-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
- ہیول H6 PHEV کے آفیشل فیچرز و خصوصیات
- اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- کراچی میں پاک ویلز گرینڈ آزادی آٹو شو 2025 کا انعقاد
براؤزنگ زمرہ
خبریں
پروٹون ساگا باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی!
پروٹون پاکستان نے بالآخر اس سیڈان کو لانچ کر دیا ہے جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے، یعنی پروٹون ساگا، جسے ایک ڈجیٹل لانچ ایونٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ ساگا پاکستان میں پروٹون X70 کے بعد لانچ کی گئی پروٹون کی دوسری گاڑی ہے۔ الحاج پروٹون نے…
ٹویوٹا کا 1993 کے بعد سب سے زیادہ کار پروڈکشن کا جشن
2021 پاکستان کی آٹوموٹو انڈسٹری کے لیے ایک نمایاں سال رہا۔ گاڑیوں کی فروخت ہر مہینے بڑھ رہی ہے، جو گاڑیاں بنانے والے تمام اداروں کے لیے ایک زبردست خبر ہے، خاص طور پر ٹویوٹا پاکستان کے لیے۔ پچھلے مہینے کمپنی نے 1993 کے بعد سب سے زیادہ کار…
جاوید آفریدی نے 10 لاکھ روپے سے کم کی الیکٹرک کار کی جھلک دکھا دی
اگر آپ جاوید آفریدی کو ٹوئٹر پر فالو کرتے ہیں تو شاید ہی ایسا کوئی دن ہو جس میں کچھ نیا نہ آئے۔ ہائیر پاکستان اور پشاور زلمی کے مالک نئے کار برانڈ MG کے بھی نمائندے ہیں۔ وہ پاکستان میں MG کی جدید اور زبردست گاڑیوں کے ٹیزرز پیش کر کے ہمارا…
کیا پنجاب نے 1000 سی سی سے کم گاڑیوں کے لیے لائف ٹائم ٹوکن پالیسی ختم کر دی ہے؟
گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ حکومتِ پنجاب نے 1000cc سے کم کی گاڑیوں پر لائف ٹائم ٹوکن پالیسی ختم کر دی ہے۔ خبروں کے مطابق حکومت اب ان گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ اس لیے ہم نے فیصلہ کیا کہ ذرا اس خبر کو…
کیا پنجاب نے پرانے ڈرائیونگ لائسنس کے خاتمے کی تاریخ بڑھا دی ہے؟
پنجاب ٹریفک پولیس نے پرانے ڈرائیونگ لائسنس، خاص طور پر لائسنس بُک، کے خاتمے (expiry) کی ڈیڈلائن بڑھا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اعلان کیا تھا کہ وہ 31 مارچ 2021ء کے بعد پرانے لائسنس منسوخ کر دے گی۔ یہ قدم جعلی، ناقابلِ شناخت اور بغیر…
ہونڈا کے بعد یاماہا نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں
اٹلس ہونڈا کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا کر اپریل فول منانے کے بعد یاماہا بھی اسی کے نقشِ قدم پر چلا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے اپنی تین موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 7,000 روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔
نئی قیمت 2 اپریل…
ہیونڈائی نے اپنی ایک گاڑی کی قیمت بڑھا دی
ہیونڈائی نشاط نے اپنی ایک گاڑی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہیونڈائی پورٹر H-100 کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق پورٹر ہائی ڈیک کی نئی قیمت 25,49,000 روپے ہوگی، جبکہ پرانی قیمت 24,99,000…
بالآخر کرولا کراس آ گئی، آپ اس طرح بُک کروا سکتے ہیں!
بالآخر ٹویوٹا کرولا کراس طویل انتظار کے بعد میدان میں آ گئی ہے۔ اس سے پہلے یہ گاڑی دسمبر 2020 میں آنا تھی، لیکن اس میں تاخیر ہو گئی۔ لیکن ٹویوٹا انڈس موٹرز (IMC) کے مطابق اب گاڑی کی بکنگ کھول دی گئی ہے۔ جبکہ اس کی ڈلیوریز یکم جولائی 2021 سے…
میکسیکو کی آٹو کمپنیاں پاکستان میں مواقع کی تلاش میں
پاکستانی آٹو مارکیٹ کو بین الاقوامی کمپنیوں کی طرف سے بہت توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ لوکل انڈسٹری پچھلے سال سے بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ کئی انٹرنیشنل آٹو میکرز ملک میں قدم رکھ چکے ہیں۔ پروٹون، چنگان، MG اور کِیا ان میں سے چند ہیں۔ اب کیونکہ یہ…
زبردست خبر – حکومت نے پٹرول کی قیمتیں کم کر دیں
ایک بہت اچھی خبر یہ ہے کہ وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں 1.50 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی…
ہیونڈائی کی جانب سے سانتا فے کی قیمت میں کمی کا معاملہ، سچ کیا ہے؟
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی تھی کہ ہیونڈائی نشاط موٹرز نے اپنی 7-نشستوں والی گاڑی سانتا فے کی قیمت میں 50 لاکھ روپے کی کمی کر دی ہے۔ یہ خبر ایک "نوٹیفکیشن" کے بعد سامنے آئی جس میں ذکر تھا کہ سانتا فی کی نئی قیمت 1,35,000…
پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس کراچی میں لانچ کر دی گئی
پچھلے چند سالوں سے پوری دنیا میں الیکٹرک گاڑیاں بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ لیکن دیگر میدانوں کی طرح پاکستان الیکٹرک گاڑیوں کے انقلاب میں بھی پیچھے ہے۔ البتہ اچھی خبر یہ ہے کہ بالآخر پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس میدان میں آ گئی ہے۔ حکومتِ سندھ…
کیا ہیونڈائی ایلانٹرا کی قیمت زیادہ ہے؟
تو بالآخر طویل انتظار کے بعد گزشتہ روز ہیونڈائی ایلانٹرا لانچ کر دی گئی۔ کمپنی نے وائرلیس
چارجنگ، اسمارٹ ٹرنک اور 2000cc انجن سمیت C-سیگمنٹ سیڈان میں کئی زبردست فیچرز پیش
کیے ہیں۔ بلاشبہ یہ گاڑی ہونڈا سوِک اور ٹویوٹا کرولا کا سخت مقابلہ…
ہیونڈائی ایلانٹرا کو باضابطہ طور پر لانچ کر دیا گیا!
ہیونڈائی نشاط موٹرز نے ہیونڈائی ایلانٹرا سیڈان کی رونمائی کر دی ہے، جس کا شدت سے انتظار ہو رہا تھا۔ کمپنی نے ہیونڈائی پاکستان کے فیس بک پیج پر لائیو آن لائن لانچ ایونٹ کیا۔ ایلانٹرا پاکستان میں ٹوسان کے بعد ہیونڈائی کی دوسری گاڑی ہے۔…
ہیونڈائی ایلانٹرا کی قیمت سامنے آ گئی!
ہیونڈائی ایلانٹرا کی قیمت ظاہر کر دی گئی ہے۔ نئی سیڈان کی لانچنگ آج ایک آن لائن تقریب میں کی گئی۔ کمپنی کے مطابق نئی گاڑی کی قیمت 40,49,000 روپے ہوگی۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ ایکس-فیکٹری قیمت ہے جس میں وِد ہولڈنگ ٹیکس شامل نہیں۔…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔