-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاکستان میں آنے والی شاؤمی SU7 کے ایکسٹیرئیر اور انٹیرئیر کی تصاویر
- نئے لانچ ہونے والے Yellow YBR 125G کی خصوصی تصاویر
- سندھ – پاکستان کی پہلی آن لائن پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی آج ہوگی
- مقامی سطح پر تیار کی گئی سوزوکی ایوری کی لانچ کی تاریخ آگئی
- کراچی میں نئی آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سروس شروع
- سندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس لانچ کرنے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کی تیاری
- ہائی سپیڈ انفینیٹی 150 کا اونر ریوئیو
- پیٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے جی ٹی روڈ اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس بڑھا دیا
- آج رات پیٹرول کی قیمت میں کمی ہوگی یا اضافہ؟
براؤزنگ ٹیگ
cars
کچھ گاڑیاں ایسی ہوتی ہیں کہ جنہیں کسی تعارف کی ضرورت نہیں ہوتی۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد انہیں پسند کرتی ہے۔ یہ گاڑیاں اپنی کمپنی کے لیے میدان تیار کر دیتی ہیں، اس سے وابستہ اُمیدوں کو بڑھاتی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ مستقبل پر نظریں رکھتے…
نان-کسٹم پیڈ گاڑیاں: ایک خطرہ جسے ختم کرنے کی ضرورت ہے!
نان-کسٹم پیڈ گاڑیاں، جنہیں عام طور پر NCP کاریں کہا جاتا ہے، مقامی آٹو انڈسٹری کو درپیش سب سے بڑے خطرات میں سے ایک ہے۔ ان گاڑیوں کو خریدنے کے نتائج سے قطع نظر لوگ صرف پیسہ بچانا چاہتے ہیں۔ اس بلاگ میں ہم اپنے قارئین کو یہ بتانے کی کوشش کریں…
ہونڈا پاکستان نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں
ہونڈا سوک ٹربو 1.5 کی ناکامی کے بعد ہونڈا کے مداح ویسے ہی دل گرفتہ تھے اور اب رہی سہی کسر ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے نے پوری کردی ہے۔ پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونڈا پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں…
نئی آلٹو میں 800cc مہران ہی کا انجن شامل ہوگا
امید کی جا رہی ہے کہ پاکستان میں تیار اور فروخت ہونے والی سب سے قدیم اور تاریخی گاڑی سوزوکی مہران بالآخر 30 سالہ تک قوم کو اپنی شاندار خدمات پیش کرنے کے بعد جلد رخصت ہونے والی ہے۔
ممکن ہے کہ اس کی جگہ ہمیں نئی آلٹو دیکھنے کو ملے تاہم اب…
رواں سال ان 4 ہیچ بیکس پر نظر رکھیں
سال 2018ء مقامی آٹوموبائل انڈسٹری اور صارفین کے لیے بالآخر ایک اچھا سال ثابت ہوگا، کیونکہ کئی گاڑیاں بنانے والے ادارے ملک میں نئی ہیچ بیکس جاری کر رہے ہیں۔ ہم نے گزشتہ سال ملک میں آئندہ جاری کی جانے والی گاڑیوں کے بارے میں ایک تفصیلی تحریر…
ٹویوٹا پاکستان، تبدیلی کی فضا کو محسوس کرنے والا پہلا ادارہ
Aref Ali
326
تو خبریں ایسی ہیں کہ انڈس موٹرز کمپنی المعروف ٹویوٹا پاکستان ایک چھوٹی گاڑی پیش کرنے جارہا ہے۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہی ہوگی کہ اگر اس نئی گاڑی کی آمد 1300cc کرولا Xli اور Gli کی خلا پر کرسکے۔ اس بارے میں مزید بات کرنے سے پہلے یہ بات یاد…
ٹویوٹا کرولا GLi اسپیشل ایڈیشن – آخری کوشش؟
ہم ایک طویل عرصے سے سنتے آرہے ہیں ٹویوٹا اپنی بہترین برانڈ کرولا کے دو ماڈلز GLi اور XLi کو رخصت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور اس کی جگہ ایک چھوٹی سیڈان یا پھر ہیچ بیک پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہاں ممکنہ چھوٹی سیڈان سے مراد ٹویوٹا وائیوس…
آوڈی، بی ایم ڈبلیو اور پورشے SRO1035(1)/2017 کے خلاف عدالت پہنچ گئے
حکومت پاکستان نے 16 اکتوبر 2017ء کو SRO1035 (1) /2017 جاری کیا۔ اس کا مقصد، بقول حکومتِ وقت، روپے کی قدر میں مسلسل کمی کو روکنا ہے۔ اس SRO کے ذریعے حکومت نے 731 اشیا کی درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ کیا جن میں گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس…
پاک سوزوکی نے 4 نئی سواریاں پیش کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں تیار اور فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے ایک خصوصی پروگرام میں چار نئی سواریوں کی پیشکش کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ان سواریوں میں سوزوکی کلٹس (آٹو گیئر شفٹ) اور میگا کیری کے علاوہ سوزوکی GR 150…
ٹویوٹا انڈس موٹرز نے 1000 سے زائد گاڑیوں کی بُکنگ منسوخ کردی
گاڑیوں کی بُکنگ اور فراہمی کے درمیان وقفہ طویل تر ہوتا جارہا ہے اور لوگوں کو اپنی گاڑی کی چابی حاصل کرنے کے لیے ہفتوں نہیں بلکہ مہینوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سنگین مسئلے پر قابو پانے کے لیے ٹویوٹا پاکستان نے انتہائی خطرناک اقدام…
گاڑیوں کی فراہمی میں تاخیر – کیا BMW پاکستان قصور وار ہے؟
بہت سے لوگ اس بارے میں گفتگو اور شکایات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ پاکستان میں بی ایم ڈبلیو گاڑیوں کی فراہمی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے۔ اس حوالے سے ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ دیوان موٹرز نہ صرف طے شدہ تاریخ پر گاڑی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکا…
ہونڈا پاکستان کی ایئربیگ سے متعلق آگہی مہم
پاکستان میں ہونڈا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے ہونڈا ایٹلس نے ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کو گاڑیوں میں ایئربیگز تبدیل کروانے کے لیے طلب کرلیا ہے۔ اس سے قبل ہونڈا پاکستان نے مئی اور اپریل 2017ء میں بھی اسی طرح کی مہم چلائی تھی جس کے تحت کئی…
پاکستان میں سوزوکی مہران کیوں مشہور ہے؟
پاکستان میں سوزوکی مہران کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ موجودہ نسل اسے بچپن سے دیکھتی ہوئی آرہی ہے اور ایسا محسوس ہوتا کہ یہ سلسلہ بچپن سے پچپن تک یا شاید اس کے بھی بعد جاری رہے گا۔ سوزوکی مہران کا انداز متروک ہوچکا، بنیادی سہولیات اس میں…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔