-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاما رپورٹ: جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 49 فیصد کمی
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- Inside Lahore’s Electric Tram Project: Everything We Know So Far
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
- ہیول H6 PHEV کے آفیشل فیچرز و خصوصیات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
ٹویوٹا یارِس 1.5 اے ٹی آئی وی ایکس – ماہر کی نظر سے
ایک مرتبہ پھر خوش آمدید، آج ہم آپ کے لیے کومپیکٹ سیڈان ٹویوٹا یارس کا ماہر کی نظر سے ریویو لے کر آئے ہیں۔ ٹویوٹا نے یہ گاڑی مارچ 2020 میں لانچ کی تھی اور یہ بہت کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ چند مہینوں سے اس نے ہونڈا سٹی اور سوِک کی مشترکہ فروخت کو…
بالآخر – پہلی “مقامی طور پر تیار کردہ” ایم جی گاڑی آ گئی!
MG کے لوکل پارٹنر JW SEZ گروپ کے سربراہ جاوید آفریدی نے MG گاڑیوں کے حوالے سے ایک بڑی ڈیولپمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ "الحمد للہ، مقامی طور پر بنائی گئی پہلی MG گاڑی اپنے پہیوں پر کھڑی ہو گئی ہے۔" انہوں نے مقامی طور…
موٹر وے پر ٹک ٹاک وڈیوز بنائیں اور بھاری جرمانہ پائیں!
موٹر وے پولیس نے ایک کار ڈرائیور پر بھاری جرمانہ لگایا ہے جو M-3 موٹر وے پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹک ٹاک وڈیو بنا رہا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ شخص موٹر وے پر غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کا مظاہرہ کر رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ "وہ…
پاکستان کی سڑکوں پر چنگان یونی-ٹی کی سیلف ڈرائیونگ مہارتیں
چنگان پاکستان اپنی جدید ترین اور بہترین SUV چنگان UNI-T کے ٹیزرز سے سب کو حیران کر رہا ہے۔ کمپنی نے مختلف چھوٹے کلپ شیئر کیے ہیں اور پاکستانیوں پر اس خوبصورت اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس گاڑی کا رعب بٹھا دیا ہے۔ اس مرتبہ ماسٹر چنگان موٹرز نے…
اسلام آباد میں اب قانونی نمبر پلیٹیں لازمی قرار
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہر میں غیر قانونی نمبر پلیٹوں اور اندھے شیشوں کے خلاف ایک آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں پولیس کا کہنا ہے کہ حد سے زیادہ رفتار اور ٹریفک قوانین کی دوسری خلاف ورزیوں پر بھی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایس ایس…
پانچویں جنریشن کی کِیا اسپورٹیج نظر آ گئی
اپنی لانچ سے ہی کِیا اسپورٹیج پاکستانیوں کے دلوں کو بھا گئی۔ لاہور اور دوسرے بڑے شہروں کی ہر سڑک پر آپ کو اسپورٹیج نظر آ رہی ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اس وقت کِیا اسپورٹیج کی نئی جنریشن پر کام کیا جا رہا ہے اور امریکا میں اسے سڑک پر چلتے ہوئے…
نئی آٹو پالیسی کی توجہ سستی اور الیکٹرک گاڑیوں پر ہوگی
ہم پاکستان میں الیکٹرک وہیکل (EV) ٹیکنالوجی کے حوالے سے مزید خبروں کے ساتھ حاضر ہیں۔ اب جبکہ آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (2016-2021) اگلے مہینے ختم ہونے والی ہے، تو حکومت نے نئی آٹو پالیسی پر کام شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر صنعت و پیداوار…
چینی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجرز لگائے گی
الیکٹرک گاڑیاں اب دنیا بھر میں عام ہوتی جا رہی ہیں، اور پاکستان بھی اسی راستے پر گامزن ہے۔ زیادہ سے زیادہ آٹو مینوفیکچرنگ کمپنیز کی جانب سے اپنی EVs لانچ کرنے سے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں اور چارجرز کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔ چین کی RNL…
اپریل، ہیونڈائی کے سوا تمام گاڑیوں کی فروخت میں کمی
2021ء آٹوموٹو انڈسٹری کے لیے ایک خوشگوار سال رہا ہے۔ اپریل تک تمام ہی اداروں کی گاڑیوں کی فروخت آگے ہی گئی ہے۔ البتہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی معاملات ذرا مختلف رخ پر چلے گئے اور گاڑیوں کی طلب میں کمی کی وجہ سے ان کی فروخت متاثر ہوئی ہے۔ PAMA…
ہیول جولیئن – یہ رہیں تفصیلات اور خصوصیات
اس سے پہلے ہم بتا چکے ہیں سازگار انجینئرنگ نے SUV ہیول جولیئن کی بکنگ شروع کر دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق جولیئن کی قیمت 55,25,000 روپے ہے جبکہ اس کی بکنگ 20 لاکھ روپے میں کی جا رہی ہے۔ ہیول ایک آٹوموٹو مارک ہے جس کا مالک چینی آٹو میکر گریٹ وال…
ہونڈا سٹی اس مہینے لانچ ہوگی
نئی ہونڈا سٹی کی متوقع لانچ نے مقامی مارکیٹ میں اس وقت کافی ہلچل پیدا کر رکھی ہے۔ ہونڈا اٹلس نے اس گاڑی کی پری بکنگ تک شروع کر دی ہے۔ لیکن گاڑی کی رونمائی ابھی تک نہیں ہوئی اور نہ ہی اس کی تفصیلات اور خصوصیات باضابطہ طور پر جاری کی گئی ہیں۔…
ایم جی کے خریداروں کو ‘بہت جلد’ مقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیاں ملیں گی
MG موٹرز پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنی گاڑیوں کی مقامی سطح پر پیداوار کا آغاز کرے گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کمپنی کا کہنا ہے کہ "MG موٹرز کے پہلے اسمبلی پلانٹ کی تعمیر اس وقت پاکستانی اور چینی ماہرین کی زیر نگرانی جاری ہے۔"…
ووکس ویگن پاکستان میں پلانٹ کی تعمیر کب شروع کرے گا
پاکستان میں ووکس ویگن کے پلانٹ کی تعمیر کے بارے میں خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، اور اب ہم اس کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ یہ درست خبر ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق تعمیر کا آغاز اسی سہ ماہی میں شروع ہو جائے گا۔ یہ واقعی ایک زبردست خبر ہے!…
اپریل 2021 کے دوران پاکستان میں تیل کی فروخت میں 57 فیصد اضافہ
پاکستان میں اپریل 2021 کے مہینے میں تیل کی فروخت میں 57 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ملک نے اس مہینے میں 1.67 ملین ٹن تیل فروخت کیا ہے جو اپریل 2020 میں 1.07 ملین ٹن تھا۔ ماہ بہ ماہ (MoM) کی بنیاد پر فروخت میں 13 فیصد اضافہ ہوا ہے جو مارچ 2021…
ایف بی آر رپورٹ کے بعد کیا ایم جی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھیں گی؟
پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں MG نے کافی تہلکہ مچایا ہے۔ پاکستان کی JW SEZ (پرائیوٹ) لمیٹڈ نے SAIC موٹرز کے ساتھ جوائنٹ وینچر سے پاکستان میں MG موٹرز متعارف کروایا۔ صارفین فروخت کے لیے پیش کی گئی زبردست مصنوعات پر بہت خوش ہیں۔ کوئی دن ایسا نہیں…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔