کریم ٹیکسی سروس: پاکستان کے مزید 5 شہروں میں آیا چاہتی ہے

گزشتہ سال پاکستان میں نئی، جدید اور منفرد ٹیکسی سروس متعارف کروانے والے ادارے کریم (Careem) نے اپنی خدمات کو مزید شہروں تک پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی یہ کمپنی پہلے ہی لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں بذریعہ…

یہاں پڑھیں کہ آپ کی کمپنی کی تمام گاڑٰیاں ماحول دوست کیوں ہونی چاہیں؟

آہستہ مگر ایک مستحکم رفتار سے دنیا ماحول دوست رویہ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ آٹو انڈسٹری بھی اس سے الگ نہیں ہے، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اب ہر کار ساز ہائبرڈ گاڑیاں بنا رہا ہے۔ حتیٰ کہ بہت سی کمپنیاں کئی وجوہات کی بناء پر ہائبرڈ گاڑیوں کو اپنے…

الحاج فاء پاکستان میں مقامی طور پر اسیمبل کی گئی V2 لانچ کرنے کے لیے تیار

پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری میں جنوری 2015 میں 1300cc ہیچ بیک کیٹگری میں ایک شاندار اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اگر آپ کو اس ریفرنس سے سمجھ نہیں آئی تو میں فاء V2 کے لانچ کی طرف اشارہ کرنا چاہوں گا۔ شک، ہچکچاہٹ اور سب سے بڑھ کر محتاط رویہ،…

پاکستان میں دستیاب آوڈی Q3 کی قیمت میں کمی کردی گئی

آوڈی پاکستان نے اپنی بہترین گاڑیوں میں سے ایک Q3 کی قیمت میں ساڑھے چار لاکھ روپے کمی کردی ہے جس کے بعد جرمنی سے مکمل تیار شدہ حالت میں درآمد کی جانے والی نئی آوڈی Q3 صرف 52,50,000 روپے میں دستیاب ہے۔ اس فیصلے نے ملک میں جرمن گاڑیوں کے حصول…

نئی گاڑی میں ان 5 کاموں سے لازمی پرہیز کریں

کیا آپ نے نئی گاڑی خرید لی؟ بہت بہت مبارک ہو۔ اب وقت ہے کہ آپ ان چیزوں سے متعلق جان لیں کہ جنہیں کرنے سے آپ کی نئی گاڑی کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ گاڑی چاہے کسی بھی کار ساز ادارے کی تیار کردہ ہو اسے پہلے 1000 کلومیٹر تک چلانے میں بہت…

کریم کی جانب سے خواتین کے لیے مخصوص ٹیکسی سروس کا آغاز

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی جدید ٹیکسی سروس کریم نے پہلی مرتبہ خواتین کے لیے مخصوص نئی اور منفرد ٹیکسی سروس شروع کردی ہے۔ دبئی ٹیکسی کارپوریشن (DTC) اور کریم کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد دبئی کی خواتین اب خاتون 'کپتان' کے ہمراہ…

کیا نئی مٹسوبشی لانسر پاکستان میں ہونڈا سوک کے لیے ایک خطرہ ہے؟

نئی مٹسوبشی گرینڈ لانسر پوری دنیا کے کار شوقینوں کے لیے توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ آٹو انڈسٹری کے کچھ حلقوں میں مٹسوبشی گرینڈ لانسر کو 2017 کی خوبصورت ترین گاڑی قرار دیا جارہا ہے۔ ری ڈیزائن بمپر اور ہیڈلائٹس اس گاڑی کی خوبصورتی میں شاندار…

خفیہ خبر: مرسڈیزبینز ایس کلاس کی اگلی جنریشن

مرسڈیز بینز ہمیشہ سے ایک معیار کی حیثیت رکھتا ہے جس کے زریعے دوسری پرتعیش گاڑٰیوں کو ماپا جاتا ہے۔ ایس کلاس دنیا کی وہ پہلی گاڑی ہے جس میں سب سے پہلے سسپینشن، ایئر بیگز اور حتی کہ سیٹ بیلٹ کا نظریہ بھی آیا۔ جیسا کہ جرمی کلارک سن کی ایک بہت…

انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں4  بلین روپے کی سرمایہ کاری کے پلان کا اظہار کردیا

پاکستان کی صف اول کی کارساز انڈس موٹر کمپنی نے ہفتہ کو انکشاف کیا کہ وہ رواں سال اپنی پروڈکشن کی صلاحیت کو 54800 یونٹ سے بڑھا کر 60000 یونٹ کرنے کے لیے 4 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں۔ زرائع کے مطابق فی الحال کمپنی چھٹیوں کے…

بگاٹی شیرون سے انسپائر اس بائسکل کی قیمت اتنی ہے جتنی کہ ٹربو سوِک اور الٹس گرینڈی کی۔

مشہور ترین سپر کار کمپنیز فیشن اور ڈیزائینر لیبلز سے مل کر ساتھ ساتھ پراڈکٹس بھی ریلیز کر رہے ہیں،جو کہ نہائت اعلیٰ اور جازبِ نظر ہیں۔بلا شبہ یہ چیزیں بہت مہنگی ہیں۔سوٹ کیسز، آئی ویئر،  بیگز، پرس اور فونز ان میں سے چند جانی پہچانی مثالیں…
Join WhatsApp Channel