فروخت کے اعتبار سے 5 بدترین گاڑیاں

جب کبھی گاڑیوں کی فروخت سے متعلق بات ہوتی ہے، ہم انہی گاڑیوں کا ذکر کرتے ہیں کہ جو سب سے زیادہ فروخت ہوتی آرہی ہیں۔ لیکن آج ہم نے گاڑیوں کی فہرست پر مختلف زاویے سے نظر ڈالنے کا فیصلہ کیا اور ان گاڑیوں کی فہرست مرتب کی جو فروخت کے اعتبار سے…

سب سے زیادہ فروخت ہونی والی 5 مشہور زمانہ گاڑیاں

ہر سال کے آخر میں گاڑیاں بنانے والے ادارے اعداد و شمار جاری کرتے ہیں کہ ان کی کون سی گاڑی کتنی تعداد میں فروخت ہوئی۔ ہر گزرت وقت کے ساتھ گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے اور بہت سی گاڑیاں مقبولیت کے پرانے ریکارڈ توڑتی ہوئیں فروخت…

ایچ آر ایل موٹرز نے زوتیے Z100 پیش کردی

پاکستانی آٹوموٹیو شعبے میں شاذ و نادر ہی کوئی نیا نام نظر آتا ہے۔ اس کی بنیادی یہ مشہور خیال ہے کہ یہاں چند ایک مقامی کار ساز اداروں کی اجارہ داری ہے اور یہاں کوئی نیا ادارہ زیادہ دیر نہیں ٹک سکتا۔ تاہم ایچ آر ایل (حبیب رفیق گروپ) اس خیال…

ٹویوٹا کرولا جی ایل آئی کی نئی فیس لفٹ کا جائزہ۔

کرولا کی نئی فیس لفٹ حال ہی میں ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے متعارف کروائی گئی اور ہم ٹویوٹا کرولا کی ہائراٹلس گرینڈی کی نئی اور قابلِ ذکر خصوصیات جیسا کہ پش سٹارٹ اگنیشن،سپورٹس موڈ بٹن،ٹریکشن کنٹرول وغیرہ سے بخوبی آگاہ ہیں۔مگر کرولا کے ایک…

پاکستان میں مو جود آڈی اے تھری کے مختلف ماڈلز کا تفصیلی جائزہ۔

تھرڈ جنریشن آڈی اے تھری کو مارکیٹ میں آئے اب چند ماہ گزر چکے ہیں اور یہ پاکستان میں مناسب تعداد میں فروخت ہو رہی ہے،اگر آپ نے کچھ وقت اسلام آباد میں گزارا ہو تو آپ کو کئی جگہوں پر آڈی اے تھری سیڈان چلتی نظر آئی ہوگی۔تھرڈ جنریشن آڈی اے تھری…

ٹویوٹا لینڈ کروزرکی نئی جنریشن 2018: آ رہی ہے اِسی ستمبر میں۔

ٹویوٹا لینڈ کروزر کی موجودہ جنریشن جے ٹو ہنڈرڈ سیریز2007میں متعارف کروائی گئی، یہ پلیٹ فارم اب تقریباًدس سال پراناہو چکا ہے۔جیسا کہ ٹویوٹاکچھ سال پہلے جے ٹو ہنڈرڈ کو ریفریش کر چکی ہے اور یہ اس سیریز کی آخری فیس لفٹ سمجھی جا رہی ہے کیونکہ…

بی ایم ڈبلیو نے نقاب کشائی کی: 2018زِی فورکی۔

سیکنڈ جنریشن بی ایم ڈبلیو زِی فور 2009سے مارکیٹ میں ہے اوراس وقت یہ ٹو سیِٹر روڈسٹر تقریباً آٹھ سال پرانی ہو چکی ہے۔زی فور بی ایم ڈبلیو کے لئے فروخت کے اعتبار سے کوئی اچھی ثابت نہیں ہو سکی، اس کی فروخت اپنی مدِ مقابل گاڑیوں مرسیڈیز ایس ایل…

سوزوکی انڈیا نئی سوزوکی سوِفٹ متعارف کروانے کی تیاریوں میں مصروف،اورپاکستان تا حال منتظر۔

 سوزوکی سوِفٹ کی نئی جنریشن سب سے پہلے جاپان میں دیکھی گئی پھراس نے انٹر نیشنل جنیوا موٹر شو میں دنیا بھرکے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کیا۔سوزوکی سوِفٹ کی برانڈ نیو جنریشن اب کی بار بالکل نئی خصوصیات پہلے سے دلکش اور نئی ڈیزائن لینگوئج کے…

مٹسوبِشی گرینڈ لانسر 2018:ایک سرسری ساجائزہ۔

مٹسوبِشی موجودہ حالات میں کسی اچھے دور سے نہیں گزر رہی،یہ جاپانی کمپنی یورپ کی طرح سیڈان میں اپنی کم فروخت کے با عث دھیرے دھیرے مارکیٹ سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔ماضی میں مٹسو بِشی کولانسرز کے کچھ ماڈلز میں اکنامیکل کلیمز کی وجہ سے کافی نقصان…

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے کیا فارچیونر ایس یو وی کی قیمت میں اضافہ۔

حال ہی میں ٹویوٹا انڈس موٹرزنے پاکستانی مارکیٹ میں ’فرسٹ جنریشن فارچیونر کی جگہ جو کہ اپنی غیر متوازی کار کردگی کی بدولت کافی تنقید کا نشانہ رہی‘ سیکنڈ جنریشن ٹویوٹا فارچیونر متعارف کروائی۔ جیسے بھی ہے مگر سیکنڈ جنریشن کی بدولت ٹویوٹا اپنی…

ہائبرڈ کارزمیں موجود: ری جنریٹِو سسٹم کس طرح کام کرتا ہے؟

آپ میں سے اکثر لوگ اس بات سے بخوبی آگاہ ہوں گے کہ تمام الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں جو کہ آج کل فروخت ہو رہی ہیں وہ ایک ٹیکنالوجی کی حامل ہوتی ہیں جسے ری جنریٹِو بریکنگ کہا جاتا ہے۔ایک گاڑی جو کہ ایکٹرک پاور نہیں رکھتی وہ ایک عام رن۔آف۔دی مِل…

پاکستان میں موجود 5 محفوظ ترین جاپانی گاڑیاں

حال ہی میں ہونے والی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جاپانی گاڑیاں دنیا میں موجود سب سے زیادہ محفوظ ترین گاڑیاں ہیں۔ انشورنس انسٹیٹیوٹ فار ہائی وے سیفٹی نے 48 گاڑیوں کو "ٹاپ سیفٹی پک پلس" ایوارڈ دیا اور ان میں سے آدھی گاڑیاں میڈ ان جاپان ہیں۔ صرف…

نائٹروجن سے پھلائے گئے ٹائروں کے فوائد اور نقصانات

ایک دہائی قبل نسان جی ٹی آر کی لانچ کے موقع پر گاڑیوں سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے یہ خبر بہت حیران کن تھی کہ نسان جی ٹی آر کے ٹائروں میں نائٹروجن بھری ہوئی ہے۔ اس بارے میں نسان اور بہت سے صحافیوں کا یہ ماننا تھا کہ یہی وجہ ہے کہ نسان…

وہ تیرہ سو سی سی گاڑیاں جوکہ آپ آٹھ لاکھ روپے کے اندر خرید سکتے ہیں۔

٭ سوزوکی بلینو۔ سوزوکی بلینو پاکستانی مارکیٹ میں سوزوکی کی جانب سے پہلی نمایاں سیڈان کے طور پر 1998کو متعارف کروائی گئی،سوزوکی بلینو ایک فرنٹ وہیل اور فرنٹ انجن سیڈان ہے جو کہ اپنے اندر تیرہ سو سی سی کا فور اِن لائن انجن رکھتی ہے اور پانچ…

الیکٹرک گاڑیوں کا پاکستان میں مستقبل:دشواریاں اور مسائل۔

گزشتہ چند دہائیوں سے دنیا بھر کے آٹو میکرز اور حکومتوں کی جانب سے یہ اقدام اٹھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ نا صرف ہم کاربن فٹ پرنٹ کو کم کریں بلکہ فاصِل فیول پر بھی مکمل انحصار نہ کریں۔جب سے گاڑیاں ایجاد ہوئی ہیں فاصل فیول تقریباً ایک صدی سے…