-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سورینٹو ہائبرڈ کی لانچ اب صرف چند گھنٹوں کی دوری پر
- جی ٹی اے VI کے دوسرے ٹریلر میں دکھائی گئی حقیقی زندگی کی گاڑیاں
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
- ٹوسان ہائبرڈ کی آفیشل قیمت کا اعلان، ڈلیوری ٹائم بھی کنفرم
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
براؤزنگ زمرہ
آرا
سوزوکی کلٹس بمقابلہ زوتیے Z100؛ دو نئی گاڑیوں کا موازنہ
آٹو پالیسی 2016-21 نافذ ہوجانے کے بعد گاڑیوں کے شعبے میں بہت مثبت تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ تاہم اوسط-قیمت اور چھوٹی گاڑیوں کی فہرست پر نظر ڈالیں تو یہ اب بھی بہت محدود نظر آتی ہے۔
پاکستان میں چھوٹی گاڑیوں، جنہیں انگریزی میں ہیچ بیک کہا…
2018 ہونڈا CG125: اب نئے “اسٹیکر” کے ساتھ!
پاکستان میں چینی سواریوں (بشمول گاڑیوں اور موٹر سائیکل) کی آمد آج کل سرخیوں میں ہیں۔صرف یہی نہیں بلکہ مقامی صارفین کی جانب سے بھی اسے سراہا بھی جارہا ہے۔ بہرحال، اس موضوع پر واپس پلٹتے ہیں اور بات کرتے ہیں پاکستانی موٹر سائیکل مارکیٹ کی۔…
پاکستان میں دستیاب 7 نشستوں والی گاڑیاں
ایک عرصے سے پاکستان میں 7 نشستوں والی گاڑیوں، جنہیں انگریزی میں Seven Seater کہا جاتا ہے، کا فقدان نظر آرہا ہے۔ یہ گاڑیاں اپنی گنجائش بالخصوص سات افراد کے لیے آرامدہ نشستوں کی وجہ سے بڑے خاندان کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں۔ ہم یہاں ان…
سوزوکی سیاز – عنقریب پیش کی جانے والی سیڈان پر ایک نظر!
پاکستان میں سوزوکی سیاز پیش کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اکثر لوگ پوچھ رہے ہیں کہ آیا سوزوکی سیاز پہلے سے موجود گاڑیوں کے مقابلے میں کسی قابل ذکر یا انوکھی خاصیت کی حامل ہوگی یا نہیں۔فی الحال سوزوکی نے اس بابت کسی بھی قسم کی تفصیلات فراہم نہیں…
اب پاکستان میں اسمبل ہو نے جا رہی ہے چائنیز گاڑی’فا وِی ٹو‘۔
فا موٹرز(چائنیز سٹیٹ اونڈ آٹو موٹو مینو فیکچرنگ کمپنی)نے فا وی ٹو کوپاکستان میں مقامی طور پر اسمبل کیئے جانے کا اعلان کر دیاہے۔فا تیزی سے بڑھتی ہو ئی چائنیز آٹو موٹِو کمپنی ہے جو کہ 2007سے الحاج گروپ کے ساتھ مشترکہ طور پر کام کر رہی ہے۔…
2017ء میں نئی ہونڈا سِٹی کی آمد کا امکان نہیں؛ پھر کونسی نئی گاڑی متوقع ہے؟
Also check out used Honda BR-V for sale on Pakwheels: Honda BRV
کل میں اپنے ساتھی بلاگر کا ایک مضمون پڑھ رہا تھا جس میں سال 2017ء میں متوقع سیڈان گاڑیوں سے متعلق معلومات شامل تھیں۔ گاڑی کے شوقین ہر دوسرے فرد کی طرح میں بھی یہ بات جان کر…
پاکستانی آٹو مو بایل انڈسٹری: فیس لفٹ اور جِدت کے حوالے سے ناکام؟
ٹیکنالوجی، جِدت اور فیس لِفٹ کے اعتبار سے جو بین الاقوامی میعارپایا جاتا ہے وہ کبھی بھی پاکستانی آٹو مو بایل انڈسٹری کی اولین ترجیح نہیں رہا۔ہماری آٹو موبایل انڈسٹری تاحال بین الاقوامی تبدیلیوں کو ملک میں لانے کی جدوجہد میں لگی ہو ئی…
مٹسوبِشی گرینڈ لانسر 2018:ایک سرسری ساجائزہ۔
مٹسوبِشی موجودہ حالات میں کسی اچھے دور سے نہیں گزر رہی،یہ جاپانی کمپنی یورپ کی طرح سیڈان میں اپنی کم فروخت کے با عث دھیرے دھیرے مارکیٹ سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔ماضی میں مٹسو بِشی کولانسرز کے کچھ ماڈلز میں اکنامیکل کلیمز کی وجہ سے کافی نقصان…
پانچ لاکھ روپے میں دستیاب 14 استعمال شدہ گاڑیاں
1: سوزوکی مہران
سال 1989 میں متعارف کروائی جانے والی مہران دراصل سوزوکی آلٹو ہی کا دوسرا نام ہے۔ یہ گاڑی ابتدا سے لے کر آج تک جوں کی توں پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے پر راج کرتی آرہی ہے۔ پرانے ڈیزائن کے باوجود استعمال شدہ گاڑیوں کی مارکیٹ…
سوزوکی سیاز سیڈان سے متعلق 5 دلچسپ اور اہم نکات
پاکستان میں سوزوکی سیاز کی پیشکش اب زیادہ دور نہیں ہے۔ آج ہم سوزوکی سیاز سے متعلق پوچھے گئے سوالوں کے جوابات اور دیگر اہم نکات پر بات کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ پاک ویلز کے قارئین اس مضمون کے ذریعے موجودہ صورتحال میں پاک سوزوکی کی حکمت عملی اور…
سوزوکی سلیریو سے متعلق 5 اہم باتیں
پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں تیار اور فروخت کرنے والے ادار ے پاک سوزوکی کا نام آج کل پاکستانی شائقین کی زبان پر ہے۔ سوزوکی ویتارا کی پیشکش اور سوزوکی سیاز کی متوقع آمد پھر خفیہ تصاویر نے گاڑیوں کے شوقین افراد کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ مگر اُس گاڑی…
کیا سوزوکی مہران میں مینوئل کی جگہ آٹومیٹک گیئر لگانا ممکن ہے؟
اگر یہ پوچھا جائے کہ مینوئل گیئر باکس کی حامل گاڑی کو آٹومیٹک ٹرانسمیشن پر منتقل کیا جاسکتا ہے؟ تو اس کا مختصر جواب ہوگا: جی ہاں۔ البتہ یہ بات گاڑی کی تیاری اور ماڈل پر منحصر ہے کہ اس کام میں آپ کو کتنا وقت اور سرمایہ درکار ہوسکتا ہے۔ پچھلے…
کیا نئے انداز کی حامل ٹویوٹا کرولا عنقریب پیش کی جانے والی ہے؟
گزشتہ چند دنوں سے نئے انداز کی حامل ٹویوٹا کرولا کی کئی تصاویر گردش کر رہی ہیں۔ قابل افسوس امر یہ ہے کہ ان تصاویر میں نظر آنے والی تمام گاڑیوں کے مالک وہ افراد ہیں کہ جنہوں نے خود بیرون ممالک سے کرولا کو درآمد کیا ہے۔ اس کی وجہ ایک ہی ہے کہ…
ٹویوٹا کرولا: پرانی بمقابلہ نئی فیس لِفٹ۔
پاکستانی آٹو انڈسٹری دن بہ دن کافی پر جوس اور ترقی پزیرہوتی جا رہی ہے۔بڑی بڑی کمپنیاں جیسا کہ سوزوکی،ہنڈااور ٹویوٹا بہت سی قابل ِ ذکر گاڑیاں متعارف کروا چکے ہیں اور ساتھ ہی اپنی موجودہ کارکردگی کو بھی بہتر کر رہے ہیں۔2017کی شروعات میں ہی…
افواہیں گردش میں ہیں،کہ شائد ہنڈا اٹلس’سٹِی‘ کی ایک اور فیس لفٹ متعارف کروائے۔
پچھلا ہفتہ کافی کشمکش میں تھا،کہ جب سے ہنڈا اٹلس نے کسی نئی چیز کی ٹیزِر تصاویر جاری کیں سوشل میڈیا میں پیشین گوئیاں ہونا شروع ہو گئیں۔ہنڈا اٹلس ہمارے لئے ”ایکسلریٹنگ پرفیکشن“سے جڑی کوئی نئی چیز متعارف کروا رہی ہے۔میں نے بھی اپنے پڑھنے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔