براؤزنگ ٹیگ

لاہور

لاہور ملتان موٹرے اپریل 2018ء میں کھول دیا جائے گا

ملک میں آمد و رفت کو تیز اور آسان بنانے کے لیے دنیا بھر کی حکومتیں ہر ممکن وسائل بروئے کار لاتی ہیں۔ اس کی ایک بہترین مثال پاک چین اقتصادی راہداری ہے جس سے ایک یا دو نہیں، بلکہ کئی ممالک کو معاشی فوائد حاصل ہوں گی۔ حکومت پاکستان نے بھی ملکی…

لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعد ملتان میں بھی میٹرو بس سروس کا آغاز

ملتان میں آزمائشی طور پر چلائی جانے والی میٹر بس کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز (24 جنوری 2017ء) ہونے والی خصوصی تقریب میں وزیراعظم نواز شریف بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ حکومت پنجاب اور شہری ترقی کے ذمہ دار ادارے نے اس بس سروس کو…

لاہور ٹریفک پولیس نے ای-چالان بمع تصویری ثبوت جاری کرنا شروع کردیئے

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جاری کیے جانے والے ای-چالان میں تصویری ثبوت بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔ ای-چلان کا جدید نظام دو سرکاری اداروں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی (PSCA) اور پنجاب پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ،…

اورنج لائن منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایات جاری

حکومت پنجاب نے لاہور میں زیر تعمیر اورنج لائن کے ٹریک پر تعمیری کام مکمل کرنے کے لیے 31 جنوری 2017 کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ ڈیرا گجراں سے چوبرجی تک ٹریک بنانے والے تمام اداروں کو مقررہ تاریخ سے قبل کام مکمل کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی…

لاہور ٹریفک پولیس کے نئے سربراہ کا اعلان

شہر میں ٹریفک کی صورتحال بہتر بنانے میں ناکامی پر لاہور ٹریفک پولیس کے سربراہ طیب حفیظ چیمہ کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ ان کی جگہ ریٹائر کیپٹن سید احمد مبین کو نامزد کرتے ہوئے عہدہ سنبھالنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے…

لاہور میں نئی ایئر کنڈیشن بس سروس کی شروعات

جنرل بس اسٹینڈ رائیونڈ اور ٹھوکر نیاز بیگ کے درمیان سفر کرنے والے افراد کی سہولت لیے ایک نئی ایئر-کنڈیشن بس سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ نجی ادارے اویس ٹریولز کے تعاون سے شروع ہونے والی اس بس سروس کا افتتاح بروز پیر 21 نومبر 2016 لاہور…

طیب اردوغان کی لاہور آمد؛ شاہراہوں کی بندش کے پیش نظر متبادل رستوں کا اعلان

برادر اسلامی ملک ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان گزشتہ روز پاکستان کے دورے پر پہنچ چکے ہیں۔ ان کے ہمراہ ترکی کے کئی وفاقی وزراء اور اعلی عہدیداران سمیت کاروباری شخصیات کے وفود پاکستان آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رجب طیب اردوغان آج (17 نومبر) کو…

بدترین ٹریفک جام لاہور کے شہریوں کے لیے عذاب بن گیا

ایسا محسوس ہوتا ہے لاہور کے باسیوں نے حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے اپنے ہی جیسے عام شہریوں کو مصیبت میں مبتلا کرنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔ پہلے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی (BZU) کے طلبا نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شہر…

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کے خلاف مہم شروع

لاہور ٹریفک پولیس کے سربراہ طیب حفیظ چیمہ نے بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا ہے۔ یاد رہے کہ مختلف موٹر سائیکل تیار کرنے والے اداروں کے تعاون سے ٹریفک پولیس نے 1200 ہیلمٹس مفت تقسیم کیے تھے لیکن اس…

کریم ٹیکسی سروس: پاکستان کے مزید 5 شہروں میں آیا چاہتی ہے

گزشتہ سال پاکستان میں نئی، جدید اور منفرد ٹیکسی سروس متعارف کروانے والے ادارے کریم (Careem) نے اپنی خدمات کو مزید شہروں تک پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی یہ کمپنی پہلے ہی لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں بذریعہ…

لاہور کے بعد کراچی میں بھی ‘کریم’ کی مانگ میں زبردست اضافہ

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ادارے کریم (Careem) کو ابتدا ہی سے پاکستان میں زبردست پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔ لاہور اور اسلام آباد کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی کریم گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ گو کہ ان…

لاہور: مختلف ٹریفک حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق

اتوار کے روز لاہور میں دو انتہائی خطرناک ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ معروف خبری چینل دنیا نیوز کے مطابق ایک حادثہ مال روڈ پر اس وقت پیش آیا کہ جب گاڑی اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے کے باعث 2 افراد…

ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا طریقہ بہتر بنانے کی ضرورت ہے!

لاہور آنے سے قبل میں کراچی میں رہائش پذیر تھا اور اسی لیے میرے پاس کراچی سے جاری کردہ ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے۔ چونکہ اس ڈرائیونگ لائسنس کی معیاد پوری ہونے والے ہے تو میں نے اس کی تجدید لاہور ہی میں کروانے کا فیصلہ کیا۔اس مقصد کے لیے جب میں…

پاکستان میں ہونڈا سِوک کے نئے عہد کی شروعات

اب سے دس ماہ قبل دنیا بھر کو اپنے سحر میں مبتلا کردینی والی نئی ہونڈا سِوک بالآخر پاکستان میں بھی اپنا جلوہ دکھا چکی ہے۔ نہ صرف یہ کہ ہونڈا ایٹلس نے دسویں جنریشن ہونڈا سوک کو شاندار انداز میں پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا بلکہ…

پاکستان میں ہونڈا سِوک 2016 کی رونمائی؛ تیاریاں عروج پر!

پاکستان میں تیار کی جانے والی نئی ہونڈا سِوک 2016 کی باضابطہ رونمائی ہونے جارہی ہے۔ اس سلسلے میں لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اب سے چند روز قبل ہونڈا پاکستان کی جانب سے اپنے تمام ڈیلرشپس کو سِوک کے دونوں…