براؤزنگ زمرہ

Tips & Advices

Latest car tips and advises from PakWheels. Previously known as technical and know how category

اگر گاڑی سیلاب کی زد میں آ جائے تو کیا کریں؟

پاکستان کے جنوبی حصوں میں مون سون کی بارشوں نے جو تباہی مچائی ہے، اس کے بعد خاص طور پر کراچی میں ہزاروں گاڑیاں سیلاب سے متاثر ہو چکی ہیں۔ انسانی جانوں کے ضیاع کے ساتھ ساتھ شہریوں کو کروڑوں روپے کی املاک کا بھی نقصان پہنچا ہے۔ اس میں گاڑیوں…

ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے والی 5 پاک ویلز پروڈکٹس

آج ہم آپ کو اپنے آٹو اسٹورز پر ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے والی ٹاپ 5 پاک ویلز پروڈکٹس کے بارے میں بتائیں گے۔ یہ پروڈکٹس آپ کی زندگی کو آسان بنائیں گی، آپ کی گاڑی کو صاف رکھنے اور انجن کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد دیں گی۔ تو آئیے ان…

بارش اور سیلاب کے دنوں میں نئی گاڑی کی خریداری – پاک ویلز ٹپس!

ملک کے جنوبی علاقے میں طوفانی بارشوں نے تباہی پھیلا رکھی ہے خاص طور پر کراچی اربن فلڈنگ سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔ بدقسمتی سے ان بارشوں میں کئی جانیں گئیں اور کئی لوگوں کو اپنی املاک، کاروبار، مال اسباب اور دوسری چیزوں کا نقصان سہنا پڑا۔ اللہ…

ڈرائیونگ کی مہارت کیسے بہتر بنائیں؟ پاک ویلز ٹپس

آج ہم آپ کے ساتھ کچھ ٹپس شیئر کریں گے کہ اپنی ڈرائیونگ کی skills یعنی مہارت کو کیسے بہتر بنائیں؟ یہ ٹپس آپ کو محفوظ ڈرائیونگ، سڑک پر ہوشیار رہنے اور مختلف حالات میں ڈرائیونگ کے طریقوں کے بارے میں مدد فراہم کریں گی۔ یہ ٹپس آپ کو ٹریفک…

ہونڈا سوِک کا سسپنشن کیسے تبدیل کریں؟

آج کی معلوماتی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہونڈا سوِک کا سسپنشن کس طرح تبدیل کیا جائے۔ ڈرائیونگ کے دوران اس 2012 ماڈل کار کے ‏bushes آواز پیدا کر رہے تھے، جن سے پریشانی ہوتی ہے۔ مرمت کے لیے ہم نے پاک ویلز آٹو اسٹور سے ‏Z-لنک، بُش سیٹ…

گاڑی کو جمپ اسٹارٹ کیسے کریں؟ کار مالکان کے لیے زبردست ٹپ

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جب کار کی بیٹری ڈیڈ ہو جائے یا اس میں بہت کم وولٹس ہوں تو اسے جمپ اسٹارٹ کیسے کریں گے۔ جمپ اسٹارٹنگ کے پروسس میں آپ کو دو گاڑیوں کو ایک ہائی ٹینشن وائر کے ذریعے جوڑنا ہوگا تاکہ لو بیٹری والی کار اسٹارٹ ہو سکے۔…

اس ہفتے کی ٹاپ 5 کم قیمت کاریں

پاک ویلز آپ کے لیے اس ہفتے کی کم قیمت کاروں کی ایک اور فہرست لا رہا ہے، جو آپ بہترین کنڈیشن میں لیکن بہت کم قیمت پر خرید سکتے ہیں۔ تو بنا کسی انتظار کے چلتے ہیں ان کاروں کی طرف۔ ہونڈا سوِک ‏VTi اس ہفتے فہرست میں پہلا نام 2002 ماڈل ہونڈا…

اس ہفتے کی ٹاپ 5 کم قیمت کی کاریں

پاکستان میں اس وقت کاروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں اور ہرشخص نئی کار نہیں خرید سکتا۔لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، پاک ویلز آپ کے لیے اِس ہفتے کی ٹاپ کم قیمت گاڑیاں لے کر آ رہا ہے۔ تاکہ آپ اپنے بجٹ کے اندر ایک اچھی گاڑی…

استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے والوں کی عام غلطیاں

ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی کار خریدنے کا خواب دیکھتے ہیں اور اسے حاصل کرنے کے منصوبے بناتے ہیں، لیکن سب لوگ برانڈ نیو کار خریدنے کی طاقت نہیں رکھتے۔ اس کا حل ہے استعمال شدہ کاریں خریدنا۔ استعمال شدہ کاریں خریدنے کے بڑے فائدوں میں سے ایک یہ…

سی وی ٹی گیئرباکس کے لیے ٹاپ 5 ٹپس، جو آپ کو معلوم ہونی چاہئیں

CVT کی term کچھ سال پہلے تک پاکستان میں عام نہیں تھی۔ پاکستان میں تیار کی گئی پہلی CVT کار ‏2003-04ء‎ میں بننے والی ہونڈا سٹی ویریو تھی۔ بعد میں ٹویوٹا انڈس نے کرولا میں CVT متعارف کروائی اور ہونڈا نے 10 ویں جنریشن کی سوِک لانچ کی۔  ویسے…

انجن کو اوور ہیٹنگ سے بچانے کے لیے کچھ ٹپس

اوور ہیٹنگ انجن کی سب سے بڑی دشمن ہے، یہ کار کے انجن کو بہت نقصان پہنچاتی ہے۔ ہُڈ کے نیچے دھواں اٹھتا نظر آئے تو سمجھ جائيں کہ خطرہ ہے، فوراً اپنی کار روکیں اور انجن کے ٹھنڈا ہونے کا انتظار کریں۔ انجن سے دھواں نکلنے کے ساتھ ساتھ کچھ دوسری…

اپنا سفر محفوظ بنائیں، ٹائروں کے حوالے سے کچھ ٹپس

کچھ سال پہلے ملک میں دہشت گرد معصوم لوگوں کو ہدف بناتے تھے اور دھماکے کر رہے تھے، آج ملک میں کہیں زیادہ امن و امان ہے۔ اسی لیے مقامی ٹور ازم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی ملی ہے اور ایک سے دوسری جگہ کا سفر عام ہو گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اس…

ڈرائیونگ کرتے ہوئے کمر کے درد سے کیسے بچیں؟

کام پر جانا ہو یا یونیورسٹی یا کالج پہنچنا، گھنٹہ بھر کی ڈرائیو آجکل عام ہے۔ ٹریفک جام ہو جائے تو اکثر لوگوں کو کئی کئی گھنٹے روڈوں پر ہی گزارنا پڑتے ہیں جو مجھ جیسے لوگوں کے لیے ایک تھکا دینے والا اور ناقابلِ برداشت کام ہوتا ہے۔  اگر آپ…

گیلی سڑکوں پر ڈرائیونگ کے لیے 7 مفید مشورے

مون سون آنے والا ہے اور اپنے ساتھ بارشوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ بھی لا رہا ہے۔ اس مضمون میں ہم ان لوگوں کو چند آسان تجاویز دینے جا رہے ہیں جو مون سون آتے ہی گاڑی بند کردیتے ہیں کیوں کہ انہیں گیلی سڑکوں میں گاڑی چلاتے ہوئے خوف آتا ہے۔ کسی…

گاڑی سے متعلق 8 اہم باتیں – انہیں بالکل نظر انداز نہ کریں!

اس مضمون میں ہم اپنے قارئین کے لیے وہ اہم ترین معلومات بیان کریں گے جو ایک ڈرائیور کے لیے جاننا ازحد ضروری ہے۔ ہر ڈرائیور کو یہ بات بخوبی سمجھنی چاہیے کہ گاڑی دراصل ایک مشین ہے اور دیگر چیزوں کی طرح اس کی حفاظت اور دیکھ بھال بھی ضروری ہے۔…
Join WhatsApp Channel