-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
- ہیول H6 PHEV کے آفیشل فیچرز و خصوصیات
- اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- کراچی میں پاک ویلز گرینڈ آزادی آٹو شو 2025 کا انعقاد
براؤزنگ زمرہ
خبریں
ہیونڈائی ایلانٹرا کی مکمل تفصیلات اور فیچرز ظاہر ہو گئے!
دنیا بھر میں کومپیکٹ کار کیٹیگری میں سوِک اور کرولا ایک دوسرے کا مقابلہ کرتی ہیں۔ گو کہ اس سیگمنٹ میں بہت سی دوسری گاڑیاں بھی آ چکی ہیں، لیکن کامیابی نسل در نسل کرولا اور سوِک کے دامن ہی میں آئی ہے۔ پھر جب معاملہ پاکستان کے آٹو موبائل…
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ!
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے، کووِڈ-19 کی عالمی وبا کی وجہ سے۔ ایسے وقت میں جب عالمی معیشت آہستہ آہستہ کھل رہی ہے، درآمدات میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ سے کنٹینرز کی قلت اور کنٹینرز کے ذریعے بھیجے جانے والے…
کِیا اسپورٹیج کا 25,000 واں یونٹ آ گیا
واں یونٹ آ گیا
کراس اوور SUVs کے چاہنے والوں کے لیے ایک اور دلچسپ خبر یہ ہے کہ کِیا لکی موٹرز نے
گزشتہ روز کِیا اپسورٹیج کا 25,000 واں یونٹ رول آؤٹ کیا۔ سوشل میڈيا وڈیو کے مطابق کمپنی نے
اس سنگِ میل کا ہدف ایک جشن سے منایا۔ تقریب کراچی…
بریکنگ – پاکستان میں مزید چاينیز ایس یو ویز آ رہی ہیں!
ایک ایسے وقت میں جب پاکستانی مارکیٹ چینی، کورین اور برٹش کار برانڈز کی بہترین SUVs کا لطف اٹھا رہی ہے، ہمیں اس سیگمنٹ میں ایک اور SUV برانڈ قدم رکھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ سازگار انجینیئرنگ ورکس لمیٹڈ (SEWL) پاکستان نے ایک اور چینی آٹو میکر…
یومِ پاکستان پر سیل – آٹو پارٹس اور ایکسیسریز پر 60 فیصد تک رعایت
ہم آٹو پارٹس اور ایکسیسریز پر ایک اور زبردست رعایت کے ساتھ آپ کے سامنے ہیں۔ پاک ویلز یومِ پاکستان سیل آپ کی پسندیدہ کار اور موٹر سائیکل چیزوں پر 60 فیصد تک رعایت اور ملک بھر میں مفت ڈلیوری دے رہی ہے۔
پاک ویلز آٹو اسٹور پر دستیاب سیل کے…
بااِختیار خواتین – کراچی پولیس میں پہلی بار خواتین رائیڈرز کی تقرری
کراچی ٹریفک پولیس نے پہلی بار شہر میں رائیڈرز کے طور پر دو خواتین کو تعینات کیا ہے۔ یہ
خواتین افسران ٹریفک خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔ سماویہ اور رضیہ
نامی ان خواتین نے کراچی ٹریفک پولیس میں خواتین کو بااختیار بنانے…
سوزوکی جکسر اسپورٹس موٹر سائیکل حاصل کریں 13,300 روپے کی ماہانہ قسطوں پر
پاکستان میں موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے! سوزوکی اپنی اسپورٹس بائیک Gixxer 150 SF زیرو مارک اپ پلان کے ساتھ قسطوں پر پیش کر رہا ہے۔ اس موٹر سائیکل کی قیمت تقریباً 6 لاکھ روپے ہے، جو حیران کُن حد تک بہت زیادہ ہے۔ پاک سوزوکی…
ہیونڈائی ایلانٹرا اس تاریخ کو لانچ ہو رہی ہے
بالآخر انتظار ختم ہوا کیونکہ ہیونڈائی نشاط موٹرز نے ہیونڈائی ایلانٹرا کی لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے کہ جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ کمپنی کے مطابق نئی سیڈان 21 مارچ 2021 کو لانچ کی جائے گی۔ یعنی اگلے اتوار کو لوکل مارکیٹ کو ایک…
چنگان نے ایلسوِن کی محدود بکنگ دوبارہ شروع دی
چنگان ماسٹر موٹرز نے اپنے صارفین کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں کمپنی نے کہا ہے کہ اس نے ایلسوِن کی محدود بکنگز شروع کر دی ہیں۔ البتہ بکنگ صرف فائنانسنگ کروانے والے صارفین کے لیے ہیں۔ یعنی وہ لوگ جو اپنی گاڑی بینک کے ذریعے بُک کروانا…
چنگان قیمت بڑھانے پر “انتہائی معذرت خواہ”
چنگان ماسٹر موٹرز نے اپنی سیڈان ایلسوِن کی قیمت میں حالیہ اضافے پر ایک وضاحت جاری کی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ انہیں اندازہ ہے کہ چنگان کمیونٹی اس پر پریشان ہوگی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہمیں اندازہ ہے کہ قیمت میں یہ اضافہ ہماری کمیونٹی کے…
نہیں! اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش نہیں کی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے میڈیا پر آنے والی ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ جن میں کہا گیا تھا کہ اس نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی ہے۔ ایک بیان میں OGRA نے کہا کہ قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے خبریں محض افواہ ہیں۔…
اپریلیا بائیکس کے یہ تین ویرینٹس پاکستان آر ہے ہیں
لگتا ہے پاکستان کی ہیوی بائیکس کی کمیونٹی کے لیے 2021 ایک اچھا سال ہوگا۔ دنیا کے مشہور برانڈز مثلاً اپریلیا، BMW، موٹر گوزی پاکستان آ رہے ہیں اور ظاہر ہے پاکستان ایسے بڑے برانڈز کے لیے امکانات رکھنے والی مارکیٹ ہے۔ اس سے پہلے ہم نے بتایا…
کیا ایم جی ایچ ایس ہائبرڈ پاکستان آ رہی ہے؟
مورس گیراجز (MG) موٹرز کی کراس اوور ایس یو وی MG HS پاکستان میں بہت کامیاب ہوئی ہے۔ کمپنی کے مطابق اس نے اب تک اس گاڑی کے 4,000 سے زیادہ یونٹس بُک کیے ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے ذرائع نے پہلے تصدیق کی تھی کہ عدالت نے کراچی پورٹ پر موجود اس گاڑی…
ایلسوِن کی قیمت میں اضافہ، منظرِ عام پر آنے سے بھی پہلے!
حال ہی میں لانچ ہونے والی چنگان ایلسوِن کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایلسوِن کمفرٹ DCT کی قیمت میں 50,000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس سے اس کی قیمت 23,99,000 روپے سے بڑھ کر 24,49,000 روپے ہو چکی ہے۔
اس کے…
ٹویوٹا فورچیونر فیس لفٹ اِن تبدیلیوں کے ساتھ آئے گا
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) ٹویوٹا فورچیونر کا نیا فیس لفٹ لانچ کے لیے تیار ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق یہ گاڑی مارکیٹ میں مئی-جون 2021 تک آئے گی۔ اس کے علاوہ خبریں بتاتی ہیں کہ 30,00,000 روپے کی جزوی پیمنٹس پر IMC اس گاڑی کی بکنگ شروع کر چکا…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔