CNG اسٹیشنز پر اضافی رقم کی وصولی اور ہماری لاپرواہی

آپ ایک CNG اسٹیشن پر سلینڈر بھروانے کے لیے موجود ہیں۔ آپ کی خواہش کے عین مطابق سلینڈر بھرا جاتا ہے جس کے 447.15 روپے بنتے ہیں۔ لیکن CNG پمپ کا خزانچی آپ سے 450 روپے لیتا ہے۔ آپ چونکہ بڑی سی گاڑی میں ہیں اس لیے اپنے ہی ڈھائی روپے طلب کرنے…

آوڈی پاکستان کی اہم پیش رفت؛ بینک اسلامی کے ساتھ معاہدہ

پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی فروخت کو دیکھتے ہوئے ماضی قریب میں بہت سے ادارے یہاں کام کرنے کے لیے اپنی دلچسپی کا اظہار کرچکے ہیں۔ تاہم نئی آٹو پالیسی منظور ہوجانے کے باوجود اب تک صرف جرمن کار ساز ادارے آوڈی (Audi) ہی طرف سے قابل ذکر پیش…

ڈاٹسن ریڈی-گو: سوزوکی آلٹو 800 کی بہترین متبادل

پاکستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران تقریباً 1 لاکھ 80 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ چونکہ یہاں جاپانی اداروں کی اجارہ داری ہے لہٰذا انہی اداروں نے سب سے زیادہ فائدہ سمیٹا۔ تاہم نئی آٹو پالیسی کی منظوری کے بعد یہ بات واضح ہوچکی کہ اب حکومتِ…

گاڑیوں میں ایندھن کی بچت: مٹسوبشی 25 سال تک جھوٹ بولتا رہا

جاپان کے چھ بڑے کار ساز اداروں میں سے ایک مٹسوبشی موٹرز نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 25 سالوں سے اپنی گاڑیوں میں ایندھن کی کفایت سے متعلق جھوٹے اعداد و شمار فراہم کرتا رہا ہے۔ کار ساز ادارے نے یہ تسلیم کیا ہے کہ وہ جن طریقوں سے…

گاڑی میں انجن آئل کی مقدار اور معیار معلوم کرنے کا آسان طریقہ

ہم میں سے اکثر لوگ روزانہ گھنٹوں گاڑی چلاتے ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ ایسے ہیں جو گاڑی کی بنیادی چیزوں کا خیال رکھتے ہوں گے۔ ایک ذمہ داری ڈرائیور ہونے کی حیثیت سے آپ پر لازم ہے کہ اپنی گاڑی کی ہر ہر چیز کی کارکردگی پر نظر رکھیں۔ بروقت دیکھ بھال…

سیڈان پر اسٹیشن ویگن کو ترجیح دینے کی 5 بنیادی وجوہات

مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی شرمندگی نہیں کہ میں اسٹیشن ویگن کا بہت بڑا مداح ہوں۔ شاید آپ کو یہ بات نامعقول لگے لیکن مجھے سیڈان سے زیادہ اسٹیشن ویگن پسند ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب ایک روز میں نے ٹویوٹا کرولا فیلڈر دیکھی تو اپنے جذبات ایک دوست سے…

مُستنگ کے پچاسویں سالگرہ پر فورڈ کی دلچسپ تخلیق

امریکی کار ساز ادارے فورڈ موٹر کمپنی اپنی مشہور زمانہ برانڈ فورڈ مستنگ کی پچاسویں سالگرہ منارہی ہے۔ اس موقع پر فورڈ نے مستنگ کی اولین جنریشن اور جدید ترین جنریشن کی گاڑیوں کے نصف حصوں کو جوڑ کر دلچسپ و عجیب نمونہ بنایا ہے۔ دو گاڑیوں کا یہ…

پاکستان میں برقی گاڑیوں کا مستقبل؛ ٹیسلا ماڈل 3 وِزل اور پرایوس کو مات دے سکتی ہے!

شاید آپ کو اس مضمون کا عنوان کچھ عجیب یا مضحکہ خیز لگے۔ لیکن مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں برقی گاڑیاں کامیاب ہوسکتی ہے۔ یہ بات تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے میں بہت سی خامیاں ہیں۔ یہاں جاپانی…

کراچی میں سالانہ 30 ہزار ٹریفک حادثات ہوتے ہیں: ڈی آئی جی ٹریفک

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جناب عامر شیخ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کراچی میں ہر سال 30 ہزار سے زائد ٹریفک حادثات رونما ہوتے ہیں۔ انہوں نے نے سال 2016 کے ابتدائی چار ماہ میں ہونے والے حادثات کے اعداد و شمار میڈیا…

انفوگرافکس: پاکستانی ہونڈا HR-V بمقابلہ جاپانی ہونڈا وِزل

ہونڈا ایٹلس پاکستان نے رواں سال جنوری 2016 میں نئی ہونڈا HR-V متعارف کروائی۔ یہ اقدام بلاشبہ جاپانی ہونڈا وِزل کی درآمدات میں اضافہ سے متاثر ہونے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔درحقیقت ہونڈا وِزل اور HR-V تقریباً ایک ہی جیسی گاڑیاں ہیں لیکن ان میں…
Join WhatsApp Channel