اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) کے 5 اہم ترین پہلوؤں کا جائزہ

گزشتہ چند سالوں کے دوران دنیا بھر میں اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) طرز کی گاڑیاں شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے لگی ہیں۔ اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل میں صارفین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے کار ساز اداروں نے بھی ان کی تیاری پر خاصی توجہ…

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو دی جانے والی سفارشات میں پیٹرول، مٹی کے تیل، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافے کی تجویز بھی دی ہے۔ منگل کے روز ارسال کی جانے والی اوگرا کی سفارشات میں لائٹ ڈیزل کی…

نئی سوزوکی مہران کی قیمت میں دستیاب 10 استعمال شدہ گاڑیاں

اگر آپ گاڑی لینے کے خواہشمند ہیں اور بجٹ لگ بھگ ساڑھے 7 لاکھ روپے ہے تو اکثر دوست اور احباب آپ کو بالکل نئی سوزوکی مہران VXR لینے کا مشورہ دیں گے۔ تمام ٹیکسز اور دیگر اضافی اخراجات کے بعد بھی آپ کو نئی مہران 7,30,000 روپے میں مل جائے گی۔…

چاندی کے ورق میں لپٹی منفرد “ٹویوٹا کھرولا” – مذاق نہیں حقیقت!

انٹرنیٹ پر گھومتے پھرتے ہمیں چاندی کے ورق میں لپٹی ایک ٹویوٹا کرولا نظر آئی۔ اس انتہائی منفرد رنگ میں سجی کرولا پر چند افراد کام کر رہے تھے۔ ایسا محسوس ہورہا تھا کہ ان کا کام مکمل ہوا چاہتا ہے اور جلد ہی نقرئی کرولا سفر پر روانہ ہونے کے لیے…

گاڑیوں کے مقبول ترین رنگ

ہزاروں کی بھیڑ میں خود کو ممتاز رکھنے کے لیے لوگ منفرد رنگ کا استعمال کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر و بیشتر گاڑی پسند آجانے کے باوجود لوگ رنگوں کے انتخاب میں الجھ جاتے ہیں۔ ایک طرف دل کرتا ہے کہ گاڑی سفید رنگ میں لی جائے تاکہ لوگ اس کی چمک…

گاڑیوں سے متعلق 4 ٹوٹکے آزمائیں اور زندگی آسان بنائیں!

گاڑی پر لگے اسٹیکرز اور ان کے نشانات مٹائیں بہت سے لوگ اپنی گاڑی پر اسٹیکرز لگانا پسند نہیں کرتے۔ اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں اور آپ کی گاڑی پر اسٹیکرز موجود ہیں تو انہیں ہٹانے اور ان کے نشانات مٹانے کے لیے آپ اخبار کا کاغذ استعمال کرسکتے…

دنیا بھر میں مشہور 10 نادر و نایاب گاڑیاں

گاڑیوں کے شوقین افراد میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں کہ جنہیں جدید ٹیکنالوجی اور تیز ترین لامبورگینی، فراری یا نئی مرسڈیز S کلاس کے بجائے پرانے وقتوں کی نایاب سواریاں پسند ہیں۔ اگر آپ ایسے لوگوں سے دریافت کریں کہ بھلا آپ کو 1973 کی W114 میں کیا…

ریسکیو 1122خستہ حال ایمبولینسز بیچنے کے لئے سرگرم۔

پنجاب ایمر جنسی سروس (ریسکیو 1122)نے واضح کیا ہے کہ وہ تریاسی پرانی ایمبولینسزجن کو ناکارہ ثابت کر دےا گیا ہے کہ وہ اےمرجنسی کی صورت میں پھرتی نہیں دکھا سکتیں کی بولی لگوانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔بولی لگائی جانیوالی ایمبولینسز میں سڑسٹھ…

ٹائروں کے لئے سب سے بہتر کیا ہے: نائیٹروجن یا پھر عام ہوا؟

ٹائروں کا مقصد آپ کو اعلیٰ سروس اور آرام دہ ڈرائیو مہیا کرنا ہے۔تو اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے کہ ٹائر ہمیشہ وزن برداشت کرتے ہیں،جیسے آپ کی گاڑی کا وزن یا سامان،آپ انفلیٹڈ ٹائروں کے بنا گاڑی نہیں چلا سکتے،اور اسی وجہ سے یہ موضوع سامنے آتا…

گاڑیوں کے پرزے بنانے والے کارخانوں پر چھاپے، مالکان گرفتار

وفاقی ادارۂ تحقیقات ‎ (FIA)نے لاہور میں قائم دو کارخانوں پر چھاپہ مار کر مالکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کارخانوں میں مبینہ طور پر ہونڈا کے نام سے گاڑیوں کے پرزوں کی نقل تیار کی جارہی تھی۔ ذرائع کے مطابق ہونڈا ایٹلس کارز پاکستان کی شکایت…