اور گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں میں کمی کے لیے ہائی گریڈ فیول متعارف کروایا تھا۔
پاکستان نے موجودہ…
حکومتِ پنجاب نے یونیورسل نمبر پلیٹیں لانچ کر دیں
ایک زبردست قدم اٹھاتے ہوئے حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں یونیورسل نمبر پلیٹیں لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے ایک جیسے سیریل نمبرز رکھنے والی نمبر پلیٹیں جاری کرنے…
آپ نئی ہیونڈائی ٹوسان کو ایسے آرڈر کرسکتے ہیں
مندرجہ ذیل طریقے سے آپ ٹوسان آرڈر کرسکتے ہیں۔
اصل پے آرڈر/ڈیمانڈ ڈرافٹ (لاہور میں payable/پاکستان میں کسی بھی برانچ پر payable) یا نیشنل کلیئرنگ سسٹم (NCS) چینل کے
ذریعے براہ راست بینک میں جمع کروایا گیا
انسٹرومنٹ لازماً…
ہیونڈائی ٹکسن کی قیمت: پاکستان اور باقی دنیا میں
ہیونڈائی نشاط موٹرز نےپاکستان میں ٹکسن کے دو نئے ویرینٹس کی قیمتیں ظاہر کر دی ہیں۔ اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ ہم اس SUV کی پاکستان اور باقی دنیا میں قیمت کا comparison یعنی تقابل پیش کر رہے ہیں۔
پاکستان میں ہیونڈائی ٹکسن کی قیمت:…
ہیونڈائی ٹکسن کی آفیشل قیمت سامنے آگئی!
ہیونڈائی نشاط موٹرز اپنی نئی SUV ٹکسن کی آفیشل specifications اور فیچرز سامنے لے آیا ہے۔ یہ فیچرز آج شام 7:30 پر آفیشل ورچوئل لانچ سے پہلے ظاہر کیے گئے ہیں۔
ہیونڈائی ٹکسن کے ویرینٹس:
ہیونڈائی دو ویرینٹس، AWD اور FWD پیش کر رہی ہے۔ AWD…
اعلان ہو گیا، ہیونڈائی ٹکسن اس تاریخ کو لانچ ہو رہی ہے
انتظار کی گھڑیاں بالآخر ختم ہو گئیں اور ہیونڈائی نشاط نے اپنی اس گاڑی کی لانچ کی تاریخ اور وقت کا اعلان کر دیا ہے کہ جس کا سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا، یعنی ٹکسن کا۔ ایک بیان میں کمپنی نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی SUV کو 11 اگست 2020 کو…
پی ایس او نے پاکستان کا پہلا یورو5 فیول اسٹیشن بنا دیا
پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) نے کراچی میں ملک کا پہلا یورو5 فیول اسٹیشن بنا دیا ہے۔ ایک بیان میں سرکاری ادارے نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں یورو5 فیول کی دستیابی کے لیے پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی (OMC) بن چکی ہے۔
کمپنی شہر میں ہائی-اوکٹین 97 یورو5…
تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا! گورڈن مرے ہائپر کار ٹی 50 منظرِ عام پر آ گئی
گورڈن مرے کی T50 جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا، بالآخر منظرِ عام پر آ گئی ہے، اور اس کی شکل و صورت، تفصیلات اور فیچرز ثابت کرتے ہیں کہ یہ واقعی اتنے انتظار کی حقدار تھی۔ مرے مشہورِ زمانہ میک لارن F1 کا ڈیزائنر ہے۔ انہوں نے T50 کی شکل…
یاماہا وائی بی-125 زیڈ کو پاکستان میں اپگریڈ ملے گا؟
خبریں آ رہی ہیں کہ یاماہا موٹر کمپنی (YMC) پاکستان میں YB-125Z کا اپگریڈڈ ورژن لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ خبروں کے مطابق نئی YB-125Zکی قیمت 1,63,500 روپے ہوگی۔
یاماہا YB-125Z کے نئے ویرینٹ کے فیچرز:
نیا ویرینٹ اس ہفتے سے یاماہا کے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔